Pinned Tweet
پی ٹی آئی اور چیئرمین عمران خان سے متعلق مستند اور بروقت اپڈیٹس کے لیے PTI پاکپتن کے آفیشل WhatsApp Channels کو ابھی فالو کریں۔
whatsapp.com/channel/0029VaG…
whatsapp.com/channel/0029VaK…
قیدِ تنہائی، اہلِ خانہ کی گرفتاریاں اور ہر طرح کا دباؤ بھی عمران خان کے عزم اور نظریے کو شکست نہ دے سکا۔ حقیقی آزادی کی تحریک نہ قید سے رکے گی اور نہ ہی دباؤ سے ختم ہوگی!
#FreeImranKhanAndFamily
1
گزشتہ4سال سے تحریک انصاف کے خلاف فسطائیت جاری ہے،عمران خان،ان کی بہن اوران کی اہلیہ کو ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ عدالتوں کو باندی بنا دیا گیا ہے،کیسز کوسماعت کیلئے لگنے نہیں دیا جاتااوراگر عدالت سے کوئی فیصلہ آ جائے تواس پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔قاسم سوری
#ShiftKhanToHospitalNow
1
انشاء اللّٰه آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔سوائے اللّٰه تعالیٰ کے نہ کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔ انشاء اللّٰه
حقیقی وزیراعظم عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
3
ڈی جی آئی ایس پی آرنے سندھ یونیورسٹی میں کہاخیبرپختونخواہ میں ایک کو سیدھا کِیا اور دوسرے کو بھی کر رہے ہیں۔ویسے آپ ہر جگہ کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمیں پتہ ہےکہ ملک کیسے چلانا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرصاحب آپ کاکام ہی نہیں ہےکہ آپ ملک چلائیں
#ShiftKhanToHospitalNow
4
آزاد کشمیر : کوئی بھی عسکری گروپ اپنے طور پر ، کسی کے کہنے پر ، کسی کی ایماء پر کوئی بھی کاروائی کرتا ہے تو اس سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی تعلق نہیں ہےوہ اپنے نقصان کا خود زمہ دار ہو گا-
عمر نزیر کشمیری
#شہ_رگ_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#ShiftKhanToHospitalNow
3
انسانی حقوق کسی حکومت ، ادارے یا جیل کی دیواروں کے محتاج نہیں عمران خان ہوں یا کوئی عام قیدی ، عزت ، بنیادی حقوق اور معیاری طبی سہولیات ہر انسان کا حق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے اصولوں پر عمل کیا جائے انصاف اور انسانی وقار کو یقینی بنایا جائے !
#ShiftKhanToHospitalNow
5
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں فوری طبی سہولیات ، آزادانہ میڈیکل معائنہ اور شفاف صحت رپورٹ ان کا بنیادی حق ہے۔ انصاف میں تاخیر نہیں اب عملی اقدامات کیئے جائیں عمران خان کی زندگی اور صحت سب سے اہم ہے !
#ShiftKhanToHospitalNow
9
قیدِ تنہائی، اہلِ خانہ کی گرفتاریاں اور ہر طرح کا دباؤ بھی عمران خان کے عزم اور نظریے کو شکست نہ دے سکا۔ حقیقی آزادی کی تحریک نہ قید سے رکے گی اور نہ ہی دباؤ سے ختم ہوگی!
#FreeImranKhanAndFamily
1
میرے پاکستانیوں !
”آپ نے کبھی بھی کسی قسم کی غلامی قبول نہیں کرنی”
حقیقی وزیراعظم عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
17
ظلم و جبر، گرفتاریوں اور ناانصافیوں کے باوجود عمران خان اور تحریکِ انصاف کے رہنما اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں۔ یہ جدوجہد آئین، انصاف اور عوامی حقوق کی ہے، جبر حوصلے نہیں توڑ سکتا۔
#ReleasePoliticalPrisoners
20
عمران خان کی صحت کو نقصان پہنچا یا انہیں کچھ ہوا تو عاصم منیر کے ساتھ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، امین الدین خان اور سرفراز ڈوگر بھی جواب دہ ہوں گے۔ انہیں خطوط کے ذریعے خبردار کیا جا چکا ہے، مگر اختیار رکھنے کے باوجود خاموشی برقرار ہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
10
اکتوبر 2026 کے OICCI سروے نے کاروباری اعتماد میں شدید کمی ظاہر کر دی۔ منفی کاروباری حالات بتانے والے اداروں کی شرح 47 سے بڑھ کر 78 فیصد ہو گئی، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتی معاشی دعوے اور SIFC کی پالیسیاں کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے میں ناکام رہی ۔
#ShiftKhanToHospitalNow
13
گزشتہ 4 سال سے تحریک انصاف کے خلاف فسطائیت جاری ہے، عمران خان، ان کی بہن اور ان کی اہلیہ کو ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ عدالتوں کو باندی بنا دیا گیا ہے، کیسز کو سماعت کیلئے لگنے نہیں دیا جاتا اور اگر عدالت سے کوئی فیصلہ آ جائے تو اس پر عملدرآمد نہیں ہوتا
#ShiftKhanToHospitalNow
10
لاہور : بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی تھری ایم پی او کے تحت ناحق قید سے رہا ہونے والے کارکنان سے ملاقات ، ان کی قربانیوں کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کِیا !
#ShiftKhanToHospitalNow
8
عمران خان کہتے تھے یہ وہ ہمارے نوجوان ہیں جو بڑے ہوکر پاکستان کا مستقبل بنیں گے ہم نے ایک دوسرے کا بازو بننا ہے پورا پاکستان اسوقت جیل بنا ہوا ہم نے اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے ایک منظم جدوجہد کرنی ہے !
زین خان نیازی جنرل سیکرٹری پی پی 163 لاہور
#ShiftKhanToHospitalNow
10
”میں کبھی نہیں کہتا کہ ہم امریکہ یا یورپین یونین سے اپنے تعلقات خراب کریں بلکہ بہتر کرنے چاہئیے لیکن
شہباز شریف! تعلقات اچھے کرنے اور اُن کے جوتے پالش کرنے میں بڑا فرق ہے”
عمران خان۔
#FreeImranKhan
8
یہ تھا عمران خان کا پاکستان
اسلامی فلاحی ریاست
جہاں امیر اور غریب کو ایک ہی جیسی سہولت میسر تھی
#ShiftKhanToHospitalNow
13
His sons have warned the world.
His letter has warned the judges.
BP 192-193 is a medical emergency, not a political debate.
Move Imran Khan to hospital NOW!
#ShiftKhanToHospitalNow
14
26 نومبر 2024 کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے نہتے مظاہرین پر طاقت کا استعمال ، گولیوں کی گونج اور انسانی جانوں کا ضیاع ایسے سوالات چھوڑ گیا جن کے جواب آج بھی قوم مانگ رہی ہے۔
#IslamabadMassacre
#ShiftKhanToHospitalNow
10









