قوم کتنی بھوکی ہے! آج ایک ٹک ٹاکر کی شادی میں مفت کھانا تھا تو لاکھوں لوگ وہاں پہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے پورے پنجاب کو بھکاری بنا دیا ہے۔ آپ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ پنجاب میں لوگ ایک وقت کے کھانے کے لیے کتنا ترستے ہیں
ہیلو حامد میر صاحب! کیا آپ اب بھی اسی طرح آزادانہ صحافت کریں گے جیسے پی ڈی ایم کے دور میں کرتے تھے؟ اب تو میڈیا آزاد ہے
جس دن آرمی نے عدالت میں شیشے توڑ کر
عمران خان کو اغوا کیا تھا اور اس کے کالر
پہ ہاتھ ڈالا تھا آرمی سے ہماری محبت اسی
دن ختم ہو گی تھی
محسن نقوی جس گھر کان کر ہے
وہاں کے برتن کپڑے دھوئے یہ ان کی ڈیوٹی ہے ملک کے وسائل سے اس کا کوئی سروکار نہیں
مولانا فضل الرحمن
سب سے زیادہ زور پٹواریوں کو جمائمہ خان کی ٹویٹ دے رہی ہے۔ جمائمہ خان ایک عزادار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، پٹواریوں! جمائمہ خان کی پیدائش چار مہینوں والی نہیں ہے۔
خیبر پختونخوا کے لوگوں آپ سے تو خوا..جہ سر.ا زیادہ بہادر ہیں جو کبھی نہ کبھی اپنے حق کے لیے تو باہر نکلتے ہیں۔ آپ لوگوں کے گھر، دکانیں اور مسجدیں تک گرا دی گئیں، لیکن پھر بھی آپ میں غیرت نہیں آئی
خیبر پختونخوا کے لوگوں! آپ سے تو خواجہ سرا زیادہ بہادر ہیں جو کبھی نہ کبھی اپنے حق کے لیے تو باہر نکلتے ہیں۔ آپ لوگوں کے گھر، دکانیں اور مسجدیں تک گرا دی گئیں، لیکن پھر بھی آپ میں غیرت نہیں آئی
اگر مسلم لیگ میں تھوڑی سی بھی شرم ہو تو ان سب کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے، کیونکہ سب کچھ تو محسن نقوی اور عاصم منیر ہی کر رہے ہیں


