
Official Twitter handle of President (Nazim-e-Ala) Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan (@JamiatPK)
1-A Zildar Park Ichra Lahore
Joined June 2020
- Tweets872
- Following27
- Followers13.6K
- Likes747
اسلام آباد
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے سینئر قانون دان عمران شفیق ایڈووکیٹ سے ملاقات کی۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #HigherEducation
ملتان
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی زیرِ صدارت مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ملک بھر سے اراکینِ مرکزی مجلسِ شوریٰ نے شرکت کی۔
#JamiatPk #StudentsUnion #StudentsRightsMovement
لاہور
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیرِ اہتمام متحدہ طلبہ محاذ کا اجلاس بعنوان ’’حقوقِ طلبہ کانفرنس‘‘ مرکزی سیکرٹریٹ، اچھرہ، لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے کی۔
پشاور کے نجی اسکول میں پیش آنے والے المناک حادثے میں طلبہ اور خاتون استاد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بچوں کی حفاظت یقینی بنانا حکومت اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے!
صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#KhyberPakhtunkhwa #Democracy #JamiatPK
Sahibzada Wasim Haider retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری عمل ہے!
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ اور انٹرنیٹ، موبائل نیٹ ورکس، سڑکوں اور مواصلاتی ذرائع کی بندش پر گہری تشویش ہے۔
ایک منتخب صوبائی حکومت کے ہوتے ہوئے ایسے اقدامات جمہوری اقدار کے لیے سنگین سوالات پیدا کرتے ہیں۔
اس قسم کے منفی تجربات سے صوبہ مذید مسائل کا شکار ہوگا۔ان پابندیوں سے معمولاتِ زندگی، تعلیمی سرگرمیوں اور طلبہ کے تعلیمی مستقبل کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اس غیر جمہوری عمل کو مسترد کرتی ہے۔ طلبہ کے حقوق، تعلیم اور جمہوری اقدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
وسیم حیدر
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
On the International Day of Peace, President Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan, Sahibzada Wasim Haider, calls for an end to insecurity in Khyber Pakhtunkhwa, Balochistan and other regions, and urges collective efforts for lasting and just peace across Pakistan and beyond.
Best Wishes to All MDCAT Candidates!
Prayers for the success of 138,000 candidates appearing in MDCAT tomorrow. May the authorities ensure transparency, merit, and proper arrangements for every student.
#MDCAT2026 #MDCAT #Merit #Transparency #JamiatPK
Sahibzada Wasim Haider retweeted
ملکی سیاسی و معاشی بگڑتی صورتحال، فیسوں میں اضافے، طلبہ یونین پر پابندی اور بڑھتے ہوئے تعلیمی مسائل کے پیشِ نظر ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر وسیم حیدر نے دو روزہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
#StudentUnion #JamiatForStudents #JamiatPK
الحمدللہ، جدوجہد کامیاب!
لاہور ہائی کورٹ نے افغان طلبہ کی بے دخلی کے پی ایم ڈی سی نوٹیفکیشن پر حکمِ امتناع جاری کر دیا۔ تمام طلبہ کو مبارک باد!
تعلیم کسی بھی طالب علم کا بنیادی حق ہے۔ کشمیر کے طلبہ کے تحفظات، انٹرنیٹ کی بندش اور MDCAT سے متعلق مشکلات کو نظرانداز کرنے کے بجائے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جانے چاہییں تاکہ ہر طالب علم کو برابر کا موقع مل سکے۔
#GenZ_StandsForRights
Sahibzada Wasim Haider retweeted
کشمیر کے طلبہ آج صرف اپنے مستقبل کی بات کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی بندش، تعلیمی مشکلات اور MDCAT جیسے اہم امتحان کے حوالے سے ان کے جائز تحفظات کو سننا وقت کی ضرورت ہے۔ تعلیم ہر طالب علم کا بنیادی حق ہے۔
#GenZ_StandsForRights
آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ہونے والی ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اہم پریس کانفرنس کا میڈیا کی جانب سے مکمل بلیک آؤٹ۔
کچھ دیر بعد محترم ناظمِ اعلیٰ کا آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم پیغام مرکزی پیج پر نشر کیا جائے گا۔
ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ 28 جولائ
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والی شہادتوں، جاری تشدد، گرفتار شدہ عوام اور دیگر پیش آنے والے واقعات کے خلاف ملک گیر یومِ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
#JamiatPK #YomEhtijaj #AzadKashmir
#AJK
راولاکوٹ، آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ کشیدگی اور تشدد کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں۔
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ہر مظلوم کی آواز، آئینی و جمہوری حقوق کے تحفظ اور قومی امن و استحکام کے لیے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔
#JamiatPK #AzadKashmir #StandForJustice
Sahibzada Wasim Haider retweeted
UNIVERSITIES ENROLMENT IS DECLINING!
262,000 STUDENTS LOST SINCE THE PEAK; ENROLMENT FALLS 11.8% IN THREE YEARS
We Demands
The Government of Pakistan must take urgent measures to reverse this trend by making higher education affordable, increasing budget of Higher Education Commission (HEC), expanding scholarship opportunities, and ensuring that financial barriers do not deprive students of their right to education
#Jamiatpk #SaveHigherEducation #EducationForAll #FundHEC
تعلیمی اداروں کی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ موجودہ بجٹ اس میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔
#TaleemiBudgetBarhao
Sahibzada Wasim Haider retweeted
تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے واضح پالیسی کی ضرورت ہے۔ موجودہ بجٹ میں یہ کمی واضح ہے۔
#TaleemiBudgetBarhao
اچھرہ، لاہور
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر حالیہ وفاقی تعلیمی بجٹ، تعلیمی شعبے کو درپیش چیلنجز، سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، طلبہ کے تعلیمی حقوق اور ان کے مستقبل سے متعلق خدشات پر منعقدہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
#PressConference


















