IPakistani (@Patri0tic_) profile picture

Suport Peace around the world @Lacroix_UN @UN climate Environment activist #PollutionThreatsHumanity #waterscracity @UNODC

Joined October 2021
Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)Photo by IPakistani (@Patri0tic_)
@TheRealPCB #PCB @TheRealPCBMedia #JoyiaCricketClub @waqyounis99 @Inzamam08 We are providing cricket facilities under your help. The talent is very much represented in the district of Lahore Punjab. @babarazam258 @cricketworldcup 03014382552 pls contect see this movies
41
25
Although the Rutba is wrong?But this is what should happen to a greedy & selfish person in the real sense of the msg he had brought to life in the ranks of Mehr Ali and Khurshid?Because Mehr Ali knew this A father truly guiding his daughter in the right direction is a great msg
Meet #HareemFarooq as Maryam - a courageous and confident girl who is battling double standards in the corporate world! Tune in to a new episode of #SareRah, Tomorrow at 9:00 PM to watch her story - only on #ARYDigital #ARYDrama #TuUrhJaBefikar #SabaQamar @FarooqHareem
2
2
75
Although the Rtba is wrong?But this what should happen to greedy selfish person the real sense of msg he had brought to life in the Rtba of Mehr Ali & Khurshid?Because Mehr Ali knew this @arydigitalasia A father truly guiding his daughter in the right direction is a great msg
2
3
60
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان کنڈل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ جوانمردی سے ناکام بناتے ہوئے دو خنزیر کو جہنم واصل کرنے کے بعد شہادت کے رتبے پر فائز۔ @OfficialDPRPP
2
2
55
One Of the most best #lady #pakistan #World No matter how many words you say to praise him, he is deserving of the @UN @UNHumanRights @antonioguterres Nobel Prize. @Hadiqa_Kiani I pray for his life and best wishes. It will be a pleasure to make you a member of our team
2
2
130
#TerayIshqKeNaam ایک باپ اولاد کو بچاتا ہے جو صرف لالچی اور دولت کے پجاری ہیں اور اپنی بیٹی کا محفوظ ہاتھوں میں دیتا ہے جو شخص اس سے محبت اور دولت کا پجاری نہیں ہے بہت کمال سٹوری ہے یہ #ARYDigital #ARYDrama #HibaBukhari #UsamaKhan #ZaviyarNauman @ihibaqadir @usama @znejaz
2
2
203
بارھواں سالانہ عرس مبارک پیر کامل حضور بابا جی سرکار محمد قمرالزمان فریدی چشتی رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین صاحبزادہ سرکار محمد فخرالزمان چشتی زمانی صاحب زیر نگرانی صاحبزادہ محمد ناصرالزمان صاحب چشتی زمانی خصوصی آمد صاحبزادہ محمد مدثرالزمان صاحب چشتی زمانی 27/28 اگست رائیونڈ
1
64
77
705
سابق ایڈیشنل جی عبدالرزاق چیمہ صاحب حقیقت بیان کرتے ہوئے اور پولیس کے مثبت پہلوں پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام اور پولیس کے درمیان ہونے والی گفت و شنید کے بارے میں بتاتے ہوئے @OfficialDPRPP @CMShehbaz
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال یا میسج کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #Awareness
2
3
27
Replying to @arydigitalasia
@arydigitalasia #babybaji بے بی باجی ایک بترین ڈرامہ بنایا کیا ہیے جو ہمارے خاندانی نظام کے مسائل کو اجاگر کرتا ہیے ؟ تمام کردار اور بنانے والوں کو ایوارڈ سے نوازہ جاے @GovtofPakistan @CMShehbaz
2
2
71
Replying to @OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP سلام شہداے اسلام سلام شہداے پاکستان سلام شہداے محافظ پاکستان اے امن کے رکھوالوں محافظ عوام سلام عظیم بیٹوں سلام عظیم ماوں کو
2
2
17
Replying to @OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP سر کچھ دن اور دے جوان تو محرم کی ڈیوٹی میں مصروف ہیے جوانوں پر شفقت کرے مزید ہفتہ دے شکریہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پولیس ملازمین کیلئے نئی ہاؤسنگ سکیم لانچ کی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس کے ملازمین اس ہاؤسنگ سکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے مندرجہ ذیل فارم پر کر کے مع متعلقہ دستاویزات اپنے متعلقہ ضلع/یونٹ کے دفتر میں 31.08.2023 تک جمع کروائیں۔ پہلے 15.07.2023 تک جمع کروائی گئی درخواستیں پراسس کی جا رہی ہیں جبکہ مزید درخواستیں جمع کرنے کیلئے آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ #PunjabPolice #Welfare
1
2
12
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﷽🌹 🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌺 سورۃ بقرہ کی آخری آیات ! رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔ (صحیح بخاری:5009) 🌹 صبح بخیر 🌹 @sumeer_offical
3
4
9
201
#IslamTeachesPeaceAndUnity سورۂ حجرمیں ارشاد ہوتا ہے : وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنٰکَ سَبۡعًا مِّنَ الۡمَثَانِیۡ وَ الۡقُرۡاٰنَ الۡعَظِیۡمَ﴿۸۷﴾ (۱۵ حجر: ۸۷) اور بتحقیق ہم نے آپ کو (بار بار) دہرائی جانے والی سات (آیات) اور عظیم قرآن عطا کیا ہے۔ @MAliMayo11 @samisslove
4
3
43
The sister @ZaynabWahabviki is requested to ask the brother @WahabViki to help the children, take notice and listen to them and do the work Help these youths by watching this video I hope @ZaynabWahabviki sister will definitely support the youth and tell her brother @WahabViki
2
2
51
السلامُ علیکم صبح بخیر ناشکری زوال کا آغاز اور استغفراللہ سر بلندی کا وظیفہ ہے !! #fiza_ss #اردو_شناس
6
4
14
290
بچوں کی وکٹ اور کھیل کو بحال کیا جائے اہلیان شہر انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان آپ اے درخواست کرتے ہیں کہ بچوں ہر شفقت فرمائیں اور کھیل کو بحال کیا جائے عین نوازش ہوگی
2
2
27
وہاں کھیلنے والے بچوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کیا اور بچوب کی کھیلنے والی جگہ کو توڑ پھوڑ دیا جبکہ یہ ایک ریفائے عامہ کا کام تھا پورے شہر کے بچے یہاں کھیلتے تھے مقامی بلدیہ کے تعاون سے اہل محلہ نے اس کی چار دیواری بھی کروائی تھی آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کے نقصان کا ازالہ کروایا جائے
1
2
2
33
پسند نہ آئی اور انہوں نے روز اول سے اس مثبت سرگرمی کے خلاف سازشیں کرنا اور وہاں کھیلنے والے بچوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کردیا آئے روز وہاں بچوں کو گالی گلوچ کرتے اور دھمکیاں دیتے رہتے تھے کچھ شر پسند عناصر نے سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر
1
2
2
24
ایک تندرست سرگرمی کی طرف راغب کیا جائے اس سلسلے میں مقامی بلدیہ کے تعاون سے اس کی صفائی ستھرائی کی گئی اور دو لاکھ سے زائد روپے کی خطیر رقم سے اہل علاقہ کے بچوں کیلئے وکٹ بناکر انکے کرکٹ کھیلنے کا بندوبست کیا گیا جس سے اہل علاقہ خوش تھے لیکن کچھ شر پسند عناصر کو صحت مند سرگرمی
1
2
2
31
گزارش ہے کہ کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن سے ملحقہ خالی اراضی جو کہ چار پانچ دہایوں سے نشیوں اور کوڑا کرکٹ کی آماجگاہ تھی اس جگہ کی بد تر حالت کو دیکھ کر کچھ بچوں نے فیصلہ کیا کہ اسٹیشن ماسٹر سے اجازت لی جائے اور انکی اجازت سے اس جگہ کو صاف ستھرا کرکے اہل علاقہ کے بچوں کو
1
2
2
33