PHIMC | SHC&MED, Govt. of Punjab | Providing free specialized healthcare through CM Healthcare free treatments Programs, HIP & Punjab Health Connect.

Punjab, Pakistan
Joined July 2017
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
1
1
84
فالج کے بروقت علاج سے مریض کی صحت یابی میں اہم پیش رفت ممکن ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں ٹی این کے (TNK) انجیکشن لگنے کے صرف دو دن بعد مریض ایک فرد کے سہارےکے ساتھ چلنے کے قابل ہو گیا۔ یہ پیش رفت فالج کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طبی امداد حاصل کرنے اور بروقت علاج کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ فالج کی علامات پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں! فالج کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر منتقل کریں۔ #فالج_سے_آگاہی #سٹروک #بروقت_علاج #PHIMC #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
3
5
331
فالج کی علامات کو پہچانیں، فوری اقدام کریں، قیمتی جان بچائیں! فالج کی علامات ظاہر ہونے پر ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔ چہرے کا ایک طرف ڈھلک جانا، بازو میں کمزوری یا بولنے میں دشواری کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔ پنجاب میں قائم سٹروک سنٹرز کی فہرست جاننے کے لیے پوسٹ میں موجود(QR Code) سکین کریں۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام سے متعلق مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
8
7
396

184
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
1
2
1
470
حکومتِ پنجاب کی جانب سے فالج کے مریضوں کے لیے بروقت علاج کی فراہمی جاری ہے! چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے تحت اب تک پنجاب میں 40 سٹروک سنٹرز قائم کیے جا چکے ہیں جبکہ دسمبر 2026 تک پنجاب کے تمام اضلاع میں سٹروک سنٹرز قائم کر دیے جائیں گے، تاکہ فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی سہولیات میسر آ سکیں۔ تمام سٹروک سنٹرز پر تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا (TNK) انجیکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے، جو بروقت استعمال کی صورت میں فالج کے مریضوں کی جان بچانے اور مستقل معذوری سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
7
8
452
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
1
1
2
486

365
ہر لمحہ قیمتی ہے۔ فوری اقدام کریں، زندگیاں بچائیں۔ فالج (Stroke) ایک طبی ہنگامی صورتحال ہے۔ فالج کے اٹیک سے خبردار کرنے والی علامات کو پہچان کر فوری طبی امداد حاصل کرنا مستقل معذوری اورجان بچا سکتا ہے فالج کو پہچانیں FAST F – Face (چہرہ): چہرے کا ایک طرف ڈھلک جانا یا ٹیڑھا ہونا A – Arms (بازو): بازو کا بے جان ہو جانا S – Speech (بول چال): زبان میں لکنت کا آجانا یا بولنے میں دشواری ہونا T – Time (وقت): وقت ضائع کیے بغیر ریسکیو 1122 پر کال کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِقیادت چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے ذریعےحکومتِ پنجاب فالج کے بروقت اور مفت علاج تک رسائی کو بہتر اور آسان بنا رہی ہے۔ علامات کو پہچانیں۔ فوری اقدام کریں،فالج کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں Rescue 1122پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر منتقل کریں۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
7
9
405
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شروع کیے گئے چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر میں چھاتی کے کینسر کے مریضوں کو مفت علاج اور ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ پنک ٹوبر کے موقع پر آئیے، چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی عام کریں، باقاعدگی سے اسکریننگ کی حوصلہ افزائی کریں اور یاد رکھیں کہ بروقت تشخیص سے زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ #Pinktober #BreastCancerAwareness #EarlyDetectionSavesLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #CMCancerpatientsProgram #Healthcare #PunjabGovernment #CancerCare #Pinktober2026 @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
1
1
151
This Pinktober, the Government of Punjab reaffirms its commitment to breast cancer awareness, early detection, and access to timely treatment under the Chief Minister’s Cancer Patients Program. As part of these efforts, Dr. Ali Razaque, CEO of the Punjab Health Initiative Management Company (PHIMC), visited INMOL Hospital to review treatment facilities and assess the provision of free cancer treatment to eligible patients. Breast cancer affects thousands of families, but awareness, early detection, and timely medical care can make a meaningful difference. Through its Special Health Initiative, the Government of Punjab is working to ensure that eligible patients can access essential cancer treatment without the burden of treatment costs. CM Cancer Patients Program | Impact at a Glance (March 2026 to date) 47,767 patients registered 48% of registered patients are receiving treatment for breast cancer. 160,748 medical procedures performed PKR 9.72 billion spent on patient care 59 empanelled hospitals — 51 private hospitals and 8 PAEC/public hospitals This Pinktober, let’s break the silence, spread awareness, encourage timely screening, and support those facing breast cancer. Every conversation matters, and early action can save lives. حکومتِ پنجاب، وزیراعلیٰ کینسر پیشنٹس پروگرام کے تحت مریضوں کے لیے کینسر کے علاج تک رسائی آسان بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ مشکل وقت میں مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو مالی بوجھ سے بچاتے ہوئے ضروری طبی سہولیات تک رسائی ممکن بنائی جا سکے۔ اسی سلسلے میں ڈاکٹر علی رزاق، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی (PHIMC)، نے INMOL ہسپتال کا دورہ کیا اور علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لینے کے ساتھ مستحق مریضوں کو مفت کینسر علاج کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔ اس پروگرام کی کامیابی کے اعداد و شمار کے پیچھے ہزاروں مریضوں کی امیدیں، ان کے اہلِ خانہ کی دعائیں اور معیاری علاج تک رسائی کے منتظر افراد کی کہانیاں ہیں۔ ہر مریض اس بات کا حق دار ہے کہ اسے علاج کی سہولت میسر ہو اور اخراجات اس کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔ وزیراعلیٰ کینسر پیشنٹس پروگرام — اب تک کی نمایاں پیش رفت (مارچ 2026 سے تاحال) 47,767 مریضوں کا اندراج جن میں سے 48 فیصد مریض چھاتی کے کینسر کا علاج کروا رہے ہیں 160,748 طبی پروسیجرز مکمل 9.72 ارب روپے مریضوں کے علاج پر خرچ 59 پینل ہسپتال، جن میں 51 نجی اور 8 PAEC/سرکاری ہسپتال شامل ہیں یہ اعداد و شمار کینسر کے علاج کی بڑھتی ہوئی ضرورت اور مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔ اس پنک ٹوبر، آئیے اپنی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، دوستوں اور پیاروں کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کی ترغیب دیں۔ چھاتی کے سرطان کی علامات سے آگاہ رہیں، کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اس مرض کے بارے میں کھل کر بات کریں۔ یاد رکھیں، ہر تبدیلی سرطان کی علامت نہیں ہوتی، تاہم بروقت طبی معائنہ بے حد ضروری ہے۔ – at Punjab, Pakistan
1
148
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی صحت کے پروگراموں پر مؤثر عملدرآمد کے لیے پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی (PHIMC) اور پنجاب لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ (PLIC) کے درمیان معاہدے پر دستخط۔ اس معاہدے کا مقصد صحت کے نظام کو مزید مستحکم بنانا اور پنجاب کے عوام کو معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #PHIMC #PLIC #ContractSigningCeremony #Healthcare #HealthcareInitiatives #GovernmentOfPunjab #PunjabHealth #HealthcareForAll #InstitutionalCollaboration #QualityHealthcare #PatientCentredCare #HealthForPunjab
1
1
2
218
آپ کے قریب کون سے ہسپتال میں مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولت دستیاب ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت پینل پر موجود ہسپتالوں کی فہرست دیکھنے اور مزید معلومات و رہنمائی حاصل کرنے کے لیے QR کوڈ سکین کریں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplanterenal #transplantsurvivor #CMPunjab #TransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab
172
چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولیات سے مریضوں کی زندگیوں میں ایک مثبت تبدیلی لائی جا رہی ہے۔حال ہی میں ایک ماں کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ اس اقدام کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس ٹرانسپلانٹ کی بدولت انہیں بہتر صحت کے ساتھ اپنے خاندان کے ہمراہ صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارنے کا موقع ملا ہے۔ @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@SalmanRafiquePK@SHCMEHealth@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@ICD_Punjab@MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplantsurvivor #CMPunjab #CMTransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab #Punjab
152
وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے منتخب سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے تو درج ذیل پینل پر موجود ہسپتالوں سے رجوع کریں. مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplanterenal #transplantsurvivor #CMPunjab #TransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab
7
7
491
چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولیات سے مریضوں کی زندگیوں میں ایک مثبت تبدیلی لائی جا رہی ہے۔ یہ پروگرام وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کے اس پختہ عزم کا عملی ثبوت ہے کہ ٹرانسپلانٹ جیسے پیچیدہ اور انتہائی مہنگے علاج کی سہولت پنجاب کے ہر شہری کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplantsurvivor #CMPunjab #CMTransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab #Punjab
1
2
4
516
یہ ویڈیو 'وزیرِ اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام' کے ثمرات کی ایک جھلک ہے، جس کی بدولت محمد عدنان نے اپنی بھانجی کو گردہ عطیہ کر کے اسے نئی زندگی دی۔ وہ اس عظیم اور زندگی بچانے والے اقدام پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ یہ پروگرام مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قدر اہم اور مہنگے علاج کی مفت فراہمی پر شکریہ ادا کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplanterenal #transplantsurvivor #CMPunjab #TransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab
1
1
1
498
وزیرِاعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت اب تک 1,000 مریض کوکلیئر امپلانٹ کی سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں۔ یہ اقدام سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں میں بہتری لانے اور انہیں بہتر مستقبل کے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، حکومتِ پنجاب شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplanterenal #transplantsurvivor #CMPunjab #TransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab
6
13
533
وزیراعلی پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت اب تک 7 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے 2888 سے زائد مفت ٹرانسپلانٹ کیے جا چکے ہیں۔ پروگرام کے تحت پنجاب کے رہائشی مریضوں کوجگر، کڈنی، بون میرو، اور کارنیا ٹرانسپلانٹ کے ساتھ کوکلیئر امپلانٹ کی مفت سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplanterenal #transplantsurvivor #CMPunjab #TransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab
262

324