Raja (@Raja_Pak3) header
Raja (@Raja_Pak3) profile picture

#Muslim #Pakistan درد مند یا غرض مند

ملک بھی میرا فوج بھی میری
Joined November 2021
Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)Photo by Raja (@Raja_Pak3)
انڈین #KGF اور ہالی ووڈ کے #missionimpossible کے فلمی ہیرو کو چھوڑیں اصل زندگی کا اصل ہیرو @ImranRiazKhan #WeStandWithImranRiazKhan
13
125
1
314
Raja retweeted
تیرے پی دم سے ہے یہ زندگی
1
2
42
Raja retweeted
جان لے گئ تیری آرزو میری جان لے گئی
1
27
تیرے پی دم سے ہے یہ زندگی
1
2
42
جان لے گئ تیری آرزو میری جان لے گئی
1
27
میں جہاں آج کھڑا ہوں میں خود بھی مایوس ہوں ستائیسویں اٹھائیسویں ترمیم کیلئے ووٹ دے دیا ویلکم ٹو پرانا پاکستان میں نے ہی بولا تھا پھر میں نے مخصوص نشستیں بھی رکھ لیں میں ہی تھا جو رجیم چینج میں بھی پیش پیش تھا اور جس نے پی ٹی آئ کے ایم این ایز خریدے تھے۔۔۔
8
44
1
160
8,819
Mardon ke liye bhi khoobsurat aur nikharay chehray wali skin ab mushkil nahi! Sardiyon mein khushki se bachayein, skin ko naram rakhein aur paayein qudrati nikhar. Haya By Rabi ka Hydra Men istemal karein. #HayaByRabi #HydraMen #MensBeauty #WinterSkincare #SkinCareForMen
2
3
59
1,577
الســـلام علیکم اللہ تعالی کے خوبصورت نام کیلیگرافی پینٹنگ ڈسکاونٹ پر دستیاب ہے آپ سب سے ریکوئسٹ ہے کہ پلیز ری پوسٹ کرکے انہیں سیل کروانے میں میری مدد کریں جزاک اللہ Size 3 ft by 4 ft
6
40
1
52
1,070
وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا ترجمہ: اور کہیے، اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔ (سورۃ طٰہٰ: 114) #Quran #AyatWithTranslation #QuranReading #QuranWithTranslation #IslamicReminder
4
1
71
792
Theekh say check kar 7 missing hongay woh b 10 May 2025 say 😛
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
3
2
1
11
461
پاکستانی فضائ فوج تو کہتی رہی کہ ہم نے رافائل مارے ہیں بس انڈیا والے اور کچھ پاکستان والے ہی ماننے کو تیار نہیں اب جاکر چیک کیا انڈیا والوں نے تو طیاروں کی گنتی کم نکل رہی اب خود ہی ڈھونڈھ رہے اپنے طیارے۔ سچ کو آنچ نہیں۔ 😁
2
4
24
770
آپ کی بہن کو کل یہ ڈریس پسند آگیا ہے اگر آپ میری یہ دو پینٹنگز خرید لیں تو یہ سوٹ آسکتا ہے😝😝😝😂 پلیز سب ری پوسٹ کردیں ہوسکتا آپ کے ری پوسٹ سے مجھے کوئی کلائنٹ مل جائے 😜
9
44
75
2,634
آہستہ آہستہ انڈیا والوں کو سمجھ آئے گی کہ انکے اسٹاک سے سات رافائل کم ہیں ایک رافائل ڈھائ ہزار کروڑ کا ہے تو سات رافائل کا حساب لگائیں تو سترہ ہزار پانچ سو کروڑ بنتے ہیں باقی جو توڑا پھوڑا وہ الگ جنگ کافی مہنگی پڑگئ انڈیا کو۔
3
2
34
754
صبح بخیر پاکستان
11
19
57
683
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ترجمہ: خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ (سورۃ الرعد: 28) اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن اور مطمئن رکھے۔ آمین۔ #JummaMubarak #QuranAyat #IslamicReminder #Allah #FridayBlessings
2
2
44
666
اللہ تعالی میرے بھانجے عبداللہ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے آمین وہ اچانک ہی سیریسلی بیمار ہوگیا سب سے دعا کی اپیل ہے 🙏 میرا ایک ہی بھانجا 🥹
14
3
30
598
اسلام و علیکم الحمدللہ! طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے اس دوران دعاؤں محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے تمام احباب کا دل سے شکریہ۔ 🤲❤️
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
27
6
1
48
882
سوال تو یہ ہونا چاہیے تھا کہ جب غیر جمہوری طور پر ترامیم منظور کروائ جارہی تھیں، مخصوص سیٹیں لنگر کی دیگ کی طرح بانٹی جارہی تھیں تب جمہوریت کیوں یاد نہیں آئ آج اس لئے یاد آئ کہ اپنی گردن پر پیر پڑا ہے؟ اگر انکی بات مان لی جائے تو عادتیں مزید پختہ ہوتی چلی جائیں گی
Replying to @cast_awayyyy
ویسے صوبے بنانے ہی کیوں ہیں. بس اپنی عادتیں بدل دیں صاحب اقتدار تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا
2
1
23
521
لاڑکانہ کی سڑکوں پر خون کیوں نہیں بہے گا؟ ٹھٹہ بدین سجاول تھر یہاں پر سڑکیں نہیں ہیں یا خون نہیں بچا جو خون صرف تین شہروں کی سڑکوں پر بہے گا۔۔۔
زور زبردستی کیساتھ سندھ کو تقسیم کرینگے تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا۔ حیدرآباد میرپور خاص میں خون بہے گا ۔۔۔۔ بلاول بھٹو خوفناک وارننگ دیتے ہوئے ۔۔۔‼️‼️‼️
3
4
1
17
432
مسلم لیگ ن بھی سیانا پن کررہیخود تو جی حضوری کررہی صوبے والے معاملات پر تاکہ توپوں کا رخ انکی طرف نہ جائے اور پی پی پی کو آگے کردیا ہوا ہے اب جو پھڈا پڑ رہا پی پی پی پر پڑ رہا ہے ٹھیک ویسے ہی جیسے پی پی پی پورے رجیم چینج میں شامل ہوکر بھی الگ بیٹھی رہی 😛
1
3
20
853
نایاب ترین امرود، رابی کے فارم ہاؤس میں! پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پہ کلک کرے۔۔ youtu.be/EGGhH9as3ng?si=GGSE… #Guava #FarmHouse #RabiPirzada #NatureLove #DesiLife
1
1
52
6,730