Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official) header
Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official) profile picture

PLRA is Government's agency for land registration and facilitates its clients in issuance of fard, mutation of land and matters related to Land-Right Holders.

Punjab, Pakistan
Joined November 2014
Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)Photo by Punjab Land Records Authority - PLRA (@PLRA_Official)
اسمارٹ، شفاف اور محفوظ ملکیت کی ضمانت: گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ! حکومتِ پنجاب کے اس جدید اقدام کے ساتھ اپنی زمین کی ملکیت کو مستند اور ہر قسم کے تنازعات سے محفوظ بنائیں۔ punjab-zameen.gov.pk pulse.gop.pk #GreenPropoertyCertificate #Land #Property #digitalpunjab
2
7
23
876
اراضی معاون ایک جامع ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے، جس کے ذریعے شہری ڈیجیٹل وثیقہ جات کی تیاری، فرد کے اجراء اور ای-رجسٹری کی سہولیات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں! arazimoawin.punjab-zameen.go… pulse.gop.pk #PLRA #PULSEProject #AraziMoawin #PublicService
2
3
1
31
1,125
اسمارٹ، شفاف اور محفوظ ملکیت کی ضمانت: گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ! حکومتِ پنجاب کے اس جدید اقدام کے ساتھ اپنی زمین کی ملکیت کو مستند اور ہر قسم کے تنازعات سے محفوظ بنائیں۔ punjab-zameen.gov.pk pulse.gop.pk #PLRAPakistan #GreenCertificate #PropertyProtection #DigitalServices #PunjabGovt
3
8
33
1,296
اراضی معاون کیسے بنیں، ویڈیو میں جانیئے
10
95
1
340
20,180
پنجاب زمین ایپ
7
28
1,380
کیوآر کوڈ کے بغیر پنجاب زمین ایپ پر شناختی کارڈ کی تصدیق
18
75
3,088
اب گھر بیٹھے پنجاب زمین ایپ کے ذریعے 2 منٹ میں فرد حاصل کر سکتے ہیں۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں۔ play.google.com/store/apps/d…...
13
93
2
361
37,798
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے سہولت: جدہ کے بعد اب ریاض میں بھی آپ پاکستانی قونصل خانے کے ذریعے پنجاب میں موجود اپنی زمین کی فرد، رجسٹری اور دیگر خدمات باآسانی حاصل کرسکتے ہیں۔ punjab-zameen.gov.pk #PLRA #PULSEProject #Riyadh #OverseasPakistanis #PunjabLandRecords
1
2
13
918
پنجاب زمین ایپ
1
32
1
100
4,193
آپ کی زمین کا ریکارڈ اب آپ کی مٹھی میں! 📷📷پنجاب زمین ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اراضی سے متعلق معلومات اور جدید سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ! punjab-zameen.gov.pk #PLRAPakistan #PunjabZameen #DigitalServices #AraziRecords #PunjabGovt
3
5
27
1,017
اراضی سے متعلق تمام اہم خدمات اب آپ کے قریب! اراضی معاون کے ذریعے شہری تمام ٹرانزیکشنل رجسٹری اور فردات کی سہولیات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ تیز رفتار، شفاف اور ڈیجیٹل سروسز کی جانب ایک اور مؤثر قدم punjab-zameen.gov.pk pulse.gop.pk #PLRAPakistan #AraziRecords #DigitalServices #LandReforms #PunjabGovt
3
19
726
آپ کی زمین کا ریکارڈ اب آپ کی مٹھی میں! 📷📷پنجاب زمین ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اراضی سے متعلق معلومات اور جدید سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ! punjab-zameen.gov.pk #PLRAPakistan #PunjabZameen #DigitalServices #AraziRecords #PunjabGovt
1
2
30
992
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز! جدہ کے بعد اب ریاض میں بھی پاکستانی قونصلیٹ سے ہی پنجاب میں اپنی زمین کی فرد، انتقال، گرداوری اور ای-رجسٹری کی سہولیات حاصل کریں۔ شفاف، محفوظ اور ڈیجیٹل سروسز اب آپ کے قریب! punjab-zameen.gov.pk #PLRAPakistan #OverseasPakistani #PunjabLandRecords #JeddahPakistanis #PublicService #ERegistry #LandReforms
3
26
1,016
پنجاب حکومت کا اراضی معاون میگا پراجیکٹ کیا ہے جانیئے اس ویڈیو میں۔
2
1
14
910
آپ کی زمین کا ریکارڈ اب آپ کی مٹھی میں! 📷📷پنجاب زمین ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اراضی سے متعلق معلومات اور جدید سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ! punjab-zameen.gov.pk #PLRAPakistan #PunjabZameen #DigitalServices #AraziRecords #PunjabGovt
2
4
38
1,421
بورڈ آف ریونیو حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسٹامپ ڈیوٹی میں انقلابی ترامیم
1
31
1
81
2,614
آسانی اور شفافیت، صرف ایک کلک پر! 📷 پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کی پنجاب زمین ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے اراضی ریکارڈ سے ہر لمحہ باخبر رہیں۔ 📷 آج ہی گوگل پلے… See more Ease and transparency, just one click! 📷Download the Punjab Land Records Authority (PLRA) Punjab Zameen App and stay updated with your land records every moment. 📷 Download today from Google Play Store or App Store.www.punjab-zameen.gov.…#PunjabZameenApp #PLRA #DigitalPunjab #LandRecords #GovtOfPunjab
1
5
36
1,468
نیوز کارنر: چیئرمین PLRA چوہدری طارق سبحانی کی روزنامہ نوائے وقت سے خصوصی گفتگو؛ پنجاب میں لینڈ ریکارڈز کی ڈیجیٹلائزیشن اور گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پر اہم بریفنگ! punjab-zameen.gov.pk pulse.gop.pk #PLRA #NewsUpdate #Interview #LandRecordsPunjab #DigitalTransformation
1
4
457