Pinned Tweet
A thread 🧵 on evidences of Operation Bunyan Al Marsoos damages in India , PAF jets crossed LOC on May 10 reported by Indian Media , evidences of Indian jets shot down by PAF and Indian military officials accepting jets losses and damages at their air bases as well: 👇
Pakistan Defence🇵🇰 retweeted
“We spit on this state”: Fazlur Rehman
Interior Minister Senator Mohsin Naqvi Repose: " The state remains their mother only as long as they keep exploiting it and extracting money from it. As long as they receive benefits from the state, it is very good. But when they do not get a share in the state, they spit on it. Now they will not get jobs, nor will they receive money or tickets from the state. They have crossed the line. Now they will be answered in every possible way. "

DG ISPR Lt General Ahmed Sharif Chaudhry held a special interactive session with students in Peshawar.
Pakistan Defence🇵🇰 retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پشاور پہنچنے پر شاندار اور پرجوش استقبال کیا گیا۔
تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ پڑھا گیا، جس کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف یونیورسٹیز کے طلباء سے خصوصی گفتگو کی ۔ اس نشست کے دوران قومی سلامتی،🇵🇰 ملکی صورتحال اور ملک کی ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر بات چیت کی گئی ۔

Yesterday, Maulana Fazlur Rehman commented on the situation. I want to clarify that no defense agreement was taking place in Tehran.
Field Marshal went there to pave the way for peace,
As for the other defense agreements that did take place, I was personally present at them.
Defence Minister Khawaja Asif
Pakistan Defence🇵🇰 retweeted
وزیرِ دفاع خواجہ آصف :
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اس صورتِ حال پر تبصرہ کیا تھا۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔
فیلڈ مارشل وہاں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے گئے تھے۔
جہاں تک دیگر دفاعی معاہدوں کا تعلق ہے جو طے پائے، میں ذاتی طور پر ان مواقع پر موجود تھا۔

“No one here has turned religion and politics into a means of making money. This is the only party that has exploited religion, the names of Allah and the Prophet (PBUH), and even Pakistan’s Constitution for financial gain.”
Khawaja Asif’s response to Maulana Fazlur Rehman

یہاں پر مذہب اور سیاست کو کمائی کا ذریعہ کسی نے نہیں بنایا۔ یہ واحد پارٹی ہے جس نے مذہب ، اللہ اور رسول کے نام اور پاکستان کے آئین کو بھی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے :
خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان کو جواب

حضراتِ اقبال و جناح حفظہ اللہ تہجد سے چند لمحات قبل حافظ سید عاصم منیر کے خواب میں تشریف لائے.
اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے عاصم منیر کے کندھے پر تھپکی دی اور جناح رحمتہ اللہ علیہ نے گرمجوشی سے اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان شاہ جی کا ایک ہاتھ رکھا.
اقبال گویا ہوئے.
"بیٹا عاصم، میں نے قادیان کے پیر، جالندھر کے برکی پٹھانوں، ربوہ کے مجاوروں اور مقامی برطانوی و یہودی ایجنٹوں کے خلاف شعور کا جو بیج بویا تھا اس کی آبیاری میرے بھائی جناح نے کی، اس بیج سے جو فصل تیار ہوئی ہے اس میں کچھ سور گھس آئے ہیں، سور جالندھر کے کھیتوں میں چرنے والے سوروں کی اولادیں ہیں".
جناح گویا ہوئے.
" میرے بیٹے عاصم. اللہ نے تمہیں جس طرح سرداری کی پگڑی پہنائی ہے وہ کوئی عام بات نہیں، تمہارے خلاف جو سازشیں ہوئیں، تمہیں راستے سے ہٹانے کے لئے ملک کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیا ہمیں سب معلوم ہے، لیکن یہ ملک چونکہ شبِ قدر پر عطا ہونے والا تحفہ ہے، اسلئے قدرت نے اسکی حفاظت کے لئے جو حصار کھینچا ہے ہم اس سے بخوبی واقف ہیں اور اللہ نے ہی تمہیں اس حصار پر مامور کیا ہے،
میرے بیٹے تم بہت بلند حوصلہ ہو، تم تنقید سے ڈرتے نہیں، تم انتشار سے نہیں گھبراتے، تمہارے اندر بھی وہی صفت ہے جو اقبال کو قدرت نے عطا کی اور میں نے بھی اقبال سے سیکھا، کہ لوگ کچھ بھی کہیں، لیکن کسی بھی فیصلہ اور کام کو سرانجام دینے کی کسوٹی پاپولرٹی نہیں بلکہ اس فیصلہ کا ملکی مفاد میں ہونا اور درست ہونا ہوگی".
میرے بیٹے اپنی اس صفت کو مزید نکھارو، میں اور اقبال تمہیں حوصلہ دینے آئے ہیں.
اقبال رحمۃ اللہ علیہ کچھ ذکر کررہے تھے، ایک دم رکے،
جلال آیا،
پسینہ ماتھے پر نمایا ہوا،
جناح رحمتہ اللہ علیہ اور سید عاصم منیر کا ہاتھ تھاما،
جلالی آواز میں گویا ہوئے
" مجھے یقین ہوگیا ہے کہ یہ سید زادہ اپنے اجداد کے نام اور روایتوں کی لاج رکھے گا"
جھکے گا نہیں، ہر پاکستان دشمن کو ویسا ہی جواب دیگا جیسا کبھی میں اور پیر مہر علی شاہ دیا کرتے تھے.
اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے مزید کہا کہ "بھائی جناح بے فکر رہو
میرے نالہ نیم شب کا جواب مجھے اُفق کے بالا خانوں سے آچکا ہے، یہ سید زادہ سب سنبھال لے گا"
اس پر جناح رحمت الله عليه نے ایک گہری اور اطمینان بخش سانس لی، اور پھر سید عاصم منیر سے پوچھا "بیٹا پنڈی میں مال روڈ پر گیریژن میس میں ایک کیفے ہوتا تھا جسکی چائے مجھے بہت پسند تھی"
سید عاصم منیر نے بیڈ کے ساتھ رکھا فون اٹھایا اور اپنے اسٹاف کو کچھ ہدایات کیں، وردی پہنی، فوراً کمرے سے نکلے کار پورچ کی طرف تیز تیز قدموں سے روانہ ہوئے، اسٹاف بھی یہ جلالی کیفیت دیکھ کر حیران تھا، انہیں اپنے چیف کے دائیں بائیں دو افراد محسوس ہورہے تھے لیکن وہ جیسے ہی ان دو اشخاص کی طرف دیکھتے انکی آنکھ دھندلا جاتی، فیلڈ مارشل عاصم نے اپنے اسٹاف کو ہدایت کی کہ آنکھیں نیچے رکھو.
گاڑی آرمی ہاؤس سے روانہ ہوئی مال روڈ پر چڑھی تو فیلڈمارشل عاصم منیر نے کہا "سر جناح اس کیفے کا نام آپ کے پورٹریٹ بنانے والے آرٹسٹ Petman کے نام پر ہے"،
اے ڈی سی نے اپنی گردن ہلکی سی دائیں طرف گھما کر پوچھا "جی سر مجھ سے کچھ کہا" فیلڈ مارشل عاصم منیر نےجواب دیا بیٹاتم سامنے دیکھو اور تسبیحِ فاطمہ کا ورد جاری رکھو.
اسی اثنا میں گیریژن میس میں گاڑی داخل ہوئی، Petman's Cafe کے اسٹاف نے کیفے بالکل تیار کیا ہوا تھا انگیٹھی جل رہی تھی ایک ٹیبل پر ویٹر دو کپ چائے اور ایک کپ بلیک کافی لے کر کھڑا ہوا تھا.
فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دائیں بائیں دو گہرے سائے، روشنی، شَبِیہ یا عکس اسٹاف کو نظر آرہے تھے لیکن وہ جیسے ہی نظر ٹِکاتے آنکھیں چندھیانیں لگتیں.
دیکھنے والوں نے دیکھا کہ فیلڈمارشل عاصم منیر اطمینان بخش مسکراہٹ کے ساتھ کسی سے گفتگو فرمارہے ہیں، 15 منٹ بعد اے ڈی سی نے اسٹاف کو بتایا کہ نماز کا بندوبست باہر کریں.
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے جاء نماز بچھائی جارہی تھی، حافظ صاحب نے اے ڈی سی کو اشاروں میں کوئی ہدایت دی، اے ڈی سی نے اسٹاف کو پھر ہدایات دیں کہ ایک جاہ نماز آگے اور دو پیچھے.
اگلے ہی لمحے گیریژن میس کے لان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور انکے ساتھ ایک دبتلا پتلا شخص پچھلی دو جاء نماز پر اور ایک صحت مند اور قدرے بزرگ شخص اگلی جاء نماز پر موجود دیکھا گیا. نماز مکمل ہوئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ان دوافراد سے مصافحہ کیا اور ہاتھ چوما.
گاڑی کیطرف آئے اسٹاف نے دیکھاکہ چیف صاحب کی آنکھیں نم تھی. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے گاڑی میں بیٹھتے ہی گیریژن میس کی لان سے روشنی کے دو ہالے آسمان کی طرف بلند ہوتے دیکھے گئے.
اسٹاف حیران تھا، سیکورٹی پر ماموراہلکار پریشان تھے،
اطمینان صرف وہاں موجود ایک 78سالہ اعزازی ملازم بزرگ جو سید ہیں اور حافظ سید عاصم منیر کے چہرے پر تھا
#UmmahTrustsAsimMunir
“No one here has turned religion and politics into a means of making money. This is the only party that has exploited religion, the names of Allah and the Prophet (PBUH), and even Pakistan’s Constitution for financial gain.”
Khawaja Asif’s response to Maulana Fazlur Rehman
Yesterday, Maulana Fazlur Rehman commented on the situation. I want to clarify that no defense agreement was taking place in Tehran.
Field Marshal went there to pave the way for peace,
As for the other defense agreements that did take place, I was personally present at them.
Defence Minister Khawaja Asif
یہاں پر مذہب اور سیاست کو کمائی کا ذریعہ کسی نے نہیں بنایا۔ یہ واحد پارٹی ہے جس نے مذہب ، اللہ اور رسول کے نام اور پاکستان کے آئین کو بھی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے :
خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان کو جواب
وزیرِ دفاع خواجہ آصف :
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اس صورتِ حال پر تبصرہ کیا تھا۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔
فیلڈ مارشل وہاں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے گئے تھے۔
جہاں تک دیگر دفاعی معاہدوں کا تعلق ہے جو طے پائے، میں ذاتی طور پر ان مواقع پر موجود تھا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف :
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اس صورتِ حال پر تبصرہ کیا تھا۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔
فیلڈ مارشل وہاں امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے گئے تھے۔
جہاں تک دیگر دفاعی معاہدوں کا تعلق ہے جو طے پائے، میں ذاتی طور پر ان مواقع پر موجود تھا۔
Yesterday, Maulana Fazlur Rehman commented on the situation. I want to clarify that no defense agreement was taking place in Tehran.
Field Marshal went there to pave the way for peace,
As for the other defense agreements that did take place, I was personally present at them.
Defence Minister Khawaja Asif
Yesterday, Maulana Fazlur Rehman commented on the situation. I want to clarify that no defense agreement was taking place in Tehran.
Field Marshal went there to pave the way for peace,
As for the other defense agreements that did take place, I was personally present at them.
Defence Minister Khawaja Asif
Pakistan Defence🇵🇰 retweeted
When nations stand together, their collective voice grows stronger.
Field Marshal Syed Asim Munir has become a prominent figure in Pakistan’s outreach to Muslim countries, as Islamabad seeks to deepen mutual trust, expand strategic understanding, and lay the foundations for a more connected and secure Muslim world.
#UmmahTrustsAsimMunir 🇵🇰🤝☪️

Bridging nations and building trust, Pakistan is emerging as a key partner in fostering unity across the Muslim world. Through Field Marshal Syed Asim Munir's diplomatic engagement, defence collaboration and dialogue are opening new pathways towards a stronger, more connected Ummah and a peaceful regional future.

From the Gulf to South Asia, Pakistan is strengthening ties across the Muslim Ummah through defence cooperation, strategic partnerships, and diplomatic dialogue.
Under Field Marshal Syed Asim Munir’s prominent role in military diplomacy, the vision is a more united Ummah, collective security, and lasting regional peace. 🌍🤝