𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam) header
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam) profile picture

Allah Knows What's Better For You, So Never Get Disappointed. https://nitter.gq/t.co/s06cq9IySy

Joined December 2025
Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)Photo by 𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 (@RealAdilAslam)
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔ اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
50
122
5
132
3,550
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
مینگورہ، شانگلہ، اور بٹگرام کے کامیاب جلسوں کے بعد، آج مسلم لیگ ن نے ہری پور میں بھی کمال کر دکھایا۔ امیر مقام صاحب نے، یہ عظیم اجتماعات کر کے اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔ ویل ڈن!
84
237
17
689
25,494
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
اسلام آباد آنے والے اگلے دو سالوں میں نیویارک سے بھی زیادہ ترقی یافتہ شہر بننے جا رہا ہے، اور اس تمام ترقی کے پیچھے ایک چیتا ہے، جس کا نام محسن نقوی ہے! 🇵🇰
61
16
16
79
21,041
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
59
406
23
824
23,200
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
Gujranwla today NA#77
29
98
2
234
2,425
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر عوام کے گھروں میں جا کر ان کے ساتھ بیٹھنا اور گھر کا بنا کھانا کھانا عوامی رابطے اور اپنائیت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ ❤️
17
20
22
335
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
آج کے جلسے عام کی تیاریاں NA 77
1
15
13
124
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
وزیراعظم @CMShehbaz نے کشمیر چوک انڈر پاس جو 27 روز میں مکمل کیا گیا، اس کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا سفر الحمدللہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 اور ان کی ٹیم اس کارکردگی پر مبارکباد کی مستحق ہے۔ یہ منصوبہ ایس سی او جیسے بین الاقوامی ایونٹس کی میزبانی کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس سے مری و گلیات جانے والے شہریوں کو بھی سہولت ملے گی۔ 🇵🇰
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج کشمیر چوک انڈر پاس، اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا. وزیراعظم نے قوم کی خدمت، پاکستان کی ترقی اوراسے اقوام عالم میں اعلیٰ مقام دلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شبانہ روز محنت، مستعدی اور اجتماعی کاوشوں کے ذریعے ملک کی ترقی و خوشحالی کی منزل کا حصول ممکن ہے ، کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ 27 روز میں مکمل کرنا غیر معمولی کارنامہ ہے، یہ منصوبہ آئندہ سال ایس سی او کانفرنس اور دیگر اہم تقریبات کے لئے تیاریوں کا عملی ثبوت ہے. وزیراعظم نے کہا کہ آج کشمیر چوک انڈر پاس کا افتتاح کیا گیا ہے تاہم یہ منصوبہ محض 500 میٹر طویل انڈر پاس تک محدود نہیں بلکہ اس کے گرد چار کلومیٹر طویل سڑکوں کا جال بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر، جنت نظیر کی مناسبت سے یہاں دو یادگاریں بھی تعمیر کی گئی ہیں اور ہزاروں نئے پودے بھی لگائے گئے ہیں، یہ تمام کام صرف 27 روز میں مکمل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یاد نہیں کہ اس قدر برق رفتاری سے پہلے کوئی منصوبہ مکمل کیا گیا ہو۔ وزیراعظم نے اس غیر معمولی کارکردگی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین سی ڈی اے، کنٹریکٹر اور تمام متعلقہ افسران و اہلکاروں کو مبارکباد دی جنہوں نے شبانہ روز محنت کرکے یہ کارنامہ انجام دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے ، اس منصوبے سے علاقے میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے میں بہت مدد ملے گی، اگلے سال ایس سی او کانفرنس منعقد ہوگی جس میں ہزاروں مہمان اسلام آباد آئیں گے، اس تناظر میں مہمان نوازی کا تقاضا ہے کہ نہ صرف دارالحکومت میں ٹریفک کے مسائل نہ ہوں بلکہ شہر کو خوبصورت بنانے میں بھی کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے تاکہ اسلام آباد کی خوبصورتی اور خوشبو اس کے گردونواح کے تمام علاقوں تک پھیلے اور پاکستان کے نام کو مزید چار چاند لگیں۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی انتہائی مختصر مدت میں تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ متعلقہ ٹیم نے ایس سی او کانفرنس اور آئندہ سال اسلام آباد میں ہونے والی دیگر تقریبات کے لئے بھرپور تیاریوں کا نہ صرف عندیہ دیا ہے بلکہ اپنی کارکردگی سے اسے ثابت بھی کیا ہے۔وزیراعظم نے منصوبے کی شفافیت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر چوک انڈرپاس منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اور شفاف پروکیورمنٹ نظام اور ای پیڈز کے ذریعے ٹھیکہ تخمینہ لاگت سے تقریباً اڑھائی فیصد کم پر دیا گیا۔انہوں نے منصوبے کی تکمیل میں محنت، شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے تمام متعلقہ افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ توفیق اور ہمت عطا فرمائے کہ ہم ایک ٹیم کی حیثیت سے پاکستان کی شبانہ روز خدمت کریں اور ملک کو اقوام عالم میں ایک عظیم مقام دلائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہدف ممکن ہے، اگرچہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، ان شاء اللہ اگر تمام معاملات اسی رفتار سے آگے بڑھتے رہے تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی کی رفتار کو نہیں روک سکے گی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر چوک انڈر پاس کا منصوبہ معیاری کام کے ساتھ 27 روز میں مکمل کیا گیا ہے، منصوبے کی تکمیل میں تیزی کے ساتھ ساتھ تعمیراتی معیار برقرار رکھنا اولین ترجیح تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ منصوبے کے دوران پرانے درخت محفوظ کر کے دوسری جگہ منتقل کئے گئے اور کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6340 نئے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو مزید سرسبز بنانے کیلئے درختوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ کریں گے، وفاقی دارالحکومت میں سفاری پارک کے قیام کے لئے بین الاقوامی کنسٹلنٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر مکمل تعاون اور حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی، وفاقی کابینہ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی جے آئی ٹی رپورٹ کی منظوری دیدی ہے، اربوں روپے مالیت کی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی جائیداد سی ڈی اے کو واپس ملی ہے، ون کانسٹیٹیوشن کی عمارت کو اصل مقصد کے مطابق فائیو سٹار ہوٹل میں تبدیل کیا جائے گا۔ وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈر پاس سے اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور آزاد کشمیر کے درمیان ٹریفک کی روانی میں آسانی ہوگی۔ یہ منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے، منصوبے میں تقریباً 4کلو میٹر سڑکوں کا نیٹ ورک بھی شامل ہے۔ کشمیر چوک انڈر پاس سےمصروف شاہرائوں پر ٹریفک کا دبائو کم کرنے میں مدد ملے گی۔کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6340 نئے سایہ دار درخت لگائے گئے ہیں، منصوبے کے اطراف کشمیر کی مناسبت سے دو خوبصورت مانومنٹس بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔
15
111
1
211
6,187
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
سپیشل بچوں کیلئے وزیراعلی مریم نواز کا سپیشل گفٹ۔۔
10
57
2
257
5,021
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
NA-77 by-election: Jalsa at Rahwali, Cantt Board Gujranwala
7
19
42
693
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
NA-77 by-election: Jalsa at Baddoki Gosaian
6
15
36
732
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
پاکستان میں یہ ہو کیا رہا ہے؟ یقین نہیں آتا کہ جن مافیاز پر دہائیوں سے کوئی ہاتھ ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا، اب ان کے خلاف عملی اقدامات ہو رہے ہیں۔ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے لے کر ملک ریاض جیسے بڑے ٹائیکونز تک، اصلاحات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی پی پیز کے معاملے میں بھی ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، لیکن اب تک ہونے والا کام قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کی معیشت کو کھوکھلا کرنے میں آئی پی پیز کا بنیادی کردار رہا ہے، اس لیے اس محاذ پر بھی اصلاحات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ اور اب ایل پی جی مافیا کی باری! دہائیوں سے چند مخصوص کمپنیوں کی اجارہ داری، کوٹے کے نام پر نوازشات اور مصنوعی قلت کے ذریعے عوام کو لوٹا جاتا رہا۔ بڑے بڑے کاروباری گروپس کو مخصوص کوٹے دیے جاتے تھے، جس سے مقابلے کا راستہ بند اور چند ہاتھوں میں کاروبار محدود تھا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بالکل درست کہا کہ ایل پی جی پر اجارہ داری ختم کرنا عوام کے حق میں فیصلہ ہے۔ اصلاحات کے تحت مقامی ایل پی جی کی شفاف نیلامی اور اوپن بڈنگ ہوگی۔ اب سب کو مقابلے کا موقع ملے گا، نئی کمپنیاں سامنے آئیں گی، چند کمپنیوں کی گرفت کم ہوگی اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ بالآخر فائدہ عوام اور صارفین کو پہنچے گا۔ سیاسی، کاروباری، بیوروکریسی، مالیاتی، عدالتی اور میڈیا سمیت ہر شعبے میں موجود اجارہ داریوں اور مافیاز کا احتساب اور اصلاحات ہی پاکستان کو آگے لے جا سکتی ہیں۔ واقعی کمال ہو رہا ہے بھئی! پاکستان میں اب ہر مافیا کی باری آ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ سلسلہ رکے نہیں، بلکہ بلاامتیاز آگے بڑھے۔ 🇵🇰
38
175
7
494
13,335
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
آزادی چوک لاہور 🩷
107
661
14
1,854
50,467
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
NA-77 by-election: Door to door campaign at Ballewala
8
17
44
672
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔ اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
50
122
5
132
3,550
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
سٹرکیں لوگوں سے بھری ہوئی ہیں اور لوگوں کے دل نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں۔ قوم کی بیٹی مریم نواز #MaryamNawazInAttock
18
68
1
63
594
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
انتخابی مہم کی ماسٹر اور مسلم لیگ (ن) کی فتح کا استعارہ رکن قومی اسمبلی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور سیاست میں نظریات، بیانیے اور قیادت کی مقبولیت اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے، لیکن گراؤنڈ پر اس مقبولیت کو ووٹ میں تبدیل کرنے کا اصل کام وہ انتخابی مہم جو کرتے ہیں جو دن رات فیلڈ میں پسینہ بہاتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی ڈھانچے اور انتخابی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو صدر یوتھ میڈیا اور رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا کا نام اپنی انتھک محنت، منفرد عوامی انداز اور مسلسل کامیابیوں کی وجہ سے نمایاں نظر آتا ہے ان دنوں گوجرانوالہ کے حلقہ (NA-77) میں راشد بشیر محمود ورک کی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، جہاں شمائلہ رانا نے مہم کی کمان سنبھال کر سیاست کے میدان میں محنت کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب روایتی سیاست دان مخصوص اوقات تک محدود رہتے ہیں، شمائلہ رانا کا جذبہ اور توانائی دیدنی ہے۔ چوبیس میں سے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے فیلڈ میں رہنا، ایک ایک دن میں دو دو، تین تین کارنر میٹنگز کرنا، ڈور ٹو ڈور جا کر ووٹرز سے براہ راست رابطہ قائم کرنا، سوشل میڈیا ٹیموں کو متحرک رکھنا اور پارٹی کے ذمہ داران کو ان کی ڈیوٹیاں تفویض کرنا—یہ وہ کٹھن کام ہیں جو صرف وہی کارکن کر سکتا ہے جس کے دل میں اپنی قیادت اور نظریے کے لیے سچی لگن ہو۔ کہتے ہیں کہ ہر سیاست دان کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے، گوجرانوالہ کی دھرتی گواہ ہے کہ راشد بشیر محمود ورک کے حلقے میں الیکشن کمپئین کرنے والے تو بہت ہیں، مگر شمائلہ رانا کا انداز سب سے الگ، منفرد اور "وکھرا" ہے۔ وہ جہاں بھی جاتی ہیں، ووٹرز سے ایک روایتی لیڈر کے طور پر نہیں بلکہ ان کی اپنی فیملی کے رکن کے طور پر ملتی ہیں۔ ان کی کاوشوں اور عوامی انداز نے عوام کو گھروں سے نکل کر سیاسی عمل کا حصہ بننے پر مجبور کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ عوام کے دلوں میں فوری طور پر گھر کر لیتی ہیں اور مایوس یا خاموش ووٹر کو بھی متحرک کر دیتی ہیں۔ بلاشبہ، وہ موجودہ دور میں "الیکشن کمپئین کی ماسٹر" قرار دی جا سکتی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ انہوں نے کسی انتخابی مہم کو چار چاند لگائے ہوں۔ ماضی گواہ ہے کہ جنرل الیکشن کے دوران جب مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حلقہ انتخاب میں شمائلہ رانا کو مہم چلانے کا موقع ملا، تو ان کی عوامی رسائی نے ووٹرز کو متحرک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بعد ازاں، جب وہ نشست مریم نواز نے چھوڑی اور وہاں سے علی پرویز ملک نے الیکشن میں حصہ لیا، تو ایک بار پھر شمائلہ رانا کی انتخابی حکمت عملی نے کامیابی کی راہ ہموار کی۔ اسی طرح میانوالی کے کٹھن سیاسی میدان میں علی حیدر نور خان نیازی کی الیکشن مہم میں بھی انہوں نے جس جرات اور جوش کے ساتھ حصہ لیا، اس نے مخالفین کے اوسان خطا کر دیے۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے؛ یہ تینوں نشستیں مسلم لیگ (ن) نے باآسانی اپنے نام کیں۔ ان مسلسل کامیابیوں کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے کہ شمائلہ رانا اپنی جماعت کے لیے ایک "خوش قسمت" اور فتح کی ضمانت بن چکی ہیں، تو یہ مبالغہ آرائی نہ ہوگی۔ لیکن اس کامیابی کے پیچھے صرف ان کی اپنی محنت ہی نہیں، بلکہ ان کی والدہ محترمہ انجم آرا کی دعاؤں کا حصار بھی شامل ہے جو ہر وقت ہاتھ میں تسبیح لیے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی اور پارٹی کی کامیابی کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعاگو رہتی ہیں۔ ماؤں کی دعائیں جب خلوصِ نیت کے ساتھ شاملِ حال ہوں، تو میدانِ جنگ ہو یا سیاست کا اکھاڑا، کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ این اے-77 گوجرانوالہ میں شمائلہ رانا کی یہ شبانہ روز محنت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وہ ان شاء اللہ یہ سیٹ بھی جیت کر اپنی قیادت کو ایک شاندار تحفہ پیش کریں گی اور راشد بشیر محمود ورک ایک بار پھر فتح کا علم بلند کریں گے۔ شمائلہ رانا جیسے مخلص اور متحرک کارکن ہی کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل اثاثہ ہوتے ہیں جو قیادت کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اترتے ہیں @BSWarraich @TararAttaullah
🤖 Made with AI
30
55
60
743
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
My Lovely City Taxilla WahCantt 🌹 Thanks CM PUNJAB MNS 💖 🩷 @MaryamNSharif #MaryamNawazInAttock
18
16
228
Popularity isn't built on your approval nor does leadership need to prove itself to people who mistake criticism for credibility. The public knows the difference between facts and baseless allegations Before questioning others take a hard look at your own understanding of reality
You have to be permanently living in lala land to tell such fantastic tales and believe that these make you sound popular.
6
17
18
308
شرم حیا تو ہے نہی مگر انکو دوبارہ اب برنال کی ضرورت ہے۔ 😂
جعلی وزیراعلیٰ کا اٹک کی تاریخ کا عظیم الشان استقبال! عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر! کیمرے بھی حیران، عوام بھی پریشان۔۔۔ آخر کتنے آدمی تھے؟
6
6
98
𝓐𝓭𝓲𝓼𝓲𝓶𝓪𝓱 🐅 retweeted
اٹک کی فضائیں نعروں سے گونج اٹھیں، ہر طرف عوام کا جوش و خروش، پھولوں کی برسات اور والہانہ استقبال! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ❤️ #MaryamNawazInAttock
9
5
79