Pinned Tweet
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل
پتھروں کو دےرہےہیں آئينےکھل کرجواب
فسطائیت کےدور میں جب بس چند ہی لوگ کھڑےرہ گئے تھے تب ہم کھڑے تھے اپنے لیڈر عمران خان کےنظریے ساتھ اپنے پاکستان کےساتھ۔ ان سب کاشکریہ جنہوں نےہمارے ہیش ٹیگ میں ایک سنگل ٹویٹ یاریٹویٹ بھی کی
@LegacyLeavers_
Voice of PTI retweeted
یہ بزدل عوام کا سامنا نہیں کرسکتے
#عوام_کاسامناکرو
Voice of PTI retweeted
اگر زیادہ نہیں تو کم از کم عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
Voice of PTI retweeted
پشاور بھی اب کراچی بنتا جارہا ہے
پشاور میں ایک فیملی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا
Voice of PTI retweeted
ایک 70 سالہ بیمار خاتون سے آخر کس بات کا خوف ہے؟ کیا سیاسی انتقام میں انسانیت، شرم و حیا اور اخلاقی اقدار بھی دفن کر دی گئی ہیں؟
نورین نیازی صاحبہ کو فوری طبی سہولیات، اہلِ خانہ اور وکلاء تک رسائی اور غیر مشروط رہائی دی جائے۔

عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے ایک بیمار خاتون کی تیمارداری سے ڈرتا ہے
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!