CoNain Shäh (@RanainShah) header
CoNain Shäh (@RanainShah) profile picture

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے جانیں گے اکتا جائیں گے💔

ملتان, پاکستان
Joined March 2024
Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)Photo by CoNain Shäh (@RanainShah)
مرادیں پوری نہ بھی ہوں تو مـرشد نہیں بدلـے جاتـے🔥 #BehindYouSkipper #ImranKhanPTI
41
1
39
1,870
Let's connect with each other. #光る君へ
49
؛ ہم کِسی کے لِیے بھی ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے چاہے وہ آپ کا بیسٹ فرینڈ ہو یا پھر کوئی اور"🖤
1
21
کاش مجھے کوئی سمجھ سکے تاکہ میں اُس سے پوچھ سکوں کے آخر میں چاہتی کیا ہوں 🙁😂😥
24
یکم ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ کی شام تک تکبیرات کثرت سے پڑھیں چلتے پھرتے تکبیرات شروع کریں #PakvsUSA
33
پیڑ کے سائے میں بیٹھی تو خیال آیا ہے ایک مدت ہوئی باپ کو نہیں دیکھا میں نے😥
1
44
گھر میں کوئی بات ہو رہی ہو تو گھر والے کہتے ہیں تم بھی اپنا “openion” دیا کرو اب بڑّی ہو گئی ہو🙄 اور جب میں کچھ بولنے لگتی ہوں تو کہتے ہیں چُپ کر جاؤ ابھی تم چھوٹی” بچی” ہو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے😭🤦🏻‍♀️ 🥲🥲
2
3
39
گرمی گواہ اے ،چٹا رنگ تباہ اے 🥹 خیر سانوں کی ساڈا کیہڑا وڈی عید توں بعد ویاہ اے 🙄🤣 #CL_BEAUTRIUMxBEAUTILOX
2
2
48
Long story short, I survived 🎓💛
1
1
61
*ہم نے اسے رستہ دکھایا، اب وہ یا تو شکر گزار ہو یا ناشکرا بن جائے..(القرآن)* 🌸💞
25
امروز سے کسی نے پوچھا : تمہیں امرتا کی سب سے اچھی بات کون سی لگتی ہے؟ امروز نے جواب دیا: اس کی موجودگی💜>>
2
87
میں پھر بھی راضی ہو جاتی اگر کرتا خدا ہمیں جُدا لیکن یہاں مسئلہ بزرگوں کی پگڑیوں کا تھا #ادفع_قبل_ارفع_ترندOちб88ち8бち9
1
37
Good Night 😴🌉 my X Family ❣️ #EmpowerWomen
12
تیری صورت ملتی ہے اس سے اس لیا اب ہم چاند سے باتیں کیا کرتے ہیں 🖤🙂 @Mohammad_adeel2
17
تیرا دل کوئی پتھر ہے میری جاں اس کے نیچے ہے 💔🙂 @RanainShah @Mohammad_adeel2
12
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 💔🙂 #Conainshah
1
20
تمہیں پتہ ہے اگر ساری دنیا تمہیں چھوڑ دیتی تو صرف میں تھی جو تمہارے ساتھ ہوتی مگر تمہیں تو میرے ساتھ کی ضرورت ہی نہیں تھی🌸🖤 CoNain Shãh 🌙
1
27
My husband doesn't need 4 wives 😌 @Mohammad_adeel2
1
1
49
یہ سانحہ ہے کہ اب ہم تمہارے بارے میں گئے دنوں کی طرح خوش گماں نہیں رہتے
1
27
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اسطرح جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے
14
I need 50 Binance users Daily salary is $100
6
1
52