اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے ، راولاکوٹ عید گاہ دریک 7 نومبر 2026- مزاحمتوں کی سر زمین آزاد کشمیر ۔
جئے کوٹلی ۔ جئے راولاکوٹ 🚩🚩
#Kashmir_underpass_PM #azadkashmir #KashmirBleeds
کور کمیٹی ممبر عمر نذیر کشمیری اور خواجہ مہران ایڈوکیٹ شہدا کے جنازے کو کندھے پر رکھ کر بول رہے ہی ان شہدا کے خون سے انقلاب آئے گا۔
سوچ لو پہلی بار اپنے لوگوں پر ڈرون اٹیک کیا گیا۔ سوچ لو ۔ کشمیری مزاحمت کا پہاڑ ہیں سات لاکھ فوج جموں اور مقبوضہ کشمیر میں ان سے نہیں ہارے تم ان کو ناجائز طور پر اور حقوق مانگنے پر ظلم کرو گئے تو کیا وہ ہار جائیں گئے؟
تم بہت بڑی غلط فہمی میں ہو! بہت بڑی۔
#Rawalakot #KashmirBleeds #KashmirUnderFascism #Kashmir_underpass_PM #azadkashmir
قسم با خدا آج تک ایسے پاکستان میں کسی کو جانیں قربان کر کے سڑکوں پر مزاحمت کرتے کسی اور علاقے کے لوگوں کو نہیں دیکھا۔
کشمیریو تم نے ثابت کیا گولی سے تم لوگ نہیں ڈرتے۔
#azadkashmir #KashmirUnderFascism #Kashmir_underpass_PM
شہ رگ کٹ گئی۔ اب تم اس نفرت کو کھبی ختم نہیں کر سکو گئے۔ 123 جوان بچے بوڑھے جن میں تین عورتیں بھی شامل تم نے شہید کی۔ تم بلوچ اور پشتون بھول جاؤ گئے تم نے غلط بہت غلط جگہ ہاتھ ڈالا۔
ماؤں کی سسکیاں ہیں، مگر سوال یہی ہے کہ گولی سینے پر کھائی یا پیٹھ پر، شائد ہمارے مٹ جانے پر باقی کشمیر کو ہمارا احساس ہو جائے جب انکی آواز بننے کے لیے انکے حق کی خاطر لڑنے کے لیے کوئی نا ہوگا۔
#AzadKashmir #bleeding #AJK #Rawalakot #RawalakotMassacre #PakistanNews
@ImranRiazKhan @HamidMirPAK @JavedHashmiJH @MuradSaeedPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @SenatorMushtaq @SHABAZGIL @SamRaja21700228
آزاد کشمیر میں مزید غیر قانونی ہلاکتوں کی تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ یہ اطلاعات اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیے جانے کے بعد سامنے آئی ہیں۔
ضروری ہے کہ ان واقعات کے ذمہ داروں کا مکمل احتساب کیا جائے۔ خونریزی کا سلسلہ بند کیا جائے، مواصلاتی نظام بحال کیا جائے اور پُرامن مذاکرات کا دوبارہ آغاز کیا جائے۔ کسی بھی حل کی بنیاد کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے۔
کشمیری برطانوی ممبر پارلیمنٹ عمران حسین،
#RawalakotAzadKashmir
*🚨 بارود کی بارش نیچے ایمبولینس، راولاکوٹ کی یہ ہے کہانی بس*
#Rawalakot #RawalakotMassacre
ڈرون اٹیک سے شہید ہونے والے کشمیری شہدا کی نماز جنازہ راولاکوٹ دریک میں ادا کر دی گئی.
ڈرون اٹیک، گر نیٹ، سیدھے فائر کوئی چیز کشمیریوں کو نہیں جھکا سکی۔ استقامت کا پہاڑ کشمیری🚩
#RawalakotMassacre #Rawalakot #kashmir #azadkashmir #kashmirnews #جمعة_طيبة #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Pakistan Tweets retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
Pakistan Tweets retweeted
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو
خاتون شہری: تم نوکر ہو
بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں
خاتون: تم نوکر ہو
راولاکوٹ سے خاتون جن کی عمر تقریباً 75 سال ہو گی اپنے گھر میں موجود تھی ظالموں نے ان کے سر میں گولی ماری ہے گولی سر میں موجود ہے ابھی تک نکل نہیں سکی اللّٰہ تعالیٰ خالہ جی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
طاقت کے زور پر ملک کے ہر حصے پر قبضے کی کوشش نے نفرتوں کو اتنا بڑھا دیا ہے کہ آج بچہ بچہ ان کے خلاف نعرے لگا رہا ہے افسوس اپنی ناجائز حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ ملک کو نفرتوں کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں جس سے نکلتے شاید ملک کو زمانے لگ جائیں۔
اقوام متحدہ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرامن عوامی تحریک پر پابندی اور ریاستی طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا، حکومت پاکستان سے جواب طلب.
TRI-SERIES CHAMPIONS! 🏆🇵🇰
Pakistan seal the title in front of a packed Lahore crowd 💚
#PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen #Arafatminhas #FakharZaman #TriSeriesPak
کل شام باغ، پندی میں جو حملہ ہوا جس میں چار شہادتیں ہوئی۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے اس کالے پلاسٹک کے پرزے پر غور کریں اس کی تحقیق کریں اس پر BSVT کے حروف واضح طور پر کندہ ہیں۔BSVT کیا ہے یعنی Belspetsvneshtechnika بیلاروس کی ایک فوجی کمپنی ہے جو فوجی سازوسامان، ڈرونز اور متعلقہ نظاموں کی تیاری و فراہمی سے وابستہ ہے۔ أس گھر سے ملنے والا یہ پرزہ ڈرون میں استعمال ہونے والے پی لوڈ ہولڈر یا ریلیز میکانزم سے مشابہت رکھتا ہے، جو بارود یا گرنیڈ گرانے کے کام آتا ہے۔اور یہ پرزہ جائے وقوعہ کے حالات کئی اہم سوالات اٹھاتا۔ کیا واقعی گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا؟ اس پرزے کا حملے سے کیا تعلق ہے؟ ان سوالات کے جواب کے لیے غیر جانب دار فرانزک اور تکنیکی تحقیقات ضروری ہیں۔افسوس ان صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں پر ہے جو تحقیق کیے بغیر حملے اور حادثے کا فرق مٹانے اور پوری قوم کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں۔تم مرد ہو، تمہارے ہاتھ سچ لکھتے ہوئے کیوں کانپتے ہیں؟ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا، یہ تو جلد سامنے آ جائے گا، لیکن انسانی جانوں کے سانحے کو مشکوک بنانے اور یک طرفہ بیانیہ تشکیل دینے والوں کو بھی جواب دینا ہوگا۔ظلم کی شدت کا احساس تب ہوتا ہے جب درد اپنی دہلیز تک پہنچے۔
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #RightsmovementAJK #baghAJK #kashmirnews
Pakistan Tweets retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
1 دن سے لے کر 140 دن گزارنے کے بعد بھی وہی جگہ دریک عیدگاہ گراؤنڈ پہلے سے زیادہ عوام موجود انشاء اللہ اپنا حق لے کر گھر کو لوٹیں گے 🚩
راولاکوٹ تم ایک بار پھر سے مسکراؤ گے ❤️
ارشد شریف کے ساتھ جو ہوا، میں کبھی نہیں چاہتا کہ وہ حامد میر کے ساتھ ہو، عمران ریاض خان کے ساتھ ہو، ارشد بھٹی کے ساتھ ہو یا پاکستان کے کسی بھی صحافی کے ساتھ ہو۔
خدا کے لیے! ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں۔ پاکستان میں سچ بولنا آخر اتنا بڑا جرم کیوں بن گیا ہے کہ صحافیوں کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟
تمام بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی اداروں سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں، حقائق سامنے لانے میں کردار ادا کریں اور انصاف کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
آج ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں، کل کسی اور صحافی کی باری نہ آنے دیں۔ خاموشی نہیں، انصاف چاہیے!
#ArshadSharif #JusticeForArshadSharif #JournalismIsNotACrime #pakistanunderfacism #dictatorship #PakistanNews @javerias
انشاءﷲ یہ شلوار قمیض والا لشکر پھر سے آئے گا.
Imran Khan #فتح_کپتان_کی_ہوگی #ImranKhanOneAndOnly #ImranKhanTillLastBall
@QasimKhanSuri @MuradSaeedPTI @SMQTweets @salmanAraja @tayyabarajah @PTIofficial @PTISPOfficial @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @PTIPunjabPK @UKPTIOfficial












