Power Play 🎯 (@PowerPlay_247) header
Power Play 🎯 (@PowerPlay_247) profile picture

Capturing Pakistan's Sports, People and Stories with the True Spirit Of Pakistan 🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined July 2012
Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)
خواب بڑے ہوں تو آسمان بھی منزل بن جاتا ہے✨ 🚀🇵🇰 جب میں خلا میں ہوں گا تو آسمان کی طرف دیکھنا اور یاد رکھنا کہ میں تمہارے خوابوں کے ساتھ موجود ہوں! پاکستانی نوجوان ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا پیغام چین بھر میں مقبول ہو گیا۔ 🇨🇳 چینی رپورٹر نے پیغام پڑھ کر سنایا اور اسے نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ #MuhammadZeeshanAli
2
9
1,079
پاکستان اور چین کی خلائی میدان میں یہ تاریخی کامیابی دیکھ کر آج بھارتی میڈیا کے ہوش اُڑے ہوئے ہیں، پورے بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے کہ آخر یہ سب کیسے ہوگیا ! 🇵🇰🇨🇳🚀 پاکستان کی ترقی کا سفر جاری ہے اور پڑوسیوں کی بے چینی بھی! 😃
517
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں خلا میں پہنچتے ہی ذیشان علی نے علامہ اقبال کا شعر سنا دیا، ملک وقوم کا سر فخر سے بلند ۔۔! آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی پاک چین دوستی زندہ باد
1
6
1,432
ایسا کیچ تو بس پاکستانی ہی پکڑ سکتے ہیں😂 کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین کیچز میں سے ایک، دل کرتا ہے بار بار دیکھتے رہیں اور ہر بار پھر سے داد دیں! 😍🇵🇰🏏 #Cricket
1
7
49
5,390
اگر آج آپ نے ابھی تک کوئی خوبصورت منظر نہیں دیکھا، تو یہ دیکھ لیجیے! 😍❤️
1
2
43
2,541
خلاء میں پاکستان اور چین کی دوستی کا ایک خوبصورت لمحہ! 🇵🇰🤝🇨🇳 شینژو-24 خلائی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن پہنچ گیا، جہاں پاکستانی اور چینی خلابازوں نے پہلی بار ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا۔ یہ صرف ایک مصافحہ نہیں بلکہ دوستی، محبت اور اعتماد کی خوبصورت علامت ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ ❤️
753
چینی سائنسدانوں نے محمد ذیشان علی کو خلائی مرکز پہچنے پر خوشی سے گلے لگا لیا۔
1
487
جس کے نام کے ساتھ "علی" ہو وہ کیسے ناکام ہو سکتا ہے ! ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی پاکستان کا روشن مستقبل ہے...! #MuhammadZeeshanALI ❤️
473
ونگ کمانڈر ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی خلا باز بن گئے، ذیشان پاکستان کو آپ پر فخر ہے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد
630
پاک چین دوستی کی بدولت، پاکستان کا خلائی سفر کا خواب پورا۔۔۔۔!
509
🇵🇰 یہ صرف ایک لمحہ نہیں، پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے! ❤️ پاکستان زندہ باد
4
14
883
مارکس ایکرمین کی شاندار سنچری پر ان کا صرف 2 سالہ بیٹا اپنے والد کے لیےکھڑے ہو کر پرجوش انداز میں تالیاں بجاتے ہوئے۔ یہ لمحہ محبت، فخر اور خوشی کے خوبصورت جذبات سے بھرا ہوا ہے۔ ❤️👏
4
1
204
9,650
پاکستان کی سب سے بڑی اور عوام میں سب سے زیادہ مقبول سیاسی جماعت کون سی ہے؟
19%مسلم لیگ ن
13%پاکستان پیپلز پارٹی
65%پاکستان تحریک انصاف
4%جمیعت علمائے اسلام (ف)
248 votes • 3 hours
1
2
2,204
صرف 52 گیندوں پر ڈبل سنچری اور 28 چھکے! ایسے ریکارڈز دیکھ کر دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔ آخر یہ کھلاڑی کھاتے کیا ہیں؟ 🔥🏏
3
2
19
9,967
سوریاونشی نے صرف 52 گیندوں میں ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی 🔥🚀 #Cricket
9
2,092
پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز ”جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو“ کا پہلا پوسٹر ریلیز ہوگیا۔ مومنہ درید فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی یہ میگا سیریز 4 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، صنم سعید، احد رضا میر، ہانیہ عامر، مایا علی، اقرا عزیز اور دیگر شامل۔
901
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھین نا 😪
1
26
868
بابر اعظم کی آج کی اننگز میں روایت سے ہٹ کر ایک مثبت اور جارحانہ انداز دیکھنے کو ملا، جس نے بیٹنگ لائن کو بہترین سہارا دیا۔ 🏏 #BabarAzam𓃵
9
1,172
آپ کا پسندیدہ شہر کون سا ہے ؟ آپشن میں دیئے گئے شہروں کے علاوہ کوئی اور شہر پسند ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔۔۔!
کراچیاسلام آبادلاہورپشاور
33%کراچی
50%اسلام آباد
17%لاہور
0%پشاور
6 votes • Final results
577
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ قومی پارلیمانی سیمینار سے خطاب کیا۔ سیمینار کا انعقاد پارلیمانی کاکس برائے حقوقِ اطفال کی جانب سے "پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے قانونی ڈھانچے کو مضبوط بنانے" کے عنوان کے تحت کیا گیا۔
1
4
794