Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr) header
Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr) profile picture

Greening Lahore’s spaces since ‘98. 🌳🌆

Lahore
Joined January 2015
Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)Photo by Parks and Horticulture Authority, Lahore (@PhaLhr)
An exciting opportunity for Brands to showcase their products and gain maximum visibility in Lahore during the mega celebration of Basant. Be part of the festivities and make your brand stand out.
2
6
115
52,134
🌸 گل داؤدی نمائش کی تیاریاں جاری ماہر باغبان دسمبر میں ہونے والی گل داؤدی نمائش سے قبل خوبصورت گل داؤدی پھولوں کی ترتیب و تزئین میں مصروف ہیں۔ 🌼 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی جانب سے گل داؤدی نمائش کی حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ #HorticultureAgencyLahore #GulDawoodi #FlowerExhibition #GreenLahore #BeautifulLahore
12
🌿 سموگ کے تدارک کیلئے ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے اقدامات 💧 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’سرسبز لاہور‘‘ کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی واٹر گاڑیاں شہر بھر میں درختوں، پودوں اور موسمی پھولوں کو باقاعدگی سے پانی فراہم کر رہی ہیں، تاکہ شہر کی ہریالی برقرار رکھنے کے ساتھ ماحول کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔ 🌱 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی مسلسل کاوشیں جاری ہیں
17
🌼 شہر لاہور کی شاہراہوں پر موسمی گیندے اور گل داؤدی کے پھولوں کی بہار 🌿 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی کاوشوں سے شہر کی شاہراہیں اور گرین بیلٹس رنگ برنگے گیندے اور گل داؤدی کے پھولوں سے سج اٹھیں، جو لاہور کے حسن اور دلکشی میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #SeasonalFlowers #Marigold #FloralLahore
2
26
🌿💧 سرسبز لاہور، سموگ فری لاہور ایڈیشنل مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور راؤ تسلیم اختر نے واٹر براؤزر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر فنانس و ایم اینڈ او احمد سعید منج نے بریفنگ دی۔ راؤ تسلیم اختر نے گاڑیوں کی برینڈنگ اور مینٹیننس کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔ #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #SmogFreeLahore #WaterBrowser
2
19

21

22
🌸 فیلڈ آف فلاورز، ٹھوکر نیاز بیگ — دلکش منظر 🌸 رنگ برنگے موسمی پھولوں سے سجے فلاور بیڈ کا حسن مزید نکھر گیا۔ 🌼✨ دلکش پھول اور سرسبز ماحول شہریوں کے لیے تازگی، خوشی اور قدرتی حسن سے بھرپور ایک حسین منظر پیش کر رہے ہیں۔ 🌿🌺 #FieldOfFlowers #ThokarNiazBaig #HorticultureAgencyLahore #BeautifulLahore #GreenLahore #FloralBeauty #NightView #SeasonalFlowers #GreenPunjab #LahoreBeauty
21
🌸 مال روڈ لاہور کے دل کو رنگ برنگے پھولوں سے سجانے کی خوبصورت کاوش 🌿 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور شہر کی خوبصورتی، سرسبزی اور دلکشی میں اضافے کے لیے مال روڈ کو رنگ برنگے موسمی پھولوں سے سجانے میں مصروفِ عمل ہے۔ 🌺🌼 پھولوں کی یہ دلکش بہار مال روڈ کی خوبصورتی کو مزید نکھار رہی ہے اور شہریوں کے لیے خوشگوار ماحول پیدا کر رہی ہے۔ 💚 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #MallRoadLahore #SeasonalFlowers #Lahore
26
🌸 پھولوں کی خوشبو، باغبانوں کی محنت — خوبصورت لاہور کی پہچان! 🌿 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے محنتی باغبان شہر کی شاہراہوں، پارکوں اور گرین بیلٹس کو رنگ برنگے موسمی پھولوں اور سرسبز پودوں سے سجا کر لاہور کے حسن میں اضافہ کر رہے ہیں۔ باغبانوں کی انتھک محنت سے لاہور مزید سرسبز، خوبصورت اور دلکش نظر آ رہا ہے۔ 🌱🌺 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #CleanAndGreenLahore #LahoreBeauty #GreenPakistan #BagheJinnah
1
27
🌿 سموگ کے تدارک کیلئے ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے اقدامات 💧 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’سرسبز لاہور‘‘ کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی واٹر گاڑیاں شہر بھر میں درختوں، پودوں اور موسمی پھولوں کو باقاعدگی سے پانی فراہم کر رہی ہیں، تاکہ شہر کی ہریالی برقرار رکھنے کے ساتھ ماحول کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔ 🌱 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی مسلسل کاوشیں جاری ہیں
26
🌼 کنال روڈ لاہور پر گلِ داؤدی اور گیندے کے رنگ برنگے دلکش پھولوں کی بہار 🌸 گلِ داؤدی اور گیندے کے رنگ برنگے پھول رات کی روشنی میں کنال روڈ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے ہیں۔ 🌼🌿 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور — پھولوں سے سجا، سرسبز و شاداب لاہور 💚 #HorticultureAgencyLahore #گل_داؤدی #گیندا #موسمی_پھول #خوبصورت_لاہور #سرسبز_لاہور #GreenLahore #BeautifulLahore

28
🌿 ایف سی کالج انڈر پاس — خوبصورتی اور سبزے کا حسین امتزاج 🌸🎨 ایف سی کالج انڈر پاس پر خوبصورت پینٹنگز، سرسبز ماحول اور رنگ برنگے موسمی پھول لاہور کے حسن میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ 🌺🌱 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور شہر کو سرسبز، خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ 💚 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #FCCUnderpass #FloralBeauty #GreenPunjab
23
🌿 بتی چوک لاہور — موسمی پھولوں کی رنگا رنگ بہار 🌸 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی جانب سے بتی چوک کو موسمی پھولوں اور سبزے سے خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ شہر کے اہم مقامات کو سرسبز و شاداب بنانا، شہری ماحول کو خوشگوار بنانا اور لاہور کے حسن میں مزید اضافہ کرنا ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی ترجیحات میں شامل ہے۔ 🌱🌼 سرسبز لاہور — خوبصورت لاہور 💚 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #BattiChowk #SeasonalFlowers #Lahore
19
🌼 مال روڈ لاہور پر گلِ داؤدی اور گیندے کے رنگ برنگے دلکش پھولوں کی بہار 🌸 گلِ داؤدی اور گیندے کے رنگ برنگے پھول رات کی روشنی میں مال روڈ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے ہیں۔ 🌼🌿 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور — پھولوں سے سجا، سرسبز و شاداب لاہور 💚 #HorticultureAgencyLahore #MallRoadLahore #گل_داؤدی #گیندا #موسمی_پھول #خوبصورت_لاہور #سرسبز_لاہور #GreenLahore #BeautifulLahore
22
🌿 باغبانوں کی محنت، سرسبز لاہور کی پہچان! 🌸 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے محنتی باغبان شہر کی شاہراہوں، پارکوں اور گرین بیلٹس کو پھولوں سے سجا کر لاہور کو سرسبز، صاف اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ باغبانوں کی محنت، لاہور کی خوبصورتی کی ضمانت! 🌿🌸 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #CleanAndGreenLahore #LushGreenLahore #LahoreBeauty #GreenPakistan #BagheJinnah
25
🌿 سموگ کے تدارک کیلئے ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے اقدامات 💧 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’سرسبز لاہور‘‘ کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی واٹر گاڑیاں شہر بھر میں درختوں، پودوں اور موسمی پھولوں کو باقاعدگی سے پانی فراہم کر رہی ہیں، تاکہ شہر کی ہریالی برقرار رکھنے کے ساتھ ماحول کو بھی بہتر بنایا جا سکے۔ 🌱 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی مسلسل کاوشیں جاری ہیں
26
🌿 باغبانوں کی محنت، سرسبز لاہور کی پہچان! 🌸 ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے محنتی باغبان شہر کی شاہراہوں، پارکوں اور گرین بیلٹس کو پھولوں سے سجا کر لاہور کو سرسبز، صاف اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ باغبانوں کی محنت، لاہور کی خوبصورتی کی ضمانت! 🌿🌸 #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #BeautifulLahore #CleanAndGreenLahore #LushGreenLahore #LahoreBeauty #GreenPakistan #BagheJinnah
1
29
🌿 اکبر چوک ٹاؤن شپ فلائی اوور کے نیچے ہارٹی کلچر ورک وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’گرین لاہور‘‘ کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی جانب سے اکبر چوک ٹاؤن شپ فلائی اوور کے نیچے گرین بیلٹ کی خوبصورتی اور ہریالی میں اضافے کے لیے ہارٹی کلچر ورک جاری ہے۔ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے ملازمین شجرکاری، گھاس اور رنگ برنگے موسمی پھولوں کے پودے لگا رہے ہیں، تاکہ شہریوں کو خوبصورت، سرسبز اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #HorticultureAgencyLahore #GreenLahore #FerozepurRoad #HorticultureWork
1
25