پیسکو/شدید طوفان اور بارش
شدید طوفان اور تیز ہواؤں کیوجہ سے پشاور کے تقریباً 12 گرڈز سے منسلک 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوئے ہیں، طوفان کی شدت میں کمی ہوتے ہی فیڈرز کو آن کیا جائیگا،
عارضی تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں
Heartiest congratulations to Honorable Federal Minister for Energy (Power Division), Sardar Awais Ahmed Khan Leghari, on being awarded the prestigious Hilal-e-Imtiaz in recognition of his outstanding services and valuable contributions to the power sector.
Honorable CEO PESCO & GM Operation message on declaring 06 feeders of PESCO as load shedding free. They have appreciated the PESCO team for their efforts in decreasing AT&C losses of the respective feeders.
Your power is our priority.
CEO Peshawar Electric Supply Company
Engr. Akhtar Hamid Khan is leading from the front to strengthen trust between the company and its consumers through transparency, accountability, and dedicated service. Together, we move towards energy stability.
Peshawar Electric Supply Company (PESCO) retweeted
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی پریس کانفرنس، نپیرا رپورٹ سے متعلق حقائق کی وضاحت، پاور سیکٹر کی اصل صورتحال اور حکومتی اہداف پر مؤقف واضح کرتے ہوئے۔
Heartiest congratulations to our worthy CEO PESCO, Mr. Akhtar Hamid Khan, on his well-deserved promotion to General Manager.
This remarkable achievement is a reflection of his exemplary leadership, professional excellence, and steadfast commitment to organizational progress and
📢 فیلڈ وزٹ اپڈیٹ – سرکل صوابی
آج مورخہ 21-08-2025 معزز چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو، جناب اختر حمید خان نے سرکل صوابی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے موقع پر آپریشنل اور کنسٹرکشن ٹیموں کی جانب سے جاری بحالی کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا، جو کہ 11 کے وی گنداف،
🌊 بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا سرکاری دورہ 🌊
پیسکو کی اعلیٰ قیادت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ بونیر کے علاقوں کا دورہ کیا۔ اس اہم دورے کی قیادت چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز (BoD) پیسکو جناب حمایت اللہ نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) پیسکو جناب اختر حمید، اسٹاف
🔹 دونوں افسران اور ان کے عملے نے مشکل حالات میں بھی انتھک محنت، فنی مہارت اور جذبۂ خدمت کے تحت دن رات کام کر کے بجلی کی بحالی کو ممکن بنایا۔




















