Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn) header
Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn) profile picture
Joined January 2021
Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔ تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟ انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اگر سچ مان لیا تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نیازی اگر بولے تو "شعور" مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟ جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟ پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو مگر سن لو! اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی! پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
1,343
1,801
145
7,843
555,833
ایک بہادر رہنما جو ہر چیلنج میں ڈٹا رہتا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز (سی او اے ایس اینڈ سی ڈی ایف) #UmmahTrustsAsimMunir
2
26
34
204
پشاور میں نوجوان نسل کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے والہانہ جوش، دیدنی دیوانگی اور غیر معمولی والہانہ پن سے استقبال کرتے دیکھ کر ایک بات تو واضح ہو چکی ہے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کرشمہ ساز شخصیت اب اس ملک کی یوتھ کا آئیڈیل بن چکی ہے۔ #UmmahTrustsAsimMunir
15
1
21
257
When nations stand together, their collective voice grows stronger. Field Marshal Syed Asim Munir has become a prominent figure in Pakistan’s outreach to Muslim countries, as Islamabad seeks to deepen mutual trust, expand strategic understanding, and lay the foundations for a more connected and secure Muslim world. #UmmahTrustsAsimMunir 🇵🇰🤝☪️
7
8
199
The Afghan Taliban regime has shelled the civilian market in Angoor Adda, raising fears of civilian casualties. Pakistani forces are responding forcefully to the unprovoked aggression.
2
14
1
21
992
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان !!! افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور TTAکے منصور بیس کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ ہمیشہ کےلیے خاموش کرادی گئی۔ 👇👇
3
5
330
Pak Afghan border: Angoor Adda Sector, South Waziristan In response to unprovoked firing by Afghan Taliban, Pakistani security forces retaliated, forcing TTA Khawarij to flee their posts and destroying the post.
3
8
395
📸 Tehran: Four-way meeting between Iran, Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye 🇮🇷🇵🇰🇹🇷🇸🇦
8
34
432
Balochistan | Operation Rad ul Fitna 3 | 22 October On basis of credible information, An area sanitisation operation was conducted in Washuk city by the Pakistani Security forces. When Security forces on suspicion challenged 2 motorcyclists to stop, they opened fire on security forces. In exchange of fire 1 Fitna al Hindustan terrorist was eliminated while the other got injured.
17
61
5,718
تمہارا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، کسی بھی لیڈر کے پرستار ہو، مگر جب تم شہداء کی توہین کرتے ہو تو سیاست نہیں، اپنی انسانیت کا جنازہ نکالتے ہو۔ شہید کسی پارٹی کا نہیں، پوری قوم کا قرض ہوتا ہے 🇵🇰
378
86
22
353
22,453
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، اور ایسی کسی بھی سرگرمی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، سید علی ناصر رضوی
1
12
54
1,721
جب تک بلوچستان سے آخری فتنہ ختم نہیں ہو جاتا، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے 🇵🇰
26
74
1
515
6,248
بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ جس نے بھی اس پر آنکھ اٹھانے کی ہمت کی، کیا آپ کو لگتا ہے ہم اسے چھوڑ دیں گے؟ ہرگز نہیں! ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور اپنی دھرتی کی حفاظت کریں گے🇵🇰
15
83
2
355
10,257
جو لوكً صبح شام فوج ير تنقيد کرتے ہیں وہ اور ان کی اولادیں 10 منٹ بھی اس گاڑی میں نا بیٹھیں
241
85
12
514
42,249
واشک: آپریشن ردّ الفتنہ 3 میں کواڈ کاپٹر اسٹرائیک، فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد 🇵🇰
1
12
39
1,899
پاکستان دشمنوں کا انجام یہی ہوگا 🇵🇰
20
109
3
624
9,232
ضلع کیچ میں 6 مزید جہنم واصل 🇵🇰
2
15
108
2,344
پاکستان کی جانب سے ایک ہفتے میں چوتھا میزائل تجربہ NOTAM جاری پاکستان نے ایک اور میزائل تجربے کے لیے نیا نوٹس ٹو ایئرمین (NOTAM) جاری کر دیا ہے، جو صرف سات دنوں کے اندر چوتھا ایسا نوٹس ہے۔ تجربات کا یہ مسلسل سلسلہ اعلیٰ درجے کی عملی تیاری اور دفاعی صلاحیت میں مسلسل اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج نظم و ضبط، تیاری اور عزمِ مصمم کا مظاہرہ کرتی چلی آ رہی ہیں 🇵🇰
13
213
3
871
12,053
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں، جس میں ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ فرار ہونے کی کوشش کرنے والے دیگر دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران ڈرونز کے ذریعے دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھی گئی، جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کے ٹھکانوں کا گھیراؤ کرکے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا 🇵🇰
8
24
2,186
اس ٹریفک حاد۔ ثے نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) نگار جوہر کی زندگی بدل دی۔ یہ وہ موقع تھا جب یہ اپنے والدین اور دو بہنوں سے محروم ہوگئیں۔ یہ 1990 کا واقعہ تھا جب وہ زندگی کے ابتدائی دور میں تھیں اور انہیں اپنے والدین کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کے والد کرنل قادر پاک فوج کے افسر تھے اور دو جنگو۔ ں میں حصہ لینے پر انہیں ستارۂ بسالت سے بھی نوازا گیا تھا۔ نگار جوہر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ والدین کی مو۔ ت ان کی زندگی کا اہم موڑ ثابت ہوئی۔ اس سا۔ نحے نے انہیں یہ احساس دلایا کہ زندگی میں مادی چیزوں سے زیادہ اہم انسان اور اس کی خدمت ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ سفر میں مشکلات کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور بالآخر پاکستان آرمی کی تاریخ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ نگار جوہر پاکستان آرمی کی پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک پہنچیں۔ جون 2020 میں انہیں اس عہدے پر ترقی دی گئی اور وہ پاک فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل بھی مقرر ہوئیں لیکن انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی طرح کی رکاوٹوں کا سامنا بھی کیا۔ وہ امراض قلب کی ماہر ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں لیکن ان کے مطابق اس وقت فوج میں خواتین ڈاکٹروں کے لیے کارڈیالوجی میں انتخاب کے مواقع محدود تھے۔ انہوں نے راستہ بدلنے کا فیصلہ کیا اور میڈیکل ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں اپنی صلاحیتیں منوانے پر توجہ دی۔ بعد میں انہوں نے فیملی میڈیسن میں ایم سی پی ایس، پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز اور ایڈوانسڈ میڈیکل ایڈمنسٹریشن میں ایم ایس سی سمیت مختلف اعلیٰ تعلیمی اسناد حاصل کیں۔ نگار جوہر نے فوجی ہسپتالوں کے انتظامی امور اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں اہم ذمہ داریاں ادا کیں۔ وہ 2017 میں میجر جنرل بننے والی پاکستان آرمی کی تیسری خاتون افسر تھیں۔ 2020 میں لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہوں نے ایک اور تاریخ رقم کی جبکہ نومبر 2021 میں انہیں آرمی میڈیکل کور کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ مقرر کیا گیا۔ ان کے پیشہ ورانہ تجربے میں ہسپتالوں کا انتظام، طبی خدمات کی فراہمی اور ہنگامی حالات میں طبی سہولتوں کی نگرانی شامل رہی ہے۔ کورونا وبا کے دوران بھی فوجی طبی نظام کے تحت صحت سے متعلق اقدامات میں ان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا گیا۔ ان کی زندگی کا ایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں پ نج پیر سے ہے۔ وہ معروف عالم دین مولانا محمد طیب طاہری کی بھانجی اور مولانا محمد طاہر پن ج پیر۔ی کی نواسی ہیں۔ مولانا طیب طاہری جما۔ عت ا۔ شاعت التو۔ حید وا ۔لسنۃ کے امیر ہیں اور پن ج پی ر میں درس قرآن کے حوالے سے معروف ہیں۔ نگار جوہر کی زندگی پر 2021 میں ماہرہ خان کی اداکاری میں ٹیلی فلم 'ایک ہے نگار' بھی بنائی گئی جس میں ان کے پیشہ ورانہ سفر اور مشکلات کو پیش کیا گیا۔ فلم کو پذیرائی بھی ملی تاہم بعض مکالموں اور کہانی کو پیش کرنے کے انداز پر تنقید ہوئی۔ خاص طور پر سویلین ڈاکٹرز اور فوجی ڈاکٹرز کے تقابل سے متعلق مکالمے پر بعض لوگوں نے اعتراض کیا۔ اب نگار جوہر ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ آج یعنی 11 اکتوبر 2026 کو خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی معاونت کے لیے قائم کی گئی 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل میں ان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس کونسل میں انہیں صحت کے شعبے سے متعلق امور پر مشاورت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
20
10
36
2,388