Muhammad maqsood (@Qj9__) header
Muhammad maqsood (@Qj9__) profile picture
Joined July 2020
Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)Photo by Muhammad maqsood (@Qj9__)
نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے جس نے جمعہ کے دن سورت یٰس اور والصافات پڑھی اور پھر اللہ سے کوئی چیز مانگی تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز عنایت فرمائے گا۔ مشکوٰۃ المصابیح فضائل قرآن کا بیان حدیث نمبر 2200 #جمعہ #یس #صافات #فضائل #شب_جمعہ
23
71
1,329
نبی کریم ﷺ کا رشاد گرامی ہے کہ جس شخص نے عشاء کے بعد 4 رکعتیں پڑھیں اس طرح کہ پہلے دو رکعتوں میں قل یا ایہا الکافرون اور قل ہو اللہ احد پڑھے اور اس کے بعد دو رکعتوں میں تبارک الذی اور الم تنزیل السجدہ تو اس کے لئے 4 رکعتوں کا ثواب ایسی 4 رکعتوں کے ثواب کے برابر لکھا جاتا ہے جو لیلۃ القدر میں پڑھی جائیں۔ اسی طرح ایک اور روایت میں ہے کہ جس شخص نے مغرب و عشاء کے درمیان سورت تبارک الذی اور الم تنزیل السجدہ پڑھی تو گویا اس نے لیلۃ القدر میں شب بیداری کی۔ ایک اور روایت میں حضرت کعب ؓ سے منقول ہے کہ جس شخص نے رات میں الم تنزیل السجدہ اور تبارک الذی پڑھی اس کے لئے ستر نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اس کی ستر برائیاں دور کی جاتی ہیں اور اس کے ستر درجات بلند کئے جاتے ہیں ایک اور روایت میں ہے کہ جس شخص نے رات میں الم تنزیل السجدہ اور تبارک الذی پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لئے لیلۃ القدر کے ثواب کی مانند ثواب لکھتا ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح فضائل قرآن کا بیان حدیث نمبر 2200 #فضائل #شب_قدر
6
35
1,621
بے چینی، اضطراب اور کرب کے وقت کی مسنون دعائیں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے چینی کے وقت یہ دعا کرتے: ”لَا إِلَهَ إِلا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ، لَا إِلَهَ إِلا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، لَا إِلَهَ إِلا اللَّهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ، اللَّهُمَّ اصْرِفْ شَرَّهُ.“ ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ نہایت عظمت والا اور بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ رب ہے عرش عظیم کا۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ آسمان و زمین کا رب ہے اور رب ہے عرش کریم کا۔ اے اللہ! مجھ سے اس بے چینی کا شر دور کر دے۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 702] فوائد ومسائل: مسلمان کو قرار اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ہی ملتا ہے۔ وہ ذات باری کے سوا کچھ نہیں اس لیے اسے پریشانی اور بے چینی کے وقت اسی ذات کا سہارا لینا چاہیے۔ [فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 702] حدیث نمبر: 701 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَلِيلِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ لأَبِيهِ: يَا أَبَتِ، إِنِّي أَسْمَعُكَ تَدْعُو كُلَّ غَدَاةٍ: ”اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي، لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ“، تُعِيدُهَا ثَلاثًا حِينَ تُمْسِي، وَحِينَ تُصْبِحُ ثَلاثًا، وَتَقُولُ: ”اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ“، تُعِيدُهَا ثَلاثًا حِينَ تُمْسِي، وَحِينَ تُصْبِحُ ثَلاثًا، فَقَالَ: نَعَمْ، يَا بُنَيَّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِهِنَّ، وَأَنَا أُحِبُّ أَنْ أَسْتَنَّ بِسُنَّتِهِ. قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”دَعَوَاتُ الْمَكْرُوبِ: اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، وَلا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لا إِلَهَ أَلا أَنْتَ.“ سیدنا عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ابا جان! میں آپ کو ہر صبح یہ دعا کرتے ہوئے سنتا ہوں: ”اے اللہ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری قوت سماعت میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری بصارت میں عافیت دے۔ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔“ آپ یہ کلمات تین مرتبہ صبح و شام کہتے ہیں اور کہتے ہیں: ”اے اللہ! میں کفر اور فقر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے اللہ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔“ آپ یہ کلمات بھی صبح و شام تین تین مرتبہ کہتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا: ہاں پیارے بیٹے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کلمات کہتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنا پسند کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے چینی میں مبتلا پریشان شخص کی دعا یہ ہے: اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں۔ مجھے آنکھ جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا، اور میرے ہر حال کو درست فرما دے۔ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 701] فوائد ومسائل: (۱)پہلی دعا صبح و شام کے اذکار میں ہے جس میں جسم کے دو اہم اعضاء کی سلامتی اور کار آمد رہنے کی دعا کی گئی ہے کیونکہ عقلی اور نقلی دلائل کو سمجھنے کا تعلق انہی دونوں اعضاء سے ہے۔ دوسری دعا میں کفر اور فقر نیز عذاب سے پناہ مانگی گئی کیونکہ مسلمان کی پناہ گاہ صرف ذات باری تعالیٰ ہے۔ فقر اور کفر کو ایک ساتھ ذکر اس لیے کیا کہ بسا اوقات فقر انسان کو کفر تک لے جاتا ہے۔ (۲) مذکورہ اذکار کو صبح و شام باقاعدگی سے تین تین بار پڑھنا مسنون ہے۔ نیز اس سے اتباع سنت کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ (۳) مضطرب اور پریشان حال کی دعا اس سے پہلے بھی گزری ہے۔ یہ دونوں دعائیں بھی پڑھی جاسکتی ہیں۔ اس کا ادب یہ ہے کہ انسان اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کرے اور اپنی بے بسی کا اظہار کرکے اللہ کی رحمت کا امیدوار بنے۔ (۴) اس سے توحید باری تعالیٰ کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کہ ہر دعا کے آخری میں توحید باری تعالیٰ کا اقرار ہے۔ [فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 701]
🤖 Made with AI
1
15
32
1,705
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني) *طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین* جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
5
25
1,449
Muhammad maqsood retweeted
یہ کسی سارہ میر گلگتی ٹائپ کردار کا کام ہے جس نے ستی پئی مسز کیمرون کو جگایا اور خواجہ صیب کا ٹوئٹ پہنچایا اور ساتھ سخت لفاظی کی ترغیب دی حالانکہ مورے خواجہ نے کسی کا نام نہیں لکھا اور پھر 2022 کا ٹوئٹ سامنے آیا جس سے ثابت ہوا کہ عمران نیازی کی پشلگ جورو گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہی ہے مورخ پریقین ہے کہ جمائما اس بندے/ بندی کو ڈھونڈ رہی ہونی جس نے اسے خواجہ آصف کے “ ٹائے “ چڑھایا ہے
6
127
548
9,836
Muhammad maqsood retweeted
یہ جمائمہ کا دوسرا سگا بھائی ہے Ben یہ تو سرے عام اعلان کر رہا ہے کہ میرا ایک حصہ یہودی ہے اور میں اس یہودی حصے سے سب سے زیادہ جڑا ہوا محسوس کرتا ہوں بہن البتہ کچھ اور ہی کہتی رہتی ہے بہت بڑا ڈرامہ باز خاندان ہے
8
209
535
4,826
شیطانی حملوں سے محفوظ کیسے ہو؟
1
34
1
115
3,212
15
1
57
4,324
Muhammad maqsood retweeted
پاکستان لیور اینڈ ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی (PKLI) کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے، ہسپتال میں دو لیور اور ایک کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مفت کئے جاچکے ہیں، تینوں ٹرانسپلاٹ کے کل اخراجات ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد ہیں، چیئرمین بورڈ آف گورنرز PKLI پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ہسپتال نجی شعبے کو منتقل کرنے کی باتیں غلط ہیں، جو مریض ادائیگی کرسکتا ہے اسکا بھی علاج ہوتا ہے جو نہیں کرسکتا، مستحق مریضوں کے مفت علاج کی 100 فیصد علاج کی سہولت بھی موجود ہے، وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif ٹرانسپلانٹ فنڈ سے بھی ضرورت مندوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔
8
213
6
599
9,376
3
13
1,281
Muhammad maqsood retweeted
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔ لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔ #ProudPakistani – at Lahore, Pakistan
98
1,439
26
3,888
76,609
Muhammad maqsood retweeted
One of the most iconic voices in the Muslim world. ❤️ Even in the deepest villages, wherever there’s a radio 📻, his voice has reached them. A voice that transcended borders and generations. Allahu Akbar 🕊️🤍
5
185
3
998
19,848
Muhammad maqsood retweeted
Dear self…
3
95
2
593
15,673
Muhammad maqsood retweeted
🎁
16
126
14,870
Muhammad maqsood retweeted
Gentle Reminder 🙏
13
569
9
2,633
154,507
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني) *طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین* جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
1
8
43
2,547
Muhammad maqsood retweeted
Whoever says this after fajr, will enter Jannah🕊️
11
724
3
2,924
51,228
Muhammad maqsood retweeted
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
323
1,329
63
3,101
40,850
Muhammad maqsood retweeted
وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو کا مختصر نچوڑ یہی ہے کہ عمران خان کو پھٹے پر چڑھانے کیلئے اسکی “ باجیاں “ ہی کافی ہیں خان جی آپ مرتے نہیں تھے بہنوں نے باندھ کر مروایا ہے
4
193
1
903
17,411
Muhammad maqsood retweeted
An emotional moment between a young hafidh with his dad❤️
4
107
1
627
15,020