Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid) header
Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid) profile picture

That Memories 💔۔ ۔ چلو ہم پاس رکھ لینگے تیری باتیں ،تیری یادیں

In the Universe of Imagination
Joined August 2022
Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)Photo by Khalid Usman Dawar (@PkmapKhalid)
Khalid Usman Dawar retweeted
ابھی آپ برائی کی بات کرتے ہیں؛ میرے دوست، اصل برائی یہ حکومت خود ہے۔ اس برائی کو سیدھے راستے پر لانے کے لیے خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ بالکل ٹھیک تھا۔ نہ وہ گالی دیتا تھا اور نہ ہی پتھر مارتا تھا، وہ صرف یہ کہتا تھا کہ اس برائی کے خلاف اٹھ کھڑے ہو جاؤ۔
17
236
1
846
9,002
Khalid Usman Dawar retweeted
خیبر پختونخوا کا قصور یہ ہے کہ اس نے دہشتگردی کے مقابلے میں اپنے عوام کی ہمت سے صوبے کو بچایا۔ میں ماضی میں نہیں جاتا، تختِ لاہور بڑا ظالم ہے۔جکتو فرنٹ جب بنا تھا بنگالی پارٹیوں کا، ان کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے متحدہ محاذ بنا کر مغربی پاکستان کی پارٹیوں کو شکست دی۔
4
163
1
656
8,640
Khalid Usman Dawar retweeted
آدھے بلوچستان میں ریاستی رٹ نہیں ہے، فوج اور ملیشیا کی عملداری نہیں ہے، لیکن وہاں آپ گورنر راج نافذ نہیں کرتے کیونکہ وزیر اعلیٰ آپ کا لاڈلا ہے اور وہاں جو کچھ بھی لوٹا جا رہا ہے اس میں آپ برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایسا نہیں چلے گا، ایسا بالکل نہیں چلے گا۔
47
451
7
1,582
131,890
Khalid Usman Dawar retweeted
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور چیرمیئن پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مشر محمود خان اچکزی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
35
249
7
1,392
22,140
Khalid Usman Dawar retweeted
اس پارلیمنٹ نے اب تک ایران کے خلاف ہونے والی جارحیت پر مذمت کی قرارداد پاس نہیں کی ہے۔ اس پارلیمنٹ کو اب تک پتہ نہیں ہے کہ پاکستان نے سعودی کے ساتھ کیا معاہدے کئے ہیں، ایسا تو نہیں چلے گا یہ ملک۔
32
965
7
3,339
29,815
Khalid Usman Dawar retweeted
کم قامونه چې سياست بايلي آهه هر څه بايلي. مشر #محمودخان_اڅکزيى دلته نن اسٹیبلشمنٹ لګيا ده پشتانه ځوانان دا سياست نه لري ساتل غواړي. #MKAchakzaiOurLeader
9
1
44
985
Khalid Usman Dawar retweeted
2
84
265
2,623
Khalid Usman Dawar retweeted
دا چې ستا د فکر ملۀ نۀ دي په شا دي د دوي فکر کښې ابهام دے خان شهيده چې ريښتوني وي د قام په غم غمژن وي هم هغه زمونږ امام دے خان شهيده #TributeToKhanShaheed
1
16
20
344
Khalid Usman Dawar retweeted
Set a reminder for my upcoming Space! nitter.gq/i/spaces/1YpKkkmQkDVKj

2
1
4
239
16
389
9
1,074
25,344
آئین عمرانی معاہدہ ہوتا ہے۔ آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ ہماری اپنی پارلیمنٹ آئین پر حملہ آور ہے اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک کل رات سے شروع ہوگی۔ ہمارا سلوگن ہوگا جمہوریت زندہ باد آمریت مردہ باد قیدیوں کو رہا کرو
196
4,794
54
13,783
117,601
اسلام آباد 📌 تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ مشر محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں شروع. #AchakzaiSymbolOfDemocracy #Achakzaiourpride #PMAP
7
152
772
7,778
دنیا میں بد ترین جرم کرنے والوں سے بھی ملاقات کا حق نہیں چھینا جاتا ہے لیکن یہاں جیل میں ایک کرنل بیٹھ کر سابق وزیر اعظم سے پارلیمنٹیرین اور اس کے خاندان کے لوگوں کو بھی ملنے نہیں دیتا۔
87
5,019
14
15,155
127,684
پشتونخوامیپ کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا تاریخ ساز کامیاب پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال پر پریس ریلیز
20
614
6
2,058
18,377
Khalid Usman Dawar retweeted
Loud and clear آزاد اقوام کو آزادی مبارک، ہم تو تب تک نہ آزادی منائیں گے نہ ہی زندہ باد کہیں گے جب تک یہ ریاست ھمیں اپنے آئینی حقوق نہیں دے گی. #آزادی_بھی_قید_میں_ہے #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے
5
1
10
307
Khalid Usman Dawar retweeted
شمله به جوړه له پلو کړم د پښتنو سره اوږه په اوږه ځمه #وزیرستان_امن_پاڅون موږ په خپله خاوره امن غواړو 🙏 شغور، امن، ږوند، وطن 😍 #savewaziristan #WaziristanAmanPasoon
4
13
545
Khalid Usman Dawar retweeted
پاکستان کے آئین میں تین چیزیں لکھی ہے '"پارلیمانی جمہوریہ پاکستان"' یہ تینوں جھوٹ ہے نہ پاکستان پارلیمانی ھے نہ جمہوری اور نہ پاک لوگوں کی جگہ.. یہاں بزور طاقت حکومتیں کی جارہی ہے. مشر #محمود_خان_اچکزئی #MKAchakzaiOurLeader #Islamabad_Massacre
2
18
30
1,121
Khalid Usman Dawar retweeted
هلته هم زه مرم (کابل جان) دلته هم زه مرم (پشتونخوا) #PashtunLivesMatter
11
2
41
1,262
قرآن کریم کی آیت کا مفہوم ہے کہ خدا ہمیں پناہ دیں ان سے جو انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں۔ کچھ منافقین جان بوجھ کر لوگوں کے بیانات کو توڑ مڑوڑ کر پیش کر رہے ہیں۔ بنوں واقعے کی زمہ داری سرکار پر عائد ہوتی ہے، سرکار اس بات کی پابند ہے کہ وہ قاتلوں کو پکڑ کر انہیں سزا دے۔
131
128
11
539
21,058
بنوں میں نہتے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے واقعے پر پشتونخوامیپ کے چئیرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا پیغام حصہ سوئم
بنوں میں نہتے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے واقعے پر پشتونخوامیپ کے چئیرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا پیغام حصہ اول
50
152
10
438
12,344