Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) header
Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue) profile picture

🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰 #PTI #ImranKhan

Leeds, England
Joined March 2018
Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)Photo by Abdul Qadeer Amjad (@RealAeyQue)
i released this just before abduction, i thought it was my biggest crime 😀 youtube.com/@qadeeramjad3
2
4
11
6,408
ہمارے کچھ ساتھی اظہارِ تفنن کبھی کہہ دیتے ہیں کہ یار ایک اور مظاہرہ کرو تو پٹرول مہنگا ہو جائے گا تو اور مظاہرہ کرو تو آٹا مہنگا ہوجائے گا، مولانا فضل الرحمن
31
323
4,832
Abdul Qadeer Amjad retweeted
On November 8, 1996, Imran Khan took his first bold steps into the political arena, issuing a rallying cry for an equal, transparent, and corruption-free Pakistan. On the eve of his first historic electoral campaign, he laid out a vision rooted in accountability—demanding that those at the top be held to the same standards as every citizen. For three decades, political tides shifted, alliances crumbled, and the establishment changed, but his stance never did. He refused to compromise on the core principles that started his movement. Today, that same unwavering conviction is precisely why he sits behind bars. They caged the man to silence the cause, forgetting a fundamental truth: you can chain a leader, but you can never imprison an idea whose time has come. 30 years of history. 1 unbroken promise. The fight for justice continues. #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
4
260
2
647
6,170
اگر میں گئی تو تمہیں بھی برباد کر دوں گی 🤧
147
پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ڈرامے باز جاری و ساری
197
کہا گیا کہ فضل الرحمن کے 20 ہزار مدارس ہیں، تو مولوی صاحبان آپ فارغ ہیں، یعنی الزام لگانا، پراپیگنڈا کرنا، کوئی سلیقہ بھی تو آنا چاہئے،مولانا فضل الرحمن
1
40
293
4,555
Abdul Qadeer Amjad retweeted
”عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات پر ان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔ عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان نے بیان جاری کیا ہے جس میں سارا فوکس عمران خان کی صحت پر کیا گیا ہے۔ وکیل سے ملاقات کروانے کا مقصد القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کو دوبارہ شروع کرنا تھا۔ 10 نومبر کو پتا چل جائے گا کہ جسٹس ڈوگر کا انصاف کیا کہتا ہے۔“ پارس جہانزیب #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
2
285
828
8,529
Abdul Qadeer Amjad retweeted
سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔مولانا فضل الرحمان
2
28
181
2,647
Abdul Qadeer Amjad retweeted
مولانا نہیں رک رہے۔ اور کہتے ہیں جو گالیاں دیتے ہیں وہ صدر،وزیراعظم اور وزیر دفاع ہیں اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ جیل میں بند ہے اور انکی جماعت کو ملک میں جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں۔۔
3
84
8
367
17,559
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Barrister Salman Safdar has submitted a damning affidavit before the Islamabad High Court, exposing the alarming deterioration of Bushra Imran’s eyesight inside Adiala Jail. During a meeting held on November 2, 2026, Bushra Imran appeared in dark black glasses. When she removed them, she was visibly distressed and stated that she could neither tolerate sunlight nor artificial light, nor even open her eyes properly. Her eyes were in an extremely vulnerable condition. Visiting doctors have diagnosed her with a mature cataract and advised another surgical procedure around 15 November 2026. She expressed deep dissatisfaction with the hygiene standards and the quality of medical treatment being provided, and formally demanded that she be examined and treated by her own doctors. This is no longer just a legal matter. It is a serious human rights and medical emergency.
4
185
2
339
4,291
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Message from Robina Khan, sister of Dr. Uzma Khan (via @oxwali): Dr. Uzma Khan had a valve replacement; her high blood pressure is now life-threatening. She must see a cardiologist immediately. This regime is illegally detaining and mistreating elderly women. #ShiftImranKhantoHospital
3
264
1
538
3,854
اپنے مفادات کی بات ہو تو فورا قانون سازی لیکن شریعت کا تقاضہ ہو ، کرلیں گے جی ، ہوجائے گا جی ، ہم اس قانون کی بات کرتے ہیں جس کی ملک کو ضرورت ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمن
147
2
840
6,241
Abdul Qadeer Amjad retweeted
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔“ - عمران خان وفاقی (غیر آئینی) عدالت کی پہلی شرمناک سالگرہ اور اس کا حقیقی چہرہ! ایک سال مکمل ہونے پر اگر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو یہ محض التوا، عوامی ریلیف کی منسوخی اور سیاسی مقاصد کا مجموعہ نظر آتی ہے۔ عدالت نے عمران خان کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کے معاملے کو التوا میں ڈالا، 9 مئی کے مقدمات کی واپسی کے حکومتی عمل میں رکاوٹ ڈالی، اور القادر ٹرسٹ کیس میں بغیر نوٹس دیے درخواست مسترد کی۔ مزید یہ کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر کے خیبر پختونخوا کے شہریوں کے بنیادی حقوق کو انتظامیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ عدالتیں انصاف کی ضامن ہوتی ہیں، انتظامیہ کے فیصلوں پر مہر تصدیق ثبت کرنے کے لیے نہیں۔ #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
1
165
1
344
3,911
Abdul Qadeer Amjad retweeted
My husband(Salman) and his friend(Junaid) have already lost Two years of their lives to this inJustice, and they have suffered enough... Now, they should be safely released... @MohamedBinZayed @HamdanMohammed Please stop this cruelty and Show some Humanity...
1
21
1
23
666
Abdul Qadeer Amjad retweeted
دن 48۔ 24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔ تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔ میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔ انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
29
1,410
22
2,589
17,035
Abdul Qadeer Amjad retweeted
قائم مقام چیئرمین SIC صاحبزادہ حسن رضا کا عمران خان کی بگڑتی صحت پر شدید تشویش کا اظہار
7
390
2
1,461
9,205
Abdul Qadeer Amjad retweeted
“Her eyes appeared to be in extremely vulnerable condition and to me she appeared to be visually impaired.”Bushra Imran Khan’s lawyer Barrister Salman Safdar was finally allowed to meet her after 11 months. In his affidavit submitted before the Islamabad High Court he described the condition of her eye. The Judges must order immediate independent treatment.
5
156
318
7,583
Abdul Qadeer Amjad retweeted
"تمہیں میں عدالتوں میں گھسٹوں گی" یہ نہیں کرنا چاہیے تھا، پنجاب میں کرپشن ہے ہر کوئی اس کو مان چکا ہے۔ سالک حسین
1
70
425
6,214
Abdul Qadeer Amjad retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات: ریاستی تحویل میں قید عمران خان کا بلڈ پریشر 192 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ 7 ماه کی تنہائی، ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا کوئی بڑی سازش ؟ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان کی بقا اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری طبی سہولیات اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
14
581
4
1,270
10,292
میرا احتساب لیتے ہو جنریٹر باہر پڑا ہوا ہے، تم بتاو تمہیں پیٹ میں پہاڑ پڑے ہوئے ہیں اس کا کیا کریں ، مولانا فضل الرحمن
2
234
6
1,237
11,058
جو آپکو گالیاں دیتا ہے، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے، جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، وہ وزیرِدفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہےکہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور ملک میں جلسہ نہیں کرسکتے۔ مولانا فضل الرحمان
6
480
7
1,892
17,047