Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) header
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) profile picture

Flagbearer of Pakistan. Pakistan's progress and prosperity. Striving for a united, strong and successful Pakistan.

مرکز یقین شادباد
Joined August 2023
Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)Photo by Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield)
12 مہاجر سیٹوں کا رونا رو کر اور حقوق کی آڑ لے کر ملک میں انتشار پھیلانے والی عوامی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ سماجی کارکن کنول حیات کی تنقید بالکل بجا ہے کہ پاکستان میں عوام مطمئن ہیں، جبکہ یہاں صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے تاجروں کا کاروبار بند اور غریب کا چولہا ٹھنڈا کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کے نام پر معیشت تباہ کرنا اور شہریوں کو یرغمال بنانا عوامی خدمت نہیں بلکہ سراسر ظلم ہے۔ عوام دشمن ہڑتالی سیاست اب مزید نہیں چلے گی
16
26
1
31
170
راولاکوٹ کے غیور شہریوں نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی خود غرضانہ سیاست کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ حقوق کے نام پر ڈرامہ رچانے والوں کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ ہمارے بچوں کو سڑکوں پر خوار کریں اور ان کا تعلیمی سال برباد کریں؟ لیڈرشپ کے نام پر دھبہ یہ ٹولہ یاد رکھے کہ بچوں کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ ہڑتالوں اور دھرنوں کی آڑ میں عوام کو یرغمال بنانے کا یہ گھناؤنا کھیل اب بند ہونا چاہیے
19
منافقت کی بھی حد ہوتی ہے! "بند مطلب بند" کا نعرہ لگا کر خود راستے بلاک کیے، اسکول-کالج روکے، ٹرانسپورٹرز پر تشدد کیا اور درخت گرا کر عوام کی زندگی اجیرن کی، اور اب مظلوم بن کر حکومت پر راشن روکنے کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں؟ آزاد کشمیر کے عوام کو ہتھکنڈوں سے مزید گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔
20
راولاکوٹ میں انتشار پھیلانے والے ضمیر فروشوں کا اصل چہرہ، سردار امان کا قریبی ساتھی عقیل بھارتی میڈیا پر لائیو بیٹھ کر ریاست اور اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ مودی سرکار کو خوش کرنے کی یہ گھناؤنی کوشش ثابت کرتی ہے کہ ان غداروں کی وفاداریاں اور فنڈنگ کہاں سے جڑی ہیں۔ وطن عزیز کے خلاف یہ کٹھ پتلیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی
2
77
بھارتی فنڈنگ پر پلنے والی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی دن دہاڑے معصوم شہریوں پر فائرنگ کر کے کھلی دہشت گردی کر رہی ہے۔ ان ملک دشمن شرپسندوں کے خلاف اب ریاست کی جانب سے فیصلہ کن اور سخت ترین ایکشن ناگزیر ہو چکا ہے
21
بھارتی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، جلاؤ گھیراؤ، احتجاج اور معصوم شہریوں کے گھروں کو نذر آتش کر کے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ تشدد کا راستہ اپنا کر انہوں نے مذاکرات کے سارے دروازے خود بند کر دیے ہیں۔ ریاست کے خلاف اس نوعیت کے سنگین تشدد کا کوئی جواز نہیں، اور جو گروہ ریاست اور قانون کو چیلنج کرنے کے لیے تشدد چنتے ہیں، ان سے اب کسی بھی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔
28
کشمیر کی بیٹی مینا ڈار کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے 4 رکنی ٹولے سے سیدھا سوال "کب تک اپنے ناپاک سیاسی مقاصد کے لیے کشمیر کے معصوم بچوں کو ایندھن بناؤ گے؟ خود اے سی کمروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلاتے ہو اور غریبوں کے بچوں کو سیکیورٹی فورسز کے آگے جھونک دیتے ہو۔ کشمیر کے امن کو تباہ کرنے والے ان سوشل میڈیا لیڈروں کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ معصوم جانوں پر سیاست بند کرو
23
بھارتی الیکشن کمیٹی کا مقصد صرف کشمیریوں کو آپس میں لڑانا، انتشار پھیلانا اور ریاست مخالف ہتھکنڈوں کے ذریعے فنڈنگ حاصل کرنا ہے۔ کشمیری سیاستدانوں نے اس گھناؤنے کھیل پر سخت موقف اپناتے ہوئے فوری اور عبرتناک کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وطنِ عزیز کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی
2
81
بھارتی فنڈنگ پر پلنے والی نام نہاد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا 5 ماہ سے جاری فتنہ بالآخر ختم۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے بس ٹرمینل کا علاقہ واگزار کروا لیا۔ ریاست کی رٹ بحال ہونے پر مقامی عوام میں خوشی کی لہر، شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا۔ تحریکِ انصاف ہو یا کوئی اور شرپسند عنصر، ریاست کے آگے سب ڈھیر
1
2
44
راولاکوٹ میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے اور پولیس پر حملے کے لیے اسلحہ و ڈنڈے تیار کرنے والے شرپسند عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے پے رول پر چلنے والے نیٹ ورک اور مزید بارود کی سپلائی کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اڑانے کی سازشیں ملکی سلامتی پر براہِ راست حملہ ہیں۔ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے ان غنڈوں اور بیرونی سہولت کاروں کو کچلنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان انتشاری ٹولوں کے خلاف سخت ترین اور فوری ایکشن لینا ہوگا۔
2
38
سکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والے شرپسند عناصر اب مظلومیت کا وکٹم کارڈ نہیں کھیل سکتے۔ راولاکوٹ میں گھروں سے فائرنگ کے واضح شواہد سامنے آنے کے بعد ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھے پوری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں۔ اپنے ہی محافظوں پر حملے کر کے غیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے
2
44
ایکشن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کا عام اور نہتے عوام پر وحشیانہ تشدد انتہائی شرمناک اور بزدلانہ حرکت ہے۔ کٹھ پتلی بنے یہ مسلح جتھے کب تک معصوم شہریوں کا خون بہاتے رہیں گے؟ انکے خلاف سخت کارروائی ناگریز ہوچکی ہے
1
45
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
RAWALAKOT CIVILIAN HOUSE ATTACK PROPAGANDA EXPOSED RAW and its backed JAAC accounts are running a malicious disinfo campaign claiming Pakistani forces targeted civilians and civilian houses. Ground facts prove otherwise. The circulating footage shows a house on fire, but a closer look into the intel reveals this is the exact same location from the video released by security forces: a targeted raid on a RAW backed JAAC hideout packed with weapons, smoke grenades and explosives. In the video below, security forces can clearly be seen engaging armed JAAC members in direct fire. No drones were used to conduct attacks; drones were deployed strictly to capture this exclusive intel footage.
31
43
1
137
1,108
راولاکوٹ میں تصادم اور اسلحہ جمع کرنے کی یہ کال سراسر لاقانونیت اور ریاست کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ سردار امان اللہ کا کارکنوں کو مسلح ہو کر پہنچنے کا حکم خطے کو آگ اور خون میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری حرکت میں آئیں اور اس مسلح جتھے بازی کو کچلیں۔ راولاکوٹ کا امن کسی کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی #Rawalakot
1
50
گڈی دوپٹہ کے غیور عوام نے بھارتی فنڈنگ پر پلنے والی کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے منہ پر طمانچہ مار دیا۔ بس ٹرمینل کلیئر ہونے پر عوام نے سیکیورٹی فورسز کو دل کھول کر شاباش دی۔۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 عوام امن چاہتی ہے، انتشار پسندوں کا بلیک میلنگ نیٹ ورک اب نہیں چلے گی
1
45
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کے بعد بس ٹرمینل کو کامیابی سے واگزار کروا لیا۔ کئی ماہ کی ناکہ بندی ختم، راستے کلیئر اور حکومتی رٹ برقرار۔ شہریوں نے فورسز کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے طویل اذیت سے نجات پر سکون کا سانس لیا
1
3
48
ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں دوبارہ منظم ہونے کا موقع دینا امن و امان کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف فوری اور سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائے۔ جتھوں کی سیاست اور شرپسندی کا مکمل خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
2
69
ریاست اور اداروں پر جھوٹے الزامات لگانے والے شرپسندوں کا پروپیگنڈا پوری طرح بے نقاب ہوچکا ہے۔ راولاکوٹ بس ٹرمینل کے عینی شاہدین نے حقیقت سب کے سامنے رکھ دی ہے۔ سچ یہ ہے کہ حملہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں پر کیا۔ مظلومیت کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والے قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے۔
3
72
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Fact Check: The outlawed Action Committee is recirculating old footage of a fire at District Hospital Poonch, falsely presenting it as a recent incident. In reality the video dates back to 19 September 2026, when a fire broke out near the hospital’s labour room. The incident was accidental not a recent act of violence. Recycling old footage to spread disinformation will not turn a false narrative into facts.
32
43
136
1,244
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Propaganda Alert ‼️ A Europe-based India-linked propaganda account is spreading disinformation by falsely presenting a video from Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir as footage from Umar Farooq Chowk Rawalakot, Pakistan. The misleading claim aims to fuel anti-state sentiment and create unrest in Pakistan.
56
71
3
236
1,424