میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Joined August 2013
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors کلک کر سکتے ہیں یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
69
111
2
307
106,573
Many Many Happy Return Of The Day @MaryamNSharif Love you CM Punjab Maryam Nawaz sharif 🎂👑
8
509
ریٹائرڈ بابو کا عیاشی کا اڈہ بند ہونا چاہئے سیاست دان تو بدنام ہیں اصل مجرم بیوروکریسی ہے جو نوچ گھسوٹ رہی ہے
10
23
764
Replying to @RH_views
Corruption which they have done? Show me 500 honest babu since 1980. I will burn my 4 post graduation degrees.
1
149
Replying to @RH_views
ہمارے ملک کو لوٹنے والے سیاستدان نہیں یہ بیوروکریٹ ہیں۔ سیاستدان 5 سال کے لئے آتا جبکہ 3 سال میں فارغ تو پھر وہ کون ہیں جو دیمک کی طرح پاکستان کو کھا رہے ہیں، سب نمک حرام بیوروکریٹ ہیں۔ کروڑوں کی تنخواہ، مفت بجلی پٹرول اور آخر میں خاندان سمیت یورپ امریکہ کی شہریت
2
9
729
RH Riaz retweeted
Replying to @RH_views
سونے کی چھری سونا سمجھکر آپنے پیٹ میں مار کر کوئی عقلمند خود کشی نہیں کر سکتا۔ اسی طرح مادر وطن کے ذمہداران اگر محب وطن ہیں تو آن پر لازم ہے کہ وہ محب وطن ہونے کا کردار ادا کریں۔
1
2
342
پاکستان کے 22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کے حامل ہیں۔ اب یہ سب ملک کی خاطر بدلنا ہو گا۔🚨 شہریت نہیں چھوڑ سکتے تو سرکار عہدے سے فارغ کرے انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں۔ پاکستان کے 22500 بیوروکریٹس غیرملکی شہریت کے حامل ہیں ۔ فہرست دیکھ لیں تو 1/3👇
26
259
7
633
19,747
(جو دوسرے ممالک کے مفادات کے امین ہیں اگر ہمارے مفادات ان ممالک کے مفادات سے متصادم ہوئے تو یہ کن کے وفادار ہونگے؟ ) ان مین سے بہت سے سینہ آئی اے موساد اور راء کے ایجنٹ ہیں پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے۔ ایک طویل فہرست ہے 3/3 فالو شیئر 🙏🙏🙏
2
6
30
1,195
میرے پاس لمبی لسٹ ھے لکھنے کی مصیبت اور ری ایکشن سے نہین لگائی آپ ڈیٹ بھی نہیں ھے
6
485
RH Riaz retweeted
Replying to @RanaSanaullahPK
@RanaSanaullahPK great Sir g...great
آج سے پہلے آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہو گی ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے اور پکڑے جانے پر PTI کا نام لگا دیتے @RanaSanaullahPK
2
2
35
اس گندی نسل کی صحافی کے ساتھ جو رانا سنا اللہ نے کیا ہے وہ قابل ستائش ہے
1
60
RH Riaz retweeted
Replying to @Rabbia223344
xitter.cf/RH_views/status/211244… تیرا بھونکنا بنتا ہے ایک تو بلیو ٹک کمائی پر پلتی ہے دوسرا تیری اوقات تیرے 🐕 لیڈر کی زبانی
میں اچھا کروں یا برا میرے سپورٹر پھر بھی میرا ساتھ دیں وہ تو پھر میرا کتا🐕 بھی کرتا ھے ۔🐶🤔 عمرانڈو یوتھیوں کو کتے🐕 سے تشبیع دے رہا ھے
1
2
99
قادیانیوں اور یہودیوں کیلئے بڑی محبت جاگتی ہے اس شخص کے دل میں🤔 پاکستانی نزاد ساجد خان 7 مئی 2016 کے دن لندن کے مئیر منتخب ہوئے اسوقت عمران نیازی نے ساجد خان کےخلاف بھرپور کمپین چلائی صرف اور صرف جمائما کے سوتیلے بھائی #زیک_گولڈ_اسمتھ_یہودی کیلئے #عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ 1/2👇
2
1
7
598
یہاں پر اس شخص نیازی کو ذرا شرم نہ آئی کہ یہودی زیک گولڈ اسمتھ فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر ہے اور فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کو جائز گردانتا ہے۔ لعنت ہو اس نیازی کی منافقانہ پالیسیوں اور گھناؤنے کردار پر اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے Zombies قابل رحم مخلوق ہے۔ 2/2 فالو شیئر🙏
1
2
35
2018 ميں کے پی دھشتگردی سے پاک کر کےديا گيا وہاں دھشتگردی نے دوبارہ جنم ليا مگرترقی نےجنم کيوں نہ ليا خوشحالی نے جنم کيوں نہ ليا تعليمی ادارے کيوں نہ بنے اسوقت ہميں نيشنل ايکشن پلان پر consensus کی ضرورت ہےکے پی ميں CTD کو مضبوط بنانا تھا پوليس کو empower کرنا تھا 1/2👇
1
7
457
مگر war & terrorism کا 800 ارب کہاں گيا کوئ حساب نہيں گورنر راج نہ تو کسی کی خواہش تھی نہ ہی سياسی حل بلکہ يہاں تيرہ سال حکومت کرنے والوں نےاسےناگزير بنا ديا۔کے پی کے شہريوں نےاس فيصلےکا ساتھ نوجوان اب کالج يونيورسٹی اور ليپ ٿاپ چاہتے ہيں نہ کہ بندوق،گالی اور دھشتگردی۔ 2/2
3
37
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر کھڑی خیبر پختونخوا پولیس کو جدید آلات سے لیس کرنے کا عمل تیز! پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان سمیت اہم اضلاع کو 10 جدید ایمبولینسز اور 8 APCs کی فراہمی ایک بہترین پیش رفت ہے۔ ہمارے بہادر جوانوں کا تحفظ اور مضبوطی ہی امن کی اصل ضامن ہے
9
45
752
جس بھارتی نیوی کو آپ پتہ نہیں کتنا طاقتور سمجھتے ہیں اس کی پچھلے پانچ سال میں چار submarines پاکستان نیوی نے پکڑ کر واپس کی ہیں کہ سنبھال کر رکھو ورنہ تباہ کر دیں گے، حیدر حیات خان نے بھارتی کمانڈر کو آئینہ دکھا دیا
31
104
1,535
🚨پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کی تشکیل پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پریسجن حملہ کر کے کئی خارجیوں کو ہلاک کر دیا🔥 بچ جانے والے بزدل خارجی اپنے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی لاشیں وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے🤣 یہ ہے پاک فوج کا عزم✌دہشت گردوں کا خاتمہ جاری رہے گا❌
1
5
28
826
بھارتی میڈیا میں ہلچل مچانے والا انکشاف 🔥 بھارتی تھری کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل گریش نے کہا کہ چین نے اروناچل پردیش کے علاقوں آساپھیلا، لونگجو اور ٹاکسنگ سرکل پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ بیان کے مطابق، مرکز سے رسد کی درخواست کی گئی، مگر الزام ہے کہ چین کے بجائے 1/2👇
3
36
204
21,940
اروناچل پردیش کی جنریشن زی کے خلاف نیم فوجی دستے تعینات کرنے کی بات کی گئی۔ 2/2
2
20
2,480
پھر تھالبان قسمیں اٹھاتے ہیں کہ انکا ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے، منافقت کی انتہا..! ٹی ٹی پی کا ایک عسکریت پسند خوست میں طالبان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے مل رہا ہے ۔ ملاقات کے دوران اس نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا: "میرا نام ذبیح اللہ ہے، میں کوٹکئی 1/2👇
1
6
678
جنوبی وزیرستان سے ہوں، میرا تعلق ٹی ٹی پی کے حکیم اللہ محسود اور قاری حسین گروپوں سے ہے 2/2
1
56