Manzoor Ahmad retweeted
کمال ہے۔ جو قرارداد غزہ میں مسلمانوں پر ڈھاۓ جانے والے مظالم کے خلاف متفقہ طور پر پیش ہی PTI کی طرف سے اسد قیصر صاحب نے کی،
اسے پیپلز پارٹی کہہ رہی ہے کہ اسے ہم لاۓ اور PTI نے اس کی مخالفت کی۔
اتنا جھوٹ بول کر آپ کیسے زندہ رہ لیتے ہیں؟
🤔😊
Manzoor Ahmad retweeted
دوبارہ گنتی کے ذریعے ن لیگ کو مزید سیٹیں دینے کے پلان کا مقصد زرداری صاحب کی بلیک میلنگ سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے شہبازمریم کا اتفاق ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو PPP سے جان چھڑائیں ورنہ یہ کسی بھی وقت ہمیں دھوکہ دے سکتا ہے
ایوان صدر گورنرز ہاؤسز چئیرمین سینٹ سندھ سونے ہیروں کی کان بلوچستان سب کچھ لے اڑے ہیں اور پنجاب میں مداخلت بھی کرینگے اور سازش بھی۔
سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ کہیں PPP اور PTI کا سیاسی معاہدہ نہ ہوجائے اور یوں سارے کا سارا فارم 47 کا نظام کوئی اور نہ لے جائے۔
چیف الیکشن کمشنر اور انکے چار رتنوں کے ساتھ پنجاب کے بابوؤں کو بھی فُل incentive دیا گیا ہے۔
بیٹوں کی بریت کے بعد باؤ جی نے بھی اپنا حساب برابر کرنا ہے آپ جناب سے۔
Manzoor Ahmad retweeted
آج پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کا دن منایا جارہا ہے
دنیا کے طاقتور ایوانوں میں اس بارے میں آواز اٹھانیوالے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے
باعث شرم ہے یہ بات
Manzoor Ahmad retweeted
امریکہ کیطرف سے فلسطین/غزہ میں تیسری بار جنگ بندی قرارداد ویٹو کرنا بدترین مجرمانہ فعل اور شدید قابل مذمت ہے،یہ دہشتگردی کی سرپرستی اور معصوم اور بے گناہوں کے قتل عام کی ذمہ داری ہے،30 ہزار سے زائد بے گناہ قتل کئے جاچکے ہیں جن میں نصف بچے اور خواتین ہیں،70 ہزار سے زائد زخمی ہیں اور 14 لاکھ سے زائد بھوک اور بمباری سے تباہ ہورہے ہیں،
ہم اس ظلم کو کبھی نہیں بھولیں گے،ہم مسلم حکمرانوں کی اس بے غیرتی اور بے حمیتی کو کھبی معاف نہیں کرینگے۔
Manzoor Ahmad retweeted
عمر ایوب ہائیکورٹ کا حکم لیکر اڈیالہ جیل عمران خان سے ملنے گئے تو جیلر اسد وڑائچ نے ملنے نہ دیا، عمر ایوب واپس ہائیکورٹ کے جج کے پاس گئے جس نے اسد وڑائچ کو فون کیا اور کہا عمر ایوب کو ہر صورت ملنے دیا جاۓ
عمر ایوب عمران خان سے جب دوبارہ ملنے گئے تو اسد وڑائچ نے کہا کہ میں ہائیکورٹ کے اس حکم کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں، میں خود عدالت ہوں اور میں خود آئین ہوں
Manzoor Ahmad retweeted
ٹویٹر بند کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئ
عمران ریاض خان کو ریاست نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے
ایک ایک ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
Manzoor Ahmad retweeted
*جذباتی ہو کر مت سوچیے*
کمیشنر راولپنڈی نے اپنا کام کر دیا تھا
اب اپنے بچوں کی جان بھی تو بچانی تھی
اور لفافی صحافیوں سے اتنا کہیں گے کہ آپ کے مطابق تو کمیشنر راولپنڈی کا دماغی توازن درست نہیں تھا
تو کیا اب جب اس نے نون لیگ کی مرضی کا بیان دیا تو اب اس کا دماغی توازن درست ہے؟🤔 – at Birmingham, England
Manzoor Ahmad retweeted
کل پنجاب اسمبلی کا سیشن بلا لیا گیا ہے اور میاں اسلم اقبال صاحب کو تمام کیسز میں پشاور ہائ کورٹ سے راہداری ضمانت لینے کے باوجود پنجاب میں داخل نہیں ہونے دِیا جارہا تا کہ وہ اپنے ممبران کی پارلیمانی میٹنگ اجلاس سے پہلے بلا لے، الٹا انکو اغواء کر کے منظر سے غائب کرنے کے لیے پنجاب ایلیٹ فورس پشاور بھیجوائی گئی جن کی کوشش ہم نے ناکام کردی۔
اب اگر عوام کے منڈیٹ پر ڈھاکہ ڈال کر مریم نواز کو مسلط کروانے کی تیاری مکمل ہے تو پھر میاں اسلم اقبال صاحب سے اتنا ڈر کیوں لگ رہا ہے؟؟
مریم نواز میں اگر ہمت ہے تو اسمبلی میں سامنا کرے اور مقابلہ کرے۔۔۔
Manzoor Ahmad retweeted
راتب خوروں سے ایک معصومانہ سوال
جیل میں قید ایک شخص جو نہ کسی پارٹی کا چیئرمین ہے
جس کی پارٹی کوقاضی فائز عیسیٰ پارٹیوں کی لسٹ سے ہی نکلوا چکا ہے
اس کے صرف ایک بیان پر کیوں اتنا واویلا کر رہے ہو؟
اہمیت تو حکومت کی ہوتی ہے
کیا اس بات کا آپ کو بھی یقین ہے کہ کٹھ پتلیوں کو لایا جا رہا ہے؟
Manzoor Ahmad retweeted
دُنیا بھر کے اخبارات لکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں عوامی مینڈیٹ کو روندا جارہا ہے
اور اسکے جو ذمہ داران ہیں وہ بھی بتائے گئے ہیں
Manzoor Ahmad retweeted
”پنجاب میں پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ چوری کے ووٹوں سے آرہی ہیں۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ کرپشن میری ریڈ لائن ہے، تو اُسے پتا ہونا چاہیئے کہ والد نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیسے بنائے، پاناما کا جواب پتا ہونا چاہیئے، اُس کے چچا، خاندان اور چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کیسے آئے۔ حدیبیہ، العزییہ میں کیا ہوا یہ بھی پتا ہونا چاہیئے۔“
عمران ریاض خان
#PTIwon180seats
Manzoor Ahmad retweeted
یہ کمشنر راولپنڈی تو پاگل نہیں تھا؟
کیوں لفافوں راتب خورو؟
اچانک سے اتنا ایمان لے آئے ہو آج 🤣
Manzoor Ahmad retweeted
چیف جسٹس قاضی کا فیصلہ غیرآئینی اور سپریم کورٹ کے فُل کورٹ کے فیصلے سے انحراف تھا بیرسٹر علی ظفر کا سینٹ میں اظہار خیال
Manzoor Ahmad retweeted
ہمیں کہیں کسی بھی ادارے سے انصاف نہیں مل رہا، الیکشن کمیشن 14 روز کی ڈیڈ لائن میں ہمیں نتائج نہیں دے پا رہا، ہم پارلیمان کو مفلوج کریں اس سے بہتر ہو گا کہ ہم عالمی اداروں کے پاس جائیں، محترمہ سہر بانو قریشی

















