@ImranKhanPTI @qteger TeamInqilab جب غلامی ذہن میں بیٹھ جائیں تو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں رہتا _ اکیلے رہ جانے سے گھبرائیں مت عقاب ہمیشہ تنہائی میں اڑتا
United Kingdom
Joined March 2022
- Tweets107K
- Following2.2K
- Followers4.8K
- Likes71.1K
Qaiser retweeted
رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر، جنت سے آدم، مصر سے یوسف، اور تیرے دل سے ہم۔ ہم نے بھی کہاں جلدی کی تھی تجھے چھوڑنے میں، بس تیرے بدلتے رویّوں نے ہمیں آہستہ آہستہ اجنبی بنا دیا۔ کبھی تیری ہر خوشی میں ہماری خوشی تھی، کبھی تیرے ایک دیدار کے لیے دل بےقرار رہتا تھا، کبھی تیرے نام سے دن شروع اور تیری یاد پر رات ختم ہوتی تھی۔ مگر وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ جس دل میں کبھی ہماری محبت کے چراغ جلتے تھے، وہاں اب ہماری یاد کا دھواں بھی باقی نہیں رہا۔ ہم نے آخری لمحے تک اپنا ہونے کا حق نبھایا، مگر شاید کچھ لوگوں کی زندگی میں ہمارا ساتھ صرف چند لمحوں کے لیے لکھا ہوتا ہے۔ آخر نکل ہی گئے ہم بھی تیری زندگی سے، بس فرق اتنا ہے کہ آدم جنت سے نکلا تو دنیا آباد ہوئی، یوسف مصر سے نکلے تو عزت ملی، اور ہم تیرے دل سے نکلے تو زندگی ہی ویران ہو گئی۔ 🥹💔
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
کوئی بھی شخص کسی
دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا....!
دلوں میں جگہیں بھی
فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو
کبھی کسی
سے میچ نہیں ہوتی__
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
میری بیاض سے
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
بچپن کی بات ہے نانو لوگ جب جنگل کے قریب رہتے تھے تو ان کے پاس بہت سی گائے تھیں۔جو چھوٹے بچھڑے ہوتے تھے نا وہ مٹی نا کھائیں تو ان کے لیے ایسی ٹوپیاں سی بنی جاتی تھی اسے چھکی کہتے تھے چھوٹے بچھڑے کے منہ پر چڑھانے والی۔
اک پوسٹ نظر سے گزری اس میں مجھے تو چھکی ٹائپ ہی لگی لڑکیوں کے ناک کو سردی سے بچانے کے لیے
قسمے میرا ہاسا ہی نہیں رک رہا
اچھا سوری🤣🤣
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
ڈیزل پٹرول گیس تک تو مہنگائی
بڑے حوصلے سے برداشت کر ہی رہے ہیں پررررررررر
اگر چائے کی پتی مہنگی ہوئی نا توووو
تلواریں چلیں گی تلواریں🧐🫢
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
تندءی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
علامہ محمد اقبال
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
کی مک جانا سی وارث شاہ دا،،،،،!
لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ہوندی،،،،،!
#اردو_زبان
ہیر آکھدی جوگیا ۔۔۔۔ جوٹھ آکھیں
کون رٹھڑے یار ملاؤ ندا ای۔۔۔
ایہا کوئی نہ ملیا ۔۔۔ میں ڈھونڈھ تھکی
جیہڑا گیاں نوں موڑ لیاؤندا ای۔۔!!!
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
#اردو_زبان
درشن 💞
درشن صرف کسی کو دیکھنے کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسی روحانی کیفیت ہے جس میں نگاہوں کو سکون اور دل کو قرار ملتا ہے۔ کبھی کسی کی ایک جھلک برسوں کی اداسی مٹا دیتی ہے، اور کبھی ایک درشن انسان کے دل میں ایسی روشنی بھر دیتا ہے جو عمر بھر ساتھ رہتی ہے۔ کیونکہ کچھ دیدار آنکھوں سے نہیں، روح سے محسوس کیے جاتے ہیں۔ ❤️
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: درشن
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔

ساڈا حسن پسند نہ لیاوناں ایں
جا ہیر سیال وواہ لیاویں
واہ ونجھلی پریم دی گھت جالی
کائی نڈھی سیالاں دی پھاہ لیاویں
تیں تھے ول ہے رناں ولاونے دا
رانی کوکلاں محل توں لاہ لیاویں
دینہ بوہیوں کڈھنی ملے ناہیں
راتیں کندھ پچھواڑیوں ڈھاہ لیاویں
وارث شاہ نوں نال لے جائےکے تے
جیہڑا داؤ لگے سو ای لا لیاویں
وارث شاہ
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے
سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا
بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی
ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں
تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
Qaiser retweeted
وارث شاہ آکھے، جے عشق لگے،
تے بندہ رب دے نال گل کرے۔
ایہہ راہ نہ عقل، نہ دنیا دی،
ایہہ تے دل دے حال دا پھیر اے۔ 💫
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے
سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا
بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی
ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں
تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
Qaiser retweeted
بڑا عِشق عِشق تُوں کرناں اے ،،
کدی عِشق دا گُنجل __ کھول تے سہی !!
تینوں مٹی وِچ نہ رول دیوے ،،
دو پیار دے بول __ بول تے سہی !!
سُکھ گھٹ تے درد ہزار مِلن ،،
کدی عشق نُو تکڑی __ تول تے سہی !!
تیری ہنس دی اَکھ وی پجھ جاوے ،،
کدی سانوں اندروں __ پھول تے سہی !!
وارث شاہ
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے
سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا
بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی
ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں
تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
Qaiser retweeted
ہر کوئی آپ کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔ لہٰذا یہ توقع نہ رکھیں کہ شریر آپ کو پاکیزہ، کنجوس آپ کو سخی، منافق آپ کو ایماندار دیکھے گا اور اگر آپ کا سایہ کچھ لوگوں کو ٹیڑھا لگتا ہے تو پریشان نہ ہوں کیوں کہ ہر کوئی دوسروں کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔۔
🍀 صبح بخیر 🍀
#اردو_زبان
🤖 Made with AI
Qaiser retweeted
تیرے روٹھنے سے مجھ پر قہر زدہ شامیں اترتی ہیں!!
تم میرے گوشہء دِل میں چمکتا ہوا روشن ستارہ ہو 🌜🖤
#اردو_زبان
Qaiser retweeted
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی پرلطف اور #نشاط و #سرور سے بھرپور ہو تو اس کے لیے فنون لطیفہ کی پر #کیف راہ پر قدم رکھیے اور اپنی زندگی کو شاعری ، اداکاری ، مصوری اور نغمہ و موسیقی سے تازگی وشگفتگی بخشئیے ، کیونکہ انہی ہر دل عزیز فنون سے زندگی کی ٹہنیاں شاداب رہتی ہیں ، یہ فنون روح کا زنگ دور کرکے چہروں کو سراپا روشن اور تاباں کردیتے ہیں، ان فنون کا ذوق اور ان میں دلچسپی سخت ترین طبیعتوں کو بھی موم کردیا کرتی ہے." معروف الرصافي (عراقی شاعر)
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
کتنی پر #کیف ھیں آنکھیں تیری
صوفیانہ کلام ہو جیسے۔
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
🪔
چراغوں کی روشنی، چہرے پہ نور،
دل میں دعائیں، آنکھوں میں سرور۔
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#نشاط #کیف #سرور
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
Qaiser retweeted
اور اب محبتیں اصحابِ کہف کے..
سکون کی مانند ٹہریں ، اصلی اور...
نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں!!!🌚🥀
#اردوـزبان
Qaiser retweeted
جو ڈٹ جاتا ہے، تاریخ اسی کو یاد رکھتی ہے!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان