Rana M Bilal retweeted
کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیی ہوتا جتنا کسی بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے ۔
Rana M Bilal retweeted
ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
urdu.geo.tv/latest/362593-
Rana M Bilal retweeted
نواز شریف آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے، چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے
urdu.geo.tv/latest/362631-
Rana M Bilal retweeted
بلوچستان سے
سیدال خان ناصر
ڈپٹی چئیرمین سینٹ منتخب
الحمد للّٰہ
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے
چار دھائیوں پرمحیط انتھک سیاسی جدوجہد کے حامل
باوفا باوقار نظریاتی جمہوری سیاسی کارکن کی پذیرائ پر
جناب نواز شریف ،
جناب شھباز شریف اور
جناب اسحاق ڈار کا شکریہ
Rana M Bilal retweeted
" وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° "
" اور بیشک قریب ہے کہ ؛ تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم راضی ہو جاؤگے! ۔ "
Rana M Bilal retweeted
سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا: شیر افضل مروت
urdu.geo.tv/latest/358646-
Rana M Bilal retweeted
بحیثیت وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ذمہداریاں سنبھالتے ہوئے احساس ہے کہ پاکستان کو پیچیدہ معاشی چیلنجز درپیش ہیں جن کے پیش نظر وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا نہایت اہم کردار ہے۔ ماضی میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملک کی ترقی کے وژن 2010 اور وژن 2025 جیسے بے مثال منصوبے بنائے جو سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گئے۔ اب ہمارے پاس ناکام ہونے کا چانس نہیں۔ ہم پاکستان کی تعمیر نو اور معاشی ترقی کے لئے بہترین انسانی وسائل کو چنیں گے۔ پلاننگ کمیشن کا نئے چیلنجز سے نبردآذما ہونے کے لئے تنظیم نو کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ممبرز پلاننگ کمیش کے لئے خصوصی پے سکیل وضع کئے جا رہے ہیں تاکہ ملک کے بہترین ٹیلنٹ کا انتخاب کیا جا سکے۔ پرائیوٹ سیکٹر، اکیڈیمیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مظبوط شراکتی بندھن بنائے جائیں گے تاکہ ہم “ٹیم پاکستان” بن کر پاکستان کو جدید معیشت میں ڈھال سکیں جو ہمارے لئے پائیدار اور تیز ترین ترقی کا انجن بن سکے۔
میں آپ کی تجاویز اور آراء کا منتظر رہوں گا۔
[email protected]
Rana M Bilal retweeted
الحمدللہ
اہم خبر ذرائع نے کنفرم کیا ہے مریم اکرام کے تحریک انصاف کے حوالے سے سامنے آنیوالی تفصیلات اور مسلم لیگ ن کے ورکرز کے احتجاج کے پارٹی قیادت نے اسمبلی نشست واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں تمام قانونی آپشنز استعمال کرنے کے بارے میں ہدایات بھی جاری ہوچکی ہیں انیس مارچ تک یہ مسئلہ حل کرلیا جائیگا @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @SyedaNosheenPK
Rana M Bilal retweeted
"وزیراعلیٰ کی کڑی نگرانی میں اب تک"
4,870,000 گھرانوں کے نام اور پتہ کی تصدیق مکمل
Rana M Bilal retweeted
کنگ میکر میاں محمد نواز شریف نے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
Rana M Bilal retweeted
خواجہ سعد رفیق نے پی پی 156 کے کارکنان و عہدیداران کے اعزاز میں رکھے گئے ناشتہ پروگرام میں شرکت اور شرکاء سے گفتگو کی۔
ایڈمن
Rana M Bilal retweeted
قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صدر مملکت آصف زرداری کی حلف برداری تقریب میں شرکت
































