🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX) header
🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX) profile picture

💫Age=Hidden🙈 💫Qualification=BSC 📕 💫Career =Government Girls High School Principal BPS-18 🏫 + Business 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing✍️ 💫Pet Love=Cat 🐈

آپکی اوقات سے باہر
Joined February 2026
جب تک یہ نہیں آئے تھے روزانہ میرے پیسے کہیں نہ کہیں گر جاتے تھے ۔ ٹیکنالوجی کا کچھ فائدہ تو ہم پاکستانی لوگوں کو بھی ہوا
22
4
1
82
2,698
میں نے ایک دوست سے LinkedIn کا اکاؤنٹ لیا تھا کہ مجھے اپنے لیئے چاہئے اور ایک دو دن بعد میں نے نام اور جی میل تبدیل کر لیا۔ آج اپنے پرنسپل پورٹل سے لاگ ان کرنے کیلئے اکاؤنٹ لاگ ان کیا تو یہ مسئلہ آ گیا کیا کوئی دوست میرے نام کا اکاؤنٹ بنا دے یا اپنا اکاؤنٹ دے سکے ہے ؟؟ یاا سکا حل
17
1
2
28
2,427
Replying to @RajaAfraz195732
میں اس کا کہ رہی ہوں
2
626
🌹Good morning Everyone 🌹 کل کافی مصروف رہی کسی کو جواب نہیں دے سکی۔ آج انشاللہ سب کو ریپلائے کروں گی
94
5
160
3,623
🎉🎉 Good Morning 🎉🎉 السلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔ آج آپ لوگوں کو ایک عجیب بات بتاؤں گی ۔ رات 1 بجے کا واقعہ ہے
84
8
1
130
3,828
💐 Good Morning 💐 🌹صبح بخیر میرے شہزادے اور شہزادیاں 🌹 خُدا نے انسانوں کو زندگی کی سختیوں کا توازن قائم رکھنے کے لیے تین نعمتیں دی ہیں امید، نیند، اور ہنسی🤍
56
10
125
2,450
مجھے تو کوئی فراڈی لگتا ہے ۔ بھلا فری میں کون کسی کو پیسے دیتا ہے ۔ اتنی تو میں بھی پاگل نہیں ۔ میں نے باتیں سنا کے بلاک ہی کر دیا۔ کہتا ہے ان پیسوں میں بڑا راض چھپا ہے۔ میرا دنیا میں کوئی نہیں میں اکیلا رہتا ہوں ۔ عجیب فراڈی
64
8
2
72
3,892
🎉Good Morning 🎉 سب کہتے ہیں آپ کے اندر جو گرمی ہو گئی یہ چائے کی وجہ سے ہے۔ اس لیئے آج سے سوچ رہی چائے کی بجائے گرین ٹی یا بلیک ٹی بہتر ہے روکھی چائے واقعی ہی گرمی دے رہی تھی
76
9
1
111
2,659
💗💗Good Morning 💗💗 چائے پی لی میں نے ۔ اب چلی واک کرنے۔ کیسے ہیں آپ سب کیا ہو رہا آجکل ۔ گرمی کچھ کم ہوئی یا نہیں؟ یہاں تو بارش کی وجہ سے کافی کم ہو گئی
66
12
141
3,277
پتا نہیں جب بھی یہاں آتی ہوں مجھے گاؤں میں سکون محسوس ہوتا ہے شہر کی زندگی انسان کو تھکا دیتی ہے گاؤں میں اگر سب سہولیات میسر ہوں تو گاؤں جیسا سکون کہیں نہیں
84
12
4
197
4,710