وہ تب بھی ہمارے ساتھ ھوتا ھے جب ساری کائنات ہم سے منہ موڑ لیتی ھے❣️... 🚫No DM please❌

Joined March 2026
Pinned Tweet
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
58
56
1
189
6,154
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
30
8
43
343
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم)
1
48
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک 88: مُسْتَعِین ﷺ مُسْتَعِین جس سے مدد مانگی جائے، جس سے مدد طلب کی جائے، جس کے در پر مدد کے لیے جایا جائے۔ صفت: دنیا میں مستعین وہ ہوتا ہے جس کے پاس جا کر لوگ کہیں ہماری مدد کر دو، #درود_وسلام کے نذرانے
38
سب کچھ عارضی ھے جذبات ، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا #سرمایہ_زیست #شب_بخیر
10
5
25
244
کاش ۔ ۔ ۔ ! عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی اپنے پیاروں کی کوئی خیر خبر تو آتی ۔ ۔ #سرمایہ_زیست
7
7
25
201
توبہ کے لیے گناہ کرنا ضروری نہیں توبہ تو بذات خود اک عبادت ھے جتنی کی جائے اتنا ہی نکھار پیدا ہوتا ھے۔ #سرمایہ_زیست
6
7
56
377
کوئی رستہ ہے نہ منزل، نہ کسی سمت نشان، میرے حصے میں فقط رہ گیا تنہائی کا جہان۔ جس کو چاہا تھا، وہی درد بنا بیٹھا ہے، اب تو ہنستا ہوں تو آنکھوں میں نمی آتی ہے۔ رات بھر چاند سے پوچھا کہ وہ لوٹے گا کبھی؟ صبح ہوئی تو مرے کمرے میں اندھیرا ہی رہا۔
19
16
1
38
960
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدم علیہ السلام اور موسیٰ علیہ السلام کی ملاقات ہوئی تو موسیٰ علیہ السلام نے آدم علیہ السلام سے کہا کہ 1 @RR_741
2
3
15
250
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ جی ہاں۔ اس پر آدم علیہ السلام نے فرمایا کہ پھر آپ نے تو دیکھا ہی ہو گا کہ میری پیدائش سے پہلے ہی یہ سب کچھ میرے لیے لکھ دیا گیا تھا۔ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ جی ہاں معلوم ہے۔ 3 @
1
2
2
17
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست چنانچہ آدم علیہ السلام موسیٰ علیہ السلام پر غالب آ گئے۔ البخاری 4736 @ 4
2
2
8
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام کا ورد ایمان میں درجات کی بلندی کا موجب ہے۔ اعوان پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @RR_741
29
12
63
450
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر تشریح اس سے غافل تھے اس لیے اللہ وحدہ لاشریک اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کی قسم کھا کر ان کی یہ حالت بیان فرما تے ہیں، اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت تکریم اور تعظیم ہے ۔ 5 @
1
3
3
11
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر تشریح ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ وحدہ لاشریک نے اپنی جتنی مخلوق پیدا کی ہے ان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ بزرگ کوئی نہیں۔ اللہ نے آپ کی حیات کے سوا کسی کی حیات کی قسم نہیں کھائی۔ سبحان اللہ 6 @
3
3
9
Replying to @RR_741
🌸✨الّلهُمَّ صَلِّ عَلی 🩷.•°``°•.🌸¸.•°``°•.🩷 🌸( 🩷 ‌‌مُحَمَّدٍ 🩷 )🌸 🩷`•.¸🍂🍂🍂 ¸.•`🩷 🌸 °•.¸ ¸. وال محمد🌾🌸🩷اللهمَّﷺ🌾🩷صَلِّﷺ🌸وَسَـــلِّمْﷺ🩷وَبَارِكﷺْ🌸علىﷺ🩷نَبِيِّنَـــاﷺ🩷🌸ﷺمُحمَّدﷺ-🌸🩷🕌
1
1
1
6