Usama randhawa Real (@RealusamaX) header
Usama randhawa Real (@RealusamaX) profile picture

Proud PML-N Supporter 🦁 🤍 MSF Sindh | leader NawazSharif 🏏 Cricket Lover | 💚 LQ Fan ✨ Passion • Loyalty • Pakistan 🇵🇰 ❤️🇵🇸

Joined November 2025
Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)Photo by Usama randhawa Real (@RealusamaX)
Old memories from an MSF Karachi meeting sharing thoughts in the presence of senior leadership, including @RanaSikandarH Madam @SalmaButtPMLN, @hinaparvezbutt, and @TallalPMLN A moment to remember. @MaryamNSharif @YasirAdeelSk @izaliaqat20 @ReshamSaleem3
3
33
51
2,731
گوجرانوالہ بھی کمال کرتا ھے۔ وزیراعلی کی ہدایت پہ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا گوجرانولہ الیکشن مہم میں پہنچی جہاں انکا گاؤں سار والا میں شاندار استقبال۔ پنجاب کی بیٹی کے سر پہ پگ رکھی گئی، یہ محبتیں عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ، #PMLN @Shamylaroy
1
1
23
صنم جاوید نے جیل سے شوہر کو خلع کا نوٹس بھیج دیا وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
1
2
24
بھنڈی اور دال ماش کس کس کو پسند ہے Maryam Nawaz Sharif
3
39
ہری پور جلسے میں MNA بابر نواز کے صاحبزادے کی کیپٹن محمد صفدر صاحب کے ساتھ محبت بھری باکسنگ 😂❤️ خوبصورت پنچ، خوبصورت لمحہ! سیاست میں محبت اور اپنائیت بھی ضروری ہے۔ 👏🦁 #HaripurJalsa #CaptainSafdar #PMLN #Pakistan
2
5
102
1K Followers مکمل ہونے پر تمام دوستوں کا دل سے شکریہ، خصوصی طور پر مسلم لیگ ن کے دوستوں کی محبتوں کا شکر گزار ہوں۔ ❤️ یہ تو صرف شروعات ہے، ان شاء اللہ ابھی بہت آگے جانا ہے! 🦁🇵🇰 MSF #PMLN #TwitterX #UsamaRandhawa
3
6
14
225
فضل الرحمن کو والد سمجھتی تھی، مگر اس نے پیسوں کے عوض بیٹی کا سودا کیا۔ صدف احسان سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مجھے کئی دفعہ آفر کی کہ آپ کو تین کروڑ روپے دیتے ہیں، آپ استعفیٰ دے دیں، لیکن میں نے انکار کر دی میرے سیٹ کے بدلے جمعیت نے حنا بی بی کے والد سے سات کروڑ روپے لیے۔ صدف احسان
2
40
کسی زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا کسی کے قبر پر پھول رکھنے سے بہتر ہے۔💙🍁 ۔۔۔۔ #قومی_زبان #اردوقومی_زبان #اردو_زبان
1
19
ساری زندگی کہتے رہے مولوی کی دوڑ مسجد تک ، اب مولوی نے بیٹا پائلٹ بنا دیا تو کچھ لوگوں کی تو چیخیں نکل رہی ہیں۔ 😅 #اردوقومی_زبان
6
😂 کیا خوب جواب دیا سلمہ بٹ صاحبہ نے ٹی وی اینکر کو! 👏 محنتی اور باصلاحیت وفاقی وزیر، ویل ڈن سلمہ بٹ صاحبہ! ❤️ Pel diya😂😂 #pakistan @SalmaButtPMLN #SalmaButt #Pakistan #PMLN
1
27
محترمہ روپ مالا سنگھ کو پاکستان کی تاریخ میں ہندو کمیونٹی سے پہلی خاتون سپریم کورٹ وکیل بننے پر دلی مبارکباد! 🇵🇰❤️ #RupaMalaSingh #ProudMoment
4
46
⛽ عوام کے لیے خوشخبری! پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے فی لیٹر کمی! 🇵🇰 مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بڑا ریلیف۔ ❤️
5
142
کرسٹیانو رونالڈو نے جسم پر کوئی ٹیٹو نہیں بنوایا، کیونکہ وہ باقاعدگی سے خون عطیہ کرتے ہیں۔ وہ پرتگال کے معروف فٹبالر ہیں۔
3
56
🚨 ILT20 میں پاکستانی کھلاڑیوں کے NOC معاملات حل ہونے کے قریب! 🇵🇰🏏 رپورٹس کے مطابق PCB اور ILT20 فرنچائزز کے درمیان بابر اعظم، شاداب خان، فخر زمان، نسیم شاہ اور عثمان طارق سمیت دیگر کھلاڑیوں کے NOC پر معاملات طے ہونے جا رہے ہیں۔ #PCB #ILT20 #PakistanCricket ❤️
1
28
عبیر قواس نیویارک اسٹیٹ سینیٹ کی پہلی فلس-طینی نژاد امریکی خاتون منتخب ہو گئیں۔ غ-زہ کی حمایت اور فلس-طینی حقوق کے دفاع کو اپنی انتخابی مہم کا محور بنایا #AbeerQawas #PalestinianRefugee #VoicesOfPalestine #NewYorkSenate
3
44
زندگی میں مشکل آتی ہے بندہ ڈٹ کر مقابلہ کرے تو نکل جاتی ہے جٹا ڈٹ کے اللہ پاک کرم کرے گا انشاءاللہ #justicforMrpattlo
1
46
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر شوکت خانم اسپتال کے لیے ایک کروڑ روپے کے عطیے کی رقم سن کر کچھ کہہ نہ سکے۔ یہ ادارہ کینسر کے مریضوں کا علاج کرتا ہے۔ Disclaimer: Image is a representation for editorial purposes. #اردوقومی_زبان
16
حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں...!!💚
4
57
ہم غور وفکر سے عاری قوم ہیں ہم گزرتی ہوئی عورت کے علاؤہ کسی بھی حقیقت کو زیادہ توجہ دینا پسند نہیں کرتے💚 #اردوقومی_زبان
1
22
پگ سنبھالو، پنجاب سنبھالو! ❤️ پنجابی زبان، ثقافت، شناخت اور روایات کے فروغ کے لیے **پنجابی قوم انٹرنیشنل کانفرنس** ایک اہم قدم ہے۔ 📅 16 دسمبر 2026 آئیں! اپنی مادری زبان، ثقافت اور پہچان کے تحفظ کے لیے متحد ہوں۔ **غلام رسول رندھاوا** #PunjabiQaum #PunjabiConference
15
آپ کا ایک ووٹ بھی تبدیلی کی طاقت رکھتا ہے! میرا اور میرے دوستوں، بزرگوں کا ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ ! 🇵🇰 #America #YourVoteMatters #PowerOfVote #Democracy #ChangeForBetter #Pakistan #PMLN 🦁 #DonaldTrump
23