CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2014
Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)Photo by CM Punjab The Real Change (@PmlnforPak)
CM Punjab The Real Change retweeted
پولیس کو دیکھ کے یوتھیوں کا دوڑنا دیکھیں بس 🤣🤣
6
17
2
58
1,729
شرپسند سوشل میڈیا ہینڈلز خیبر پختونخوا میں بے امنی کے حوالے سے من گھڑت گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں AI سےتیار کردہ تصاویر، پرانی فوٹیج اور غیر متعلقہ ویڈیوز کا استعمال کیا جا رہا ہے زیرِ گردش مواد میں فیکٹریوں میں آگ لوڈشیڈنگ پر ہونے والے مظاہروں اور شام وغیرہ کی ویڈیوز شامل ہیں
1
276
سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش جلد پوری کر دی جائے گی۔ ذرائع جیل انتظامیہ
1
395
CM Punjab The Real Change retweeted
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,538
2,581
698
7,423
1,779,014
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات۔
3
2
274
عوامی وزیراعلی مریم نوازشریف کا مری کی مال روڈ کا دورہ عوامی محبت کی ایک خوبصورت تصویر بن گیا۔ لوگ جوق در جوق صرف ایک جھلک دیکھنے کے لیے رک گئے اپنے محبوب رہنما کو اپنے درمیان پا کر خوشی سے سرشار نظر آئے۔
3
5
323
لاہور میں اسکوٹی سوار طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر مریم نواز شریف کے بروقت نوٹس اور لاہور پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ طالبہ نے پولیس کے پیشہ ورانہ تعاون اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملنے والی سپورٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
1
1
1
450
" Maryam Nawaz Sharif is shaping a future where every student can dream without limits providing tools, access, and support to turn ambition into achievement.”
1
1
2
137
پارٹی کے اندر اختلافات اب کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔ قیادت، وکلا اور عہدیدار ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے علیمہ کے مؤقف کو مسترد کیا اور پارٹی ڈھانچے پر سوالات اٹھ گئے۔ مختلف گروپس اختیارات کے لیے سرگرم ہیں، جس سے اندرونی انتشار بڑھ رہا ہے
116
پارٹی کے اندر اختلافات اور بیانات کے تبادلے نے قیادت کو دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی خبروں اور علیمہ خان سے اختلافات نے اندرونی تقسیم کو نمایاں کیا ہے۔
159
پی ٹی آئی دور میں۔مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑایا جاتا تھااب عمران خود بیمار ہونے کا ڈھونگ رچارہا ہے۔
2
2
122
Touching down in Jeddah, taking off for Doha, landing in Antalya. He’s not traveling; he’s redrawing the map
1
1
109
When the world needs balance, Pakistan steps in as the only mediator
1
2
63
The Prime Minister of Pakistan effect.
1
2
122
Diplomatic Beast enjoyin royal welcome 🇵🇰🫀
49
President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there: “The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.”
2
101