MIRZA JEE (@PML_26) header
MIRZA JEE (@PML_26) profile picture

NO LIFE WITHOUT LOVE ❤️❤️❤️

Joined June 2015
Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)Photo by MIRZA JEE (@PML_26)
تمام ایکس دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں کیونکہ میرا پرانا اکاؤنٹ بلاک ہو گیا ہے۔ شکریہ
47
19
1
100
8,822
MIRZA JEE retweeted
" فرخ کھوکر سی سی ڈی سے بچنے کے لیے فضل الرحمان کی پارٹی میں شامل ہوا اور فضل الرحمان نے اسکی زندگی کی ضمانت کے لیے اس سے چوبیس کروڑ کیش لیا تھا یہ خبر میں نے بریک کی " صحافی اسرار احمد راجپوت
Replying to @AzazSyed
@AzazSyed اور @asifbashirch مولانا فضل الرحمان نے فرخ کھوکھر سے پارٹی میں شمولیت لیے چوبیس کروڑ کیش لی تھی اور میں نے یہ خبر بریک کی JUI-F کے ترجمان ابرار صاحب صاحب کو سوالنامہ بھی ارسال کیا مگر انہوں نے جواب نہ دیا
13
233
4
588
18,414
MIRZA JEE retweeted
9
2
10
34
MIRZA JEE retweeted
میں نے مولانا کا مرید بن کر اپنا وقت ضائع کر دیا، مولانا توبہ استغفار کریں فوج کے خلاف بات کرنے کی بجاۓ اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں یہ آپ کس طرف جا رہے ہیں کیا کام شروع کر دیا ہے، فضل الرحمان کے مریدین بھی پاک فوج کے دفاع میں سامنے آگئے، #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
4
99
1
243
1,973
MIRZA JEE retweeted
عمران خان کے دوست اور سابق وفاقی وزیر سید ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کی اراضی اٹک ضلع میں نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی تحصیل جنڈ میں واقع تقریباً 377 کنال زمین فروخت کے لیے نیلامی میں رکھی گئی ہے
2
38
1
69
947
Former diplomat Sardar @Masood__Khan Khan has said that the Makkah Defence Alliance should gradually expand to include more Gulf states and other Muslim countries to strengthen collective security and promote greater self-reliance in defence. kmsnews.org/kms/2026/10/29/m…
6
30
46
449
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🌹💙🫶🇵🇰
32
5
1
41
389
انسداد دہش ت گردی کی اسلام آباد عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی 26 نومبر والے کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ہے۔ ان ہائی پروفائل رہنماؤں میں سردار لطیف کھوسہ، جنید اکبر، بشری بی بی، اسد قیصر، نعیم پنجوتھا شامل ہیں۔ جنید اکبر کو تو آفیشل گرفتار ہی تصور کیا جائے کیونکہ وہ پہلے ہی حفاظتی تحویل میں ہیں۔
10
72
1
202
2,397
فضل الرحمان کو اصل تکلیف بیٹے کو گورنر نہ بنانے کی ہے، سارا شور شرابا کرسی کے لیے ہے علی امین گنڈا پور
5
89
3
274
3,693
MIRZA JEE retweeted
21
3
21
91
سپریم کورٹ بار الیکشن احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ گروپ کی تاریخی کامیابی ملک بھر کے وکلا نے ایک مرتبہ پھر اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون پر اپنی بھرپور اعتماد کا اظہار کیا احسن بھون گروپ اور مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے حمایت یافتہ امیدوار سید امجد شاہ نے 600 سے زائد ووٹوں کی بھاری برتری سے صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کا الیکشن جیت لیا۔ مسلم لیگ ن لائرز فورم نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر صدر چوہدری نصیر بھٹہ کی قیادت میں انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدواروں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ شاندار کامیابی باہمی اعتماد، مؤثر سیاسی و قانونی حکمتِ عملی اور وکلا کی بھرپور حمایت کا مظہر ہے
6
16
2
171
11,224
جب محسن نقوی جیسا صلح جو دھیمے مزاج اور تحمل سے کام لینے والا شخص بھی اپنی بھڑاس نکالنے پر مجبور ہو جائے تو سمجھ لیجیے کہ معاملہ محض اختلافِ رائے کا نہیں رہا کہیں نہ کہیں برداشت کی آخری حد بھی ٹوٹ چکی اورRED LINEکراس ہو چکی ہے۔۔👇👇
77
344
17
1,293
27,849
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ، 10 سال قید کی سزااسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج طاہر عباس سپرا نے 29 اکتوبر 2026 کو ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو مقدمہ FIR نمبر 1161/2024، تھانہ آبپارہ اسلام آباد، میں مجرم قرار دیتے ہوئے دونوں کوسزائیں سنائی ہیں۔
31
119
2
466
11,083
یہاں پر مذہب اور سیاست کو کمائی کا ذریعہ کسی نے نہیں بنایا،یہ واحد پارٹی ہے جس نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے ہی ڈی ایم کی حکومت میں کیا کیا وارداتیں کی ہیں،@KhawajaMAsif ببر شیر کا مولانا فضل الرحمان کو ترکی بہ ترکی جواب
20
37
42
425
MIRZA JEE retweeted
1
2
3
27
مولانا فضل الرحمان ’’پرو امریکا‘‘ ہیں، سابق نائب امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا گل نصیب کا دعویٰ! #JUIF #PakistanPolitics
7
35
1
118
1,022
" جو 13 سال تک خیبرپختونخواہ پر مسلط تھے ان سے پوچھیں کہ ہسپتال میں کیوں ایک بیڈ تک نہیں ہے وہ تو کہتے تھے کہ انہوں نے کے پی میں دنیا کے بہترین ہسپتال بنا دئیے ہیں مجھ سے تیرہ دن میں حساب مانگ رہے ہیں " گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
22
66
952
مولانا کو اب اپنے دفاع کے لیے خواتین کی حمایت کی ضرورت پڑ گئی ہے، انہیں اب کوئی مرد نہیں مل رہا جو ان کا دفاع کر سکے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
35
99
828