Rana Akram (@ProMaxPakistani) header
Rana Akram (@ProMaxPakistani) profile picture

@ImranKhanPTI #BehindYouSkipper | Rts Not Endorsement | Love Pakistan 🇵🇰 ❤️ | Volunteer |

اوورسیز پاکستانی
Joined July 2021
Photo by Rana Akram (@ProMaxPakistani)
میں نے اسٹبلشمنٹ سے کہا تھا آپ عمران خان کو جانتے نہیں ہیں یہ جس دن آپ کو ٹکرے گا آپ نواز زرداری باقی سب کو بھول جائیں گے 🔥🔥 #بلے_باز #SupremeCourtofpakistan
22
2,142
31
5,347
85,851
Rana Akram retweeted
ٹیریان کے ماموں کیس ہار گئے
549
3,552
202
16,445
395,630
صدیوں کے کھسرے
137
1,783
31
9,288
127,932
یہ میت صرف ہمارے شہید کارکن کی نہیں بلکہ ملک میں انصاف کے یرغمال نظام کی علامت بھی ہے۔ مجاہد شاہ انتظار کرتا رہا لیکن چھوٹی اور بڑی سب عدالتیں بے گناہ قیدیوں کو انصاف نا دے سکیں۔ اعلی ترین جج نے الٹا طعنہ دے دیا کے "if you cant take the heat then get out of the kitchen" إنا لله وإنا إليه راجعون
تحریک انصاف کے کارکن سید مجاہد شاہ کی میت انکی رہائش گاہ پہنچا دی گئی،،، سید مجاہد 10 مئی کو رہا ہوئی تھے اور 11 مئی کو اسپتال منتقل ہوئے اور آج جان کی بازی ہار گئے۔۔
513
4,272
86
8,517
198,725
ثابت ہو گیا روف حسن صاحب کی پریس کانفرنس بہت زبردست اور حقائق پر مبنی تھی میری میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے آج شام عوامی رائے ضرور شامل کریں اپنے پروگرام میں سوال ہو کہ رؤف حسن پر حملہ آور ہونے والے " کھسرے کون ہیں"؟
337
5,937
41
19,687
156,064
جب گرفتار تھے پرویز الٰہی تو کہتے تھے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آج وہ عہد نبھا کر دکھایا،ہمت سے بوگس کیس میں جیل کاٹی اور اب الحمداللہ رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ وفا والی اخیر کر گیا چوہدری۔
51
4,754
17
19,766
161,624
الحمدوللہ ٹرین وائٹ کیس خارج ہو گیا کپتان کی طرف سے میں پیش ہوا.
679
4,836
159
22,755
162,789
647
4,437
123
10,531
192,882
پشاور ائیر پورٹ پر فیصل امین کے ہمراہ طلباء کا استقبال کیا طلباء نے پی ٹی آئی حکومت عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختون خواہ کا حصوصی شکریہ ادا کیا ۔
41
3,166
16
16,933
170,502
زخمی ہونے کے بعد ردعمل۔۔۔
397
4,320
78
23,533
212,397
حق اور سچ کی فتح الحمدللّہ
64
1,378
4
12,834
106,174
بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کےرہنما احمد شاہ بیٹینی سے آج اسلام اباد میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں ان کا شمولیت کا اعلان۔
79
3,179
9
19,109
185,113
ڈٹ کے کھڑے ہیں عمران کے ساتھ!
214
6,648
43
42,527
267,398
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔ کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔
975
21,539
231
50,085
1,067,180
ان کی زبان سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے مرد مومن ہیں قلندری کا خزانہ ہے ان کے پاس " ایک ہی مرشد، عمران احمد خان نیازی"
222
8,841
50
38,528
260,777
جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔
1,604
26,934
272
62,220
1,135,764
اخیر ہے بھئی ری ٹویٹ کر کے دشمنوں کی تکلیف میں اضافہ کریں🔥🔥🔥 #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
1
81
1
139
2,407
Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
2,792
31,224
822
65,874
1,644,560
ماشاءاللہ قربان جاؤں میرے مرشد میرے پیارے لیڈر عمران احمد خان نیازی پر ❤️❤️ #دیدارِمرشد_الْحَمْدُلِلَّهِ
32
66
1,072