
🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange
الرياض, المملكة العربية السعود
Joined June 2020
- Tweets106K
- Following6.5K
- Followers5.2K
- Likes50K
Pinned Tweet
میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
Malik Faisal retweeted
نواز شریف کینسر ہسپتال میں مریضوں کے لیے جدید اور معیاری علاج کی مفت سہولیات کا سلسلہ جاری ہے جہاں نجی ہسپتالوں کے مہنگے علاج سے پریشان شہریوں کو ایک ہی چھت تلے مکمل رہنمائی میسر ہے۔ پہلے ہی وزٹ میں تمام ٹیسٹس کی بروقت اور مفت تکمیل، ڈاکٹرز اور اسٹاف کے بہترین برتاؤ پر مریضوں اور ان کے لواحقین نے بھرپور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو دعاؤں سے نوازا ہے۔♥️
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ نے شرکاء کو پنجاب حکومت کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ وفد نے حکومتی اقدامات اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو سراہا، جبکہ وزیراعلیٰ نے انہیں پنجاب کے مختلف شہروں کے مطالعاتی دوروں کی دعوت بھی دی۔
Malik Faisal retweeted
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات
Malik Faisal retweeted
بغیر کسی خوف تردید کے اللہ کے فضل و کرم سے آج مسلم لیگ ن کی کارکردگی ملک میں تمام پارٹیوں کی کارکردگی سے بہتر ہے
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @ZahraBilal099
Malik Faisal retweeted
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں علاج کی سہولت ملنے پر مریضہ کی خوشی اور مریم نواز شریف کے لیے دعائیں ❤️🤲
Malik Faisal retweeted
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ میں 1 ماہ سے 18 سال تک کے بچوں کے کینسر کا مکمل مفت علاج!✨
او پی ڈی معائنہ، سی ٹی سکین،ایم آر آئی،بلڈ ٹیسٹ،کیموتھیراپی،سرجری اور ریڈی ایشن تھیراپی،سب کچھ بالکل فری۔
بچوں کی صحت اور زندگی بچانے کی جانب ایک شاندار اور تاریخی قدم۔❤️👏
Malik Faisal retweeted
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر کی طرح سرگودھا میں بھی گرین الیکٹرک بسز کامیابی سے چل رہے ہیں اور عوام اس میں سفر کر رہے ہیں اور گرین بس کی کامیابی یہ ہے کہ ہمیں اس میں رش دیکھنے کو مل رہا ہے جو سفر 300 روپے میں ہوتا تھا وہ صرف 20 روپے میں ہو رہا ہے
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات،
Malik Faisal retweeted
ہر بچہ مسکرائے، ہر بچپن محفوظ ہو! ❤️
ورلڈ چلڈرن ڈے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم - ہر بچے کو صحت، تعلیم، تحفظ اور خوشیاں!
دل کے مفت آپریشنز، گھر تک انسولین، آٹزم اسکولز، اسکول میلز..!!
Malik Faisal retweeted
ہم نے کوئی پیسہ نہیں دیا، یہی میرا روزگار ہے اور آج میں خود کما رہی ہوں۔ میں سی ایم میم کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے خواتین کو گھر سے باہر نکل کر آگے بڑھنے کا موقع دیا۔ ان کے تعاون سے میری زندگی میں آسانیاں پیدا ہوئیں اور میرا روزگار بنا۔ – at Rahimyar Khan, Pakistan
Malik Faisal retweeted
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ نے ایک ماہ سے لے کر اٹھارہ سال کی عمر تک کے سارے بچوں کا علاج بالکل مفت ہوگا۔یہاں سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور بلڈ ٹیسٹوں سمیت تشخیص کے تمام مراحل مفت مہیا کیے جائیں گے 👏
Malik Faisal retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کا وژن عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ سرگودھا کے ماڈل بازار میں پنک ریڑھی بازار کا قیام خواتین کو محفوظ، باوقار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کی بہترین مثال ہے جہاں وہ اپنے خاندان کی کفالت کے ساتھ خود انحصاری کی جانب بڑھ رہی ہیں۔🩷
Malik Faisal retweeted
کسی نے ہم سے کوئی پیمنٹ نہیں لی، بلکہ یہ اقدام ہمارے لیے روزگار کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔ ایم فل مکمل کرنے کے بعد گھریلو مجبوریوں کے باعث گھر تک محدود تھی، لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے اس اقدام کی بدولت آج ہم گھر سے باہر نکل کر باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ انتظامیہ کا تعاون بھی قابلِ تعریف ہے۔ آج میں اپنا آرگینک پنک سالٹ متعارف کروا کر نہ صرف خود روزگار کما رہی ہوں بلکہ لوگوں تک بھی اس کا فائدہ پہنچا رہی ہوں۔
کسی نے ہم سے کوئی پیمنٹ نہیں لی، بلکہ یہ اقدام ہمارے لیے روزگار کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔ ایم فل مکمل کرنے کے بعد گھریلو مجبوریوں کے باعث گھر تک محدود تھی، لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے اس اقدام کی بدولت آج ہم گھر سے باہر نکل کر باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ انتظامیہ کا تعاون بھی قابلِ تعریف ہے۔ آج میں اپنا آرگینک پنک سالٹ متعارف کروا کر نہ صرف خود روزگار کما رہی ہوں بلکہ لوگوں تک بھی اس کا فائدہ پہنچا رہی ہوں۔
Malik Faisal retweeted
وہ یوتھیا ہی کیا جو پروپیگنڈا نہ کرے! ویوز اور ڈالروں کی خاطر صحافت کا جنازہ نکالنے والے نام نہاد یوتھیوبرز مریم نواز شریف کی عوامی مقبولیت سے اس قدر خائف ہیں کہ عوام کی محبت کو بھی خوف بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ محبت کا جواب پروپیگنڈے سے نہیں دیا جا سکتا!
















