🚨 گمشدہ نوجوان 🚨
یہ نوجوان سوات گیا تھا تقریباً 4-5 دن پہلے اور اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔
اگر آپ کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03149803973-03234989605]
براہ کرم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اطلاع حاصل کر سکیں۔
Malak Faheem Khan retweeted
Your magic internet money has been waiting for this moment.
Onchain Holiday is here — it’s time to buy gifts for your loved ones, onchain!
Replying to @PashtunNJirga
انگریزوں کا فلسفہ بلیک اینڈ وائٹ اور ہمارا پنجابی پٹھان اور چائنہ سپر پاور بن گیا تھوڑی سی فکر کرنی ہوگی ہمیں
Replying to @ANPMarkaz
ہر پختون اپنے آپ کو باپ سمجھتا ہے لیکن جب تک یہی پختون اپنا ایک ہی روحانی باپ نہیں بناتا اور پھر اس کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلتا تب تک پختونوں کے ساتھ ایسا ہی چلتا رہے گا
بس جناب پیسہ آنا چاہئیے عزت تو آنی جانی شے ہے 😜😂
@highlight
Malak Faheem Khan retweeted
*صحافت کے نام پر داداگیری کرنے والوں کو ایسے ہی جواب دینا چاہیئے*
*#AimalWaliKhan*
Malak Faheem Khan retweeted
موجودہ دہشتگردی جنرل فیض، اسکے ساتھیوں اور پیچھے کارفرما قوت کی پیدا کردہ ہے۔ معاہدے کے تحت ہزاروں دہشتگردوں کو پختونخوا لایا گیا اور قوم کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جنرل فیض کو پختون سرزمین دہشتگردوں کے سپرد کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟ پنجاب میں 72 کالعدم تنظیمیں ہیں، دہشتگردی ختم کرنی ہے تو وہاں سے کارروائی شروع کرنی ہوگی۔ کوئی بھی لائحہ عمل بنانے سے قبل قوم سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ پالیسیاں امریکی منشاء سے نہیں بلکہ قوم کے مفاد میں بنانی ہوگی، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی پختونخوا
@MianIftikharHus
#ANP | #MianIftikharHussain
Replying to @ANPMarkaz
تمام پختونوں کو ایک مٹی بننا ہوگا جب معاملات آگے بڑھیں گے
Malak Faheem Khan retweeted
وزیراعلی پختونخوا صوبے کے وسائل کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کرتے ہیں لیکن جادوئی طور پر وہ کبھی ڈی چوک نہیں پہنچتے۔ عام کارکنان پہنچ جاتے ہیں لیکن گنڈا پور صاحب کبھی نہیں پہنچتے اور وہ مستقبل میں بھی نہیں پہنچیں گے۔
ثمر ہارون بلور
سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی
Replying to @ANPMarkaz
اصل میں آلہ دین سو رہا ہے اس لئے گنڈاسا صاحب نہیں پہنچ پا رہے 😜😂
Replying to @RahmanBunairee
ڈیر خہ مشرہ 😂خپلہ ویڈیو دے پہ خپلہ لیک کہ 👌
Malak Faheem Khan retweeted
اے میرے پروردگار
میں جن جن معاملات پر پریشان ہوں
ان سب میں میرے لیے آسانیاں
پیدا فرما آمین یارب العالمین 🥺🤲











