Pinned Tweet
قربانیوں کی اس راہ پہ چلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔ شہید ارشد شریف آپکو ہمارا سلام ❤️
کس بات کے انتظار میں ہو؟ رونے دھونے کے؟ مگر وہ تو تمہیں خوف کے بت توڑنے کا کہتا رہا.. دوست... بعد میں تمہارے رونے کا نہ تو اسے کچھ فائدہ ہو گا جسکے لیے رو گے اور نہ ہی اس زمین کو جس کی خوشحالی کے لئے وہ جوانی سے بڑھاپے تک کوشش کرتا رہا... دیکھو تمہارے پاس وقت بہت ہی کم ہے...
سر پلیز کسی کو غلطی کا مارجن بھی دیا کریں. ہر کسی پر ایسے ہی نہیں چڑھ دوڑتے... بیچارا نیند میں اٹھا ہو گا آئینے میں خود کو دیکھتے ہی خود کو فضل الرحمن کا کوئی عضو سمجھ کر ٹویٹ ٹھوک دی... معاف کر دیں اپنی اور فضل الرحمن کے عضو میں شکل کی مماثلت سے دھوکہ کھا گیا بیچارہ
بریکنگ نیوز.
"ہم ڈیموکریٹس کو شاندار فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے ہر اس شخص کی مذمت کرتے ہیں جو جنگجو اور دوسرے ممالک کی قیمتی معدنیات پر بری نظر رکھنے والے بےشرم ٹرمپ کو نوبل ایوارڈ کے لیے نامزد کرتا رہا" - وزیراعظم شہباز شریف
ہم بےحیثیت تو انکے غلاموں کے خادم بننے کو بھی اپنی سعادت سمجھتے ہیں. جب ہمارے مولا حسین علیہ السلام دیکھتے ہونگے کے انکے ساتھ ہمدردی کرنے والے تو نجانے کتنے ہیں مگر وقت آنے پر میدان میں نکلنے والے صرف 72...انکے پاک دل پہ کیا گزرتی ہو گی. دنیا اکثر وہ دعوے کرتی ہے جو وہ کرتی نہیں
Patwaran retweeted
بیرسٹر گوہر ہجوم کو چیر کر جب باجوہ کے پاس پہنچے تو اُن کے ہاتھوں سے خون نکل رہا تھا
Patwaran retweeted
I had tears in my eyes when I was creating this post for Imran khan 🥹🥹
There are no words powerful enough to describe what Imran Khan means to me. He did not merely inspire me, he changed my entire life. I am no longer the person I was before him. He awakened within me courage, purpose, faith, and the strength to stand for what is right !!
Thinking of him brings a smile to my face, yet tears to my eyes. I don’t know how long this test will last, but I know with absolute certainty that my life, my voice, and my efforts are dedicated to the man I proudly call my leader !! 🩵
Until he is free, my heart cannot truly be at peace. 🥹
#ReleaseImranKhan
@Kasim_Khan_1999
@SulaimanKNiazi
@Jemima_Khan
@KhanShershah
@Hajraniazi3
یاد ہے نا خان بار بار کیا سمجھاتا تھا؟ کسی بھی حالت میں پازیٹو رہنا ہے... اداس ہو کر دل چھوٹا نہیں کرتے رہنا...اللہ پر بھروسہ رکھنا ہے... کوشش کرنا ہے... پھر اسکی مرضی جب بھی نتیجہ دے... وہ کسی کی محنت ضائع کرے ایسا ہو ہی نہیں سکتا...
آپ ، سلمان، جنید اور خان کے بہت سے ٹائیگرز نے جو قربانیاں دیں سچ پوچھیں تو اب آپ کچھ نہ بھی کریں تو بھی ہم آپکے احسان مند ہیں ... لوگوں کو لگتا ہے اپنی زمین اپنے گھر سے دور رہنا آسان ہے... یہ تو کوئی ان سے پوچھے جو اس تکلیف سے گزر رہے ہیں.. مشکل ہے لیکن وقت ہی تو ہے گزر جائے گا
پہلی اور آخری وضاحت:
میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے
لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا،
اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں
دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا
یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں
——————————————
میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟
9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا-
مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں-
اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا-
میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا-
میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا-
میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی-
یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے-
—————————
جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟
جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے-
میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا-
سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا-
سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا-
مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا-
———————————
ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں












