Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
Raja Shabaz retweeted
بلاول ڈرامے کرنے کے بجاۓ اپنے صدر والد سے کہہ کر عمران کی تمام سزائیں معاف کروا دے۔ کوئی اسے کچھ نہیں کہے گا۔
پی ٹی آئی کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی فراڈی، منافق اور موقع پرست جماعت پیپلز پارٹی ہے۔
Raja Shabaz retweeted
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں
آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
Raja Shabaz retweeted
گوگل نے (جولائی سے ستمبر کے دوران) انڈونیشیا کی حکومت کے حق میں مواد پھیلانے والے 19,372 یوٹیوب چینلز بند کر دیے
اپریل تا جون437 اور جنوری تا مارچ 3,598 چینلز ہٹائے گئے تھے
گوگل کے مطابق یہ چینلز رائے عامہ پر اثرانداز ہونے کی منظم آن لائن مہم کا حصہ تھے اور کوئی بھی ایسی مہم جو حکومت اور غیر حکومتی سطح پر چلائی جائے انکے خلاف ایکشن کیا جاتا ہے
انڈونیشی حکومت نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا
Google removes more than 19,000 YouTube channels that were spreading content supportive of Indonesia’s government bloomberg.com/news/articles/…
Raja Shabaz retweeted
صاحب بہادر نے kpk میں كرپشن ختم کرنے کے لئے جیالا گورنر لگا دیا ہے حالانکہ جیالا جس جماعت سےتعلق رکھتا ہے اس جماعت کا اول آخر ایک ہی مشن ہے لوٹ مار اور لوٹ مار ۔۔🤣😝
Raja Shabaz retweeted
آپ کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی،، یہ مریم نواز کا وعدہ ہے، مریم نواز
Raja Shabaz retweeted
ابرار @AbrarUlHaqPK نہایت گھٹیا آدمی ہے۔ میرے ن لیگ سے بھی سیاسی اختلافات ہیں مگر ابرار جیسا نالائق فراڈیا جب احسن اقبال @betterpakistan جیسے لائق اور بہت بہتر آدمی کے بارے میں بکواس کرتا ہے تو میرا یہ کہنا ضروری بنتا ہے کہ پیسے کمانے کے لیے "پروین تو بڑی نمکین" جیسے گانے ابرار کی ہر قسم کی غلاظتوں کو پوری صحافی برادری اور میوزک انڈسٹری جانتی ہے۔ اسے اور خلیل جیسے منافقوں کو TV پر بلانا اور معزز لوگوں میں بٹھانا بھی جہالت ہے۔ @mujibshami1 @salmaan_ghani @ajmaljami @FrontlineKamran
Raja Shabaz retweeted
ٹرمپ اس کیے الیکشن ہارا کیونکہ اس نے عمران خان سے بے وفای کی
ارض زمین کا سب سے بڑا یوتھیا انثار رانا
Raja Shabaz retweeted
یہ ایک لڑکی کو امریکہ میں گرفتارکیا جا رہا ہے آپ مرد پولیس والے کی فورس چیک کریں تصور کریں ایسا ایسا پاکستان میں ہو تو مغربی ممالک کیسا شور کریں خود ہمارے ہاں کیا قیامت آ جائے
Raja Shabaz retweeted
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
Raja Shabaz retweeted
جب روف کلاسرہ اور عامر متین جنرل باجوہ کی مدح سرائی کرکے ایک منتخب جمہوری حکومت بارے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ جمہوریت پسند باجوہ سے لڑائی کرینگے۔سیلیوٹ کرنے کی تصویر پر کیسے حکومت کو لتاڑا کرتے تھے اس سے اندازہ لگالیں کہ یہ دونوں کتنے بڑے ٹاوٹ ھیں۔
Raja Shabaz retweeted
کدی ہس وی لیا کرو ۔۔۔ 😁😃😁😆😁
مارچ 2019 کی ایک تاریخی اور یادگار ویڈیو۔ فنی گالا کا crew چیک کریں۔۔ عمار مسعود، رضی دادا، اور مطیع اللہ جان یوتھیا وائرس اٹیک سے پہلے۔۔۔
کیا خوبصورت دن تھے۔۔۔ 😄😁😄😊🤩🤩
Raja Shabaz retweeted
مجھے اس وقت کا انتظار ہے جب جیو کا باندر ہاتھ جوڑ کے گذیٹڈ سندھی بھولڑو کو کہے گا کہ "بھائی تو میری حمائت نہ کر"۔
بس تھوڑا سا انتظار
😂🤣🤣🤣
Raja Shabaz retweeted
مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر معروف سکالر تجزیہ کار @khalidmabbasi خالد عباسی صاحب کا اے کیو ایس لائیو میں تجزیہ مکمل پروگرام کا لنک
youtu.be/ziueEuE_tCs?si=Gk70…
Raja Shabaz retweeted
پاراچنار لڑکی نے سکردو شادی کیوں کی؟
ویسے اندازہ کریں ان دو خوبصورت بچوں اور ان کے نوجوان ماں باپ کے گلے کاٹنے کے لیے کتنی بے رحمی درکا ہوگی۔اپنی عزت ، خاندان کا نام، غیرت اور مسلک کے نام پر مارنے کے لیے ان وحشیوں کے دل میں کتنا وحشیانہ پن، نفرت اور پاگل پن اکٹھا ہوا ہوگا۔
کوئی بھی مسلک یا مذہب آپ کے اندر اتنی نفرت کیسے بھر سکتا ہے۔ پسند کی شادی پر زیادہ سے زیادہ آپ انہیں اپنے خاندان اور اپنے مسلک سے باہر نکال پھینکیں تاکہ آپ کا خاندان اور ایمان بچا رہے۔ یہ کافی سزا ہونی چاہیے اگر آپ کا وحشی پن انہیں قبول نہیں کررہا۔
کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ نارمل ہوجاتا ہے۔ وقت بڑے بڑے سے بڑا زخم مندمل کر دیتا ہے لیکن بعض لوگ سینے میں دل نہیں پتھر اور زہر لے کر پیدا ہوتے ہیں۔
بتایا گیا ہے اس جوڑے کو اپنے ان دو بچوں سمیت پسند کی شادی کرنے کے جرم میں چار پانچ سال کے بعد سکردو میں ذبح کیا گیا ہے۔ لڑکی پاراچنار کی تھی۔ لڑکا سکردو سے تھا۔
انسان سے بڑا وحشی درندرہ اس کرہ ارض پر کوئی پیدا نہیں ہوا۔۔
Raja Shabaz retweeted
اب حامد میر کے بھیجے چند ذاتی ملازم کہہ رہے حامد میر کی جیو میں ایک کروڈ تنخواہ ہے ویسے ایک کروڑ تنخواہ پر اس سال ٹیکس کے ریٹ کے مطابق 25 لاکھ کے قریب ٹیکس بنتا ہے زرا اس کے ٹیکس ریٹرن ہی دیکھا دیں
رسیدیں دیکھا دیں کہ پلاٹ کس سے خریدا قسطین کہاں سے جاتی رہی ہیں ؟
پلاٹ ایک سیکٹر سے دوسرے میں کب منتقل ہوا اس کے پراسس کا ثبوت دیکھا دیں ؟
ایک کروڑ تنخواہ میں حامد میر کے بچے امریکہ اور بیرون ملک سے پڑھ کر بھی آ گے ایک ارب کا فارم ہاؤس بھی بن گیا کیا گھر کے باسی اس دوران ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتے رہے
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کا اسلام آباد 6 کنال فارم ہاؤس کہاں سے آیا؟ راتوں رات ایک سیکٹر سے دوسرے سیکٹر ٹرانسفر کیسے؟ دیگر صحا فیوں پر ایک ٹویٹ سے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والے جیو نیوز کے صحا فی حامد میر خود بے نقاب
@HamidMirPAK
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کی فارم ہاؤس کی لوکیشن تبدیل ہونے سے پہلے 2022کی ایک ٹویٹ ،
عمران خان آخری گیند تک لڑنے کے بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ 🙈🙈🙈🙈
Raja Shabaz retweeted
کل سے حامد میر کے بھیجے صحافی بتا رہے ہر غریب صحافی کی حامد میر مدد کرتا ہے جبکہ حامد میر غریب صحافیوں کی کیسے مدد کرتا یہ ثبوت دیکھ لیجئے رمضان کا مہینہ تھا جیو کے ورکرز تنخواہ نا ملنے پر ڈی چوک بیٹھے تھے احترام سے میر کو کہا آپ ہمارے ساتھ بیٹھیں چیک کریں کیسے غریب صحافی ورکرز کو دھکے دے کر اپنی شاندار گاڑی میں گیا تھا
ایڈا اے عبدالستار ایدھی
Raja Shabaz retweeted
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
Raja Shabaz retweeted
Replying to @khalidmabbasi
مطلب بقول اعزازی سید کی یہ صحافیوں کا نیازی ہے۔۔
اور پھر بقول رضی دادا کہ لمحہ موجود میں جو جرم یہ کر ہے ہوتے ہیں بعین ہی اسکا الزام دوسروں (مخالفین) پر لگا رہے ہوتے ہیں "
@realrazidada

















