PAT Social Media ® (@PATofficialSM) header
PAT Social Media ® (@PATofficialSM) profile picture

An Official X Account of Social Media Pakistan Awami Tehreek.

Lahore Pakistan
Joined October 2021
Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)Photo by PAT Social Media ® (@PATofficialSM)
PAT Social Media ® retweeted
MUL Convocation 2026 - Day 02 | Class of 2026 Group Photographs Graduates of Minhaj University Lahore joined the university leadership, including Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the Board of Governors and UNESCO Chair Holder on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, and His Excellency Dr. Mohamed Waheed Hassan, former President of the Maldives and Chief Guest at Convocation 2026, along with faculty deans, heads of schools and faculty members for group photographs on the second day of Convocation 2026. The portraits capture a proud moment for the Class of 2026 alongside the teachers and mentors who supported them throughout their studies. #HMQadri #DrHussainQadri #MULConvocation2026 #ClassOf2026 #MinhajUniversityLahore
6
21
6
22
579
بااختیار بلدیاتی نظام اور نئے صوبے ہی گڈ گورننس کی بنیاد ہیں! پاکستان عوامی تحریک کے لاہور میں بلدیاتی ورکرز کنونشن سے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور اور مرکزی قائدین کا خطاب۔ مقررین نے عوام کو ریاستی امور میں شراکت دار بنانے اور بااختیار بلدیاتی اداروں کے قیام پر زور دیا۔ #PAT
2
21
31
456
بول نیوز کی عمارت میں آتشزدگی پر قاضی زاہد حسین کا اظہارِ تشویش، واقعے کی شفاف تحقیقات، نقصان کے ازالے اور عمارت کی تعمیرِ نو کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تعاون کا مطالبہ۔ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر پاکستان عوامی تحریک @BOLNETWORK #Bol #BolNews
8
17
320
پاکستان عوامی تحریک 2 دہائیوں سے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانے کی بات کر رہی ہے۔ نئے صوبے بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرینگے: سیکرٹری جنرل PAT #NewProvinces #Pakistan #PAT
1
19
28
388
پنجاب میں پانی کی سنگین صورتحال پر جاری یو این رپورٹ ہوشربا ہے۔ سیاسی و انتخابی منصوبوں کی بجائے انسانی فلاح اور بقا پر قومی پیسہ خرچ ہونا چاہیے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک #UN #Report #WaterCrisis #Punjab
2
23
30
342
سوشل میڈیا پر بڑھتا ہوا خودنمائی کا رحجان خود فریبی ہے : ڈاکٹر حسین قادری سوشل میڈیا اخلاقیات کے موضوع پر منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب #SocialMedia #Ethics #selfawareness
25
33
328
پنجاب حکومت مزدور دشمنی نہ کرے : میاں ریحان مقبول سینئر نائب صدر PAT @MianRehanPAT #PunjabGovernment
8
12
292
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا عالمی امن کیلئے تمام مذاہب کے نمائندوں کو مل کر کام کرنے اور ایک دوسرے کے عقائد کا احترام، محبت، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ پر زور۔ ویٹیکن کے بین المذاہب مکالمہ کے وفد کا منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ، مشترکہ کاوشوں کے عزم کا اظہار۔
25
39
401
Remembering Allama Iqbal, the visionary poet who awakened the spirit of selfhood, inspired generations, and gave the nation a timeless message of hope, dignity, and action. #IqbalDay #AllamaIqbal #November9
17
31
383
علامہ محمد اقبالؒ نے خودی، عمل، خود اعتمادی اور بیداریِ ملت کا پیغام دیا۔ ان کا فکر و فلسفہ آج بھی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اقبالؒ کا پیغام ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں، بلند مقصد اپنائیں اور اپنی محنت سے تقدیر بدلیں۔ #IqbalDay #AllamaIqbal #iqbal
1
31
1
37
294
بہاولنگر میں بجلی کی 11 ہزار وولٹ تار گھر پر گرنے سے میاں، بیوی اور بیٹے کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ واقعے کی ذمہ داری کا تعین، متاثرہ خاندان کی مالی معاونت، آئندہ ایسے سانحات کی روک تھام کیلئے فول پروف اقدامات ناگزیر ہیں: میاں ریحان مقبول
16
25
410
پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی بلدیاتی کنونشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ سینٹرل، جنوبی اور شمالی پنجاب میں تنظیمی سرگرمیوں کو وسعت دیتے ہوئے عوامی رابطہ مہم تیز کر دی گئی۔ #Election2026 #PAT
17
27
411
سوشل میڈیا کی حقیقت #SocialMedia #Reality #lifelesson
27
39
381
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 12 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیاں @minhajwelfare #MinhajWelfareFoundation #CollectiveMarriages #welfare
16
23
349
خرم نواز گنڈاپور کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور اہلِ خانہ سے تعزیت۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین general abdul waheed kakar
19
28
594
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس خرم نواز گنڈاپور کی صدارت میں منعقد ہوا۔ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور انتخابی تیاریوں کو تیز کرنے کا فیصلہ۔ @GandapurPAT #PakistanAwamiTehreek #PAT #Elections2026
12
30
1
40
455
پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس بدھ کو ہوگا، جس کی صدارت خرم نواز گنڈاپور کریں گے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سندھ، کے پی اور بلوچستان کے ممبران آن لائن شریک ہوں گے۔ @GandapurPAT #PAT
19
40
1
53
509
تحریک منہاج القرآن کے 46 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں جاری۔۔۔ @MQI_Official #MQI46thFoundationDay #PakistanAwamiTehreek #FoundationDay #46thFoundationDay
15
23
335
پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر میں بسنے والے قائدین، کارکنان، و وابستگان کو 46واں یومِ تاسیس مبارک ہو #MQI46thFoundationDay #PakistanAwamiTehreek #FoundationDay #46thFoundationDay
10
30
6
50
594