Ra Ri (@RaziaSam) header
Ra Ri (@RaziaSam) profile picture
Schleswig-Holstein, Deutschlan
Joined June 2012
Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)Photo by Ra Ri (@RaziaSam)
آج 3جلسےایک ساتھ چل رہےہیں افسوس کسی کوبھی فرصت نہیں کہ پیاس سےبلبلاتےعوام کےپاس تسلی دینےچلاجائے اوسیاستدانوں! لوگ مررہےہیں پیاس سے پیاسےبچےماؤں کی گودمیں دم توڑرہےہیں لاشوں کوغسل دینےکاپانی نہیں تم لوگوں میں نذیرلغاری کی بیگم جتنابھی ظرف نہیں جوپانی کاٹینکرلےکرچولستان پہنچ گئیں
99
477
49
1,771
ابوبکر نام کا بچہ جس کی قمیض پر عمران خان کے آٹوگراف کے بعد مبینہ خریداروں کا تانتا بندھ گیا،سنا ہے اس نے یہ کہتے ہوئے شرٹ فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے کہ غیرت مند لوگ کسی کا دیا ہوا تحفہ بیچا نہیں کرتے
125
506
36
2,620
جنون مت پھیلاؤ جنون پہلے دوسروں کو، پھر تم ہی کو نوچ کھائے گا شعور پھیلاؤ شعور ہی تمہاری ڈھال بنے گا
96
433
24
2,169
فاشسٹ شخص کی پہچان یہ ہے کہ اس کے منہ سے خونی الفاظ اور مثالیں ادا ہوتی ہیں وہ لوگوں کے اجتماعی مزاج کو تباہی پر آمادہ کرتا ہے وہ اپنے بچے محفوظ رکھتا ہے دوسروں کے بچوں کو استعمال کرتا ہے اس استعمال کو وہ انقلاب کہتا ہے
186
1,151
50
3,671
Gadha gadha he rehta hai.
997
3,303
825
15,519
ترکی میں کہاوت ہے “اگر کوئی مسخرہ محل میں آجائے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا بلکہ محل سرکس میں تبدیل ہوجاتاہے “
201
593
43
2,730
کل رات مری میں برف میں پھنسی فیملیوں کو اہلیان مری پانچ سو روپیہ کا ایک انڈہ فروخت کر رہے تھے ،ہوٹل کا کرایہ تیس ہزار ،آج سارے مددگار بنے ہوئے ہیں، ایک سیاح کی گفتگو
9
42
1
160
اب تک مری میں پھنسے ہوئے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، مزید اموات کا خدشہ، مری جانے کے خواہشمند سیاح فوری واپس جائیں.. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
41
139
8
622
Dr Auj was killed because he claimed Muslim women can pray without removing lip stick and nail polish independent.co.uk/news/peopl…
103
123
96