راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786) header
راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786) profile picture

قدم قدم پر مددگار ھے میرا الله مجھے نوازشریف سے پیار ھے🐯 وَ تُعِـزُّ مَـن٘ تَشَـآءُ وَ تُـذِلُّ مَـن٘ تَشَـآءُ🍃سول سپرمی

راولپنڈی(کینٹ)
Joined June 2017
Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)Photo by راشد خان🇵🇰🦁 (@Ra_k786)
🍃﷽⁦🍃 اَلسَلامُ عَلَيْكُم اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اوراسکےفرشتے نبیﷺپردرود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی ان پردرود اورسلام بھیجو-
83
118
6
338
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
*Call time*: 1824Hrs. *Response Time:* 04m 48s *Description:* کنٹرول روم کو موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا خانگڑھ مین بازار میں دوکان کو آگ لگ گئی ہے۔ آپ جلدی سے فائر ٹیم بھجوادیں۔ ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو پوائنٹ خانگڑھ سے ایک ایمبولینس ، سنٹرل اسٹیشن مظفر گڑھ سے دو فائر وہیکل کوجائے حادثہ پر روانہ کروا دیا ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہوکربتایا کہ دکان مالک کے مطابق، دکان پر قبصہ کا کیس چل رہا تھا مخالفین نے بند دکان کو آگ لگائی۔ ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کردکان کے تالے توڑ کر پانی کی مدد سے فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا مزید کولنگ کا عمل جاری ہے۔
خانگڑھ مین بازار میں ایک دوکان میں آگ بڑھ اٹھی۔ تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے فائربرگیڈ کی گاڑی بازار میں بھی نا داخل ہوسکتی ۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سے نوٹس لینے کی اپیل
90
386
10
805
137,539
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
کینال برج، سرائے عالمگیر، گجرات 💚🩷🩵
75
409
19
1,022
34,283
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
161
465
13
1,311
285,781
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
اوکاڑہ فوڈ سٹریٹ تکمیل کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ عوام اپنی فیملیز کے ساتھ اچھے اور خوبصورت ماحول میں وقت گزارتے ہیں تو مجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں !
80
514
18
1,409
44,121
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
تتلیوں🦋 والے خوبصوت پارکس ننکانہ صاحب کے پیارے بچوں کے لیے! بچو پارک میں جا کر کھیلا کرو !
116
432
27
1,085
45,591
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے انفورسمنٹ ونگ کو مزید مضبوط بنا کر شہر بھر میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ انفورسمنٹ اسکواڈز کو نئی میرون یونیفارمز، جدید گاڑیوں اور اپ گریڈ شدہ پٹرولنگ موٹر سائیکلوں سے لیس کیا گیا ہے۔ آج میونسپل کارپوریشن آفس سے ایک فلیگ مارچ کا آغاز ہوا، جو شہر کی اہم شاہراہوں سے گزرا۔ یہ ٹیمیں بالخصوص رش کے اوقات میں اپنے فرائض انجام دیں گی تاکہ تجاوزات کے خاتمے اور شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنایا جا سکے۔
107
425
20
1,040
64,060
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
کھلے پلاٹ عموماً کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔کھلے پلاٹ اور زمینوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پلاٹ کے مالک کے خلاف اب کاروائی ہو گی۔
136
460
41
1,046
61,128
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
بھلوال 🩵
41
360
15
770
26,554
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
سمبڑیال 🩷
63
492
19
1,335
40,318
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
جھنگ کے چوک، چوراہوں اور در و دیوار کو عوام کے لیے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے ❤️
76
455
17
1,099
40,462
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
249
942
65
4,469
185,135
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ! جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے ! شاباش پنجاب پولیس !
263
1,048
50
3,354
233,858
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
نہیں یورپ نہیں، خانیوال ! 🩷
909
575
269
2,088
277,298
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
صبح کی پہلی روشنی میں ہمیں جو سڑک صاف ملتی ہے، اس کے پیچھے کسی کی کئی گھنٹوں کی محنت ہوتی ہے۔ کاشان بشیر ستھرا پنجاب کے انہی کارکنوں میں سے ایک ہیں، جن کا دن شہر کی بہت سی روشنیاں جلنے سے پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ آج انہی کی نظر سے دیکھیے ایک صبح، ایک راستہ اور وہ محنت جس کے پاس سے ہم روز گزر جاتے ہیں! ستھرا پنجاب پروگرام ایک صاف اور بہتر ماحول کی جانب قابلِ قدر قدم ہے۔ کاشان جیسے محنت کش اس عزم کو روز اپنی محنت سے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔ اگلی بار کاشان یا ان کے کسی ساتھی سے سامنا ہو تو سلام کیجیے گا۔ شہر صاف رکھنے والے یہ چہرے ہماری توجہ اور احترام کے بھی حق دار ہیں 💚
102
744
27
2,145
49,717
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
اٹک والے صحیح کہتے ہیں، ایسا اٹک انھوں نے کبھی نہیں دیکھا ! 💚
140
656
29
2,411
119,403
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
جھنگ میں بھی سہولت بازار قائم کر دیا گیا ہے!
91
474
22
978
38,234
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
اتنی خوشی ہوتی ہے ❤️
فوڈ اسٹریٹ میانوالی میں عوام کا رش
137
572
16
1,977
113,881
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves! Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu! Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
113
775
44
2,221
143,636
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
پنجاب کے ہر شہر میں پنک بازار میں اب خواتین بھی بہترین ماحول میں اپنا رزق کما رہی ہیں۔ یہ ویڈیو بہاولپور کی ہے۔ 🩷
176
778
55
2,480
113,192
راشد خان🇵🇰🦁 retweeted
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves! Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu! Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
73
487
9
1,103
62,477