بڑھتی آبادی اور بنیادی بحرانوں کے حل کے لیے نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت، مردان میں ہسپتالوں اور دفاتر پر دباؤ کم کرنے اور نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی پر عوام کا دو ٹوک مؤقف۔
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے، باغی اور فلسفی شاعر جون ایلیا کو بچھڑے 24 سال بیت گئے
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/90039/
Government introduces new system to ensure fair LPG distribution
read more: pakhtundigital.com/governmen…
وہ مولانا جنہوں نے پی ٹی آئی کی چند مخصوص خواتین کی نشستوں سے انکار نہیں کیا ان کو آپ گورنر شپ آفر کرتے تو کیا یہ انکار کردیتے کبھی انکار نہیں کرتے، اسد اللہ خان
پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا کا ستیاناس کیا، اب ہم ٹھیک کر رہے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/90035/
کھٹارہ فائر بریگیڈ کی مرمت یا عوامی خزانے کی باقاعدہ لوٹ مار؟ کرک میں پی ٹی آئی کے 13 سالہ انتظامی ماڈل کا اصل چہرہ بے نقاب، تخت نصرتی میں ناکارہ گاڑی کی آڑ میں لاکھوں کے بوگس بلز اور غیر فعال عملے کو نوازنے کے گھناؤنے کھیل پر قیصر بخاری نے سارا کچا چٹھا کھول دیا۔
باجوڑ میں پہلی بار کاروباری سرگرمیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے نئی ایپ متعارف کرا دی، جس سے تاجروں کو آن لائن خرید و فروخت کی سہولت ملے گی۔ تفصیل محمد عباس کی رپورٹ میں
Good news for students, when will winter vacations begin?
READ ALSO: pakhtundigital.com/good-news…
9 ارب کے ٹھیکے دیے گئے،من پسند ٹھیکداروں کو نوازا گیا،5 ارب کے ٹھیکے سہیل آفریدی کے بھائی نے دیے،4 ارب کے ٹھیکے عبدالغنی آفریدی نے نکلوائے،عبدالغنی نے 4 ارب روپے کے ٹھیکے خود سی اینڈ ڈبلیو سے پاس کروائے، جلال خان
New device developed to control blood sugar without insulin
Read more: pakhtundigital.com/new-devic…
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، عوام نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا۔ تفصیل جلال محسود کی رپورٹ میں۔
تحصیل رستم میں اشیائے خوردونوش اور ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، شہریوں نے حکومت سے مہنگائی پر قابو پانے اور فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیل شہزاد راجہ کی رپورٹ میں
والدین اور انتظامیہ کی غفلت، باڑہ بازار میں کم عمر ڈرائیوروں کی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ، متعدد افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔
خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ کا آئندہ 100 دنوں کا لائحہ عمل تیار، دہشت گردی کے خلاف نئی حکمتِ عملی، پولیس کی تربیت اور عوام کا اعتماد بحال کرنے پر اتفاق
سینئرصحافی کاشف الدین سید کی گفتگو
مکمل ویڈیو لنک : youtu.be/dHN7OuT4zI0
میں مولانا صاحب کا بڑا احترام کرتا ہوں، صرف اتنا کہوں گا کہ کبھی کبھی ثوابی روزے بھی رکھیں، صرف فرض روزے نہ رکھیں، یہ حکومت ان کے بغیر بن گئی اور ان کے بغیر ہی چلے گی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان خطے میں امن و استحکام کی ضمانت بن کر ابھرا ہے۔ عالمی جنگ کے خطرات ٹالنے سے لے کر سفارتی محاذ پر کامیابیوں تک، پاکستان کی اہمیت اور عالمی حیثیت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے. سینئر صحافی ظاہر شاہ شیرازی
Government introduces new system to ensure fair LPG distribution
Read more: pakhtundigital.com/governmen…
سابقہ صوبائی حکومت نے پولیس کے لیے بڑے بڑے اعلانات اور بجٹ مختص کرنے کی باتیں تو کیں، مگر دہشت گردی کے خلاف جانیں قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات نظر نہیں آئی۔
طارق وحید، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/hZ-UlwQGz14










