Pak tv24 (@Paktv24) header
Pak tv24 (@Paktv24) profile picture

📺 Official Twitter Pak Tv24 YouTube Channel 🔥 2M Subscribers 🚀 📰 Breaking News & Ground Reports 🎥 📱 WhatsApp +966561779983 #paktv24

Saudi Arabia
Joined June 2018
Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)Photo by Pak tv24 (@Paktv24)
Pak tv24 retweeted
تمام عہدوں اور اسمبلیوں سے استعفیٰ دو۔ غیر معینہ مدت تک الیکشن اور سیاست کا بائیکاٹ کرو۔ عمران خان کو فوری بچاؤ۔(چاہے اس کی رضا مندی نہ ہو) تمام کارکنان کو رہا کرواؤ،تمام لیڈران کے کاروبار بحال کرواؤ۔ جب عوام کو انقلاب کی ضرورت ہوئی۔ سیاست کا بائیکاٹ ختم کر دینا۔ورنہ گھر رہو۔
9
30
704
جو لوگ غریدہ پر تبصرے کر رہے۔ وہ اپنا لیول ثابت کر رہے۔ اپنا مقام پہچانو یار۔۔۔
1
6
602
کہنا یہی چاہیے۔ تم دو ٹکے لوگ آج جو کالے چشمے پہن کر گھوم رہے ہو۔ اس کی وجہ سے ایوان میں بیٹھے ہو۔
2
3
625
بھائی جان آپ یقین کریں یا نا کریں۔ پشتو میں ہم اسے ڈوزے کہتے ہیں۔ کمزوری عیب اور بُری بات نہیں۔ ڈوزے مارنا اور پھر پیچھے ہٹ جانا عیب ہے۔
2
6
774
مارنا اسے نہیں کہتے۔ زمان پارک کی ویڈیو دیکھیں
جب تیاست اپنا وجود کھونا شروع کر دے!
1
1
1
612
اڈیالہ سے جانے سے پہلے علیمہ خان کی صحافیوں سے اہم گفتگو
3
10
1,021
سوچنے والی بات ہے یہ اڈیالہ کی گرمی کیسے برداشت کریگا؟
شہباز شریف نے ایک بار پھر بلنڈر ماردیا۔۔۔ ایرانی وزیرخارجہ کے سامنے صدر کو چھتری دینے سے انکار میں خاکی چھتری کو نہیں چھوڑ سکتا اس کے پیچھے مہر لگی ہے، اب آپ کو یہ چھتری کالی نظرآئے گی۔
1
5
834
امریکا سمیت پوری دنیا کامیاب ثالثی پر شکریہ پاکستان کہہ رہی۔ آپ بھی شکریہ پاکستان بولیں۔ صحافی کا سوال۔ علیمہ خان نے جواب دیا۔
1
2
2
913
ہر تیسری پوسٹ جرائم کی سامنے آرہی۔ کیا سب کے ساتھ یہی ہو رہا؟ ریاست ہمیشہ قوم کو پیسہ بنانے،کھیل کود، اور انٹرٹیمنٹ میں مصروف رکھتی۔
گجرانوالہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ بلال پورہ گلی نمبر ایک میں لڑکی کو کار سوار کی اغوا کرنے کی کوشش اہل محلہ کی مداخلت پر بھاگ گیا گجرانوالہ کار سوار اغ وا کار کی گاڑی کا نمبر AWG 949 رنگ سفید
2
896
رانا ثنااللہ دیکھو عوام دس ہزار سے زیادہ ہے۔ یا تو یہاں آکر بیٹھو یا پھر مستعفیٰ ہو جاؤ۔ اقبال آفریدی
1
3
284
یہاں شرارت خاتون نے کی ؟ یا صحافی نے؟
2
1
15
3,501
سلمان اکرم راجہ کا استعفوں پر ردعمل
1
2
195
سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے کچھ ناسمجھ ہیں سلمان اکرم راجہ
2
148
شہباز شریف سے سہیل آفریدی کی ملاقات پر سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
2
217
اڈیالہ دھرنا اپڈیٹ
1
185
کشمیر کی طرح ہم پر بھی گولیاں چلا لیں۔علیمہ خان
2
114
اڈیالہ دھرنا اپڈیٹ
3
190
شاہد خٹک اڈیالہ
2
6
163
اڈیالہ اسپیکر صوبائی اسمبلی اور مینا خان آفریدی
1
3
269
اور پھر میاں محمد نواز شریف نے تاریخی الفاظ دہرا دئیے
1
5
281