Rehan Tariq (@RehanTofficial) header
Rehan Tariq (@RehanTofficial) profile picture

Journalist with 24 NewsHD, hosting the prime time current affairs show 'Dastak' airing every Monday to Friday at 7:03 pm. RTs ≠ endorsements

Joined February 2019
Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہوسکتا تلخ ہوسکتا ہوں غدار نہیں ہوسکتا ( عباس تابش)
51
38
2
234
66,052
بانی اگر کہیں گے 28ویں ترمیم کو ووٹ نہیں کرنا تو کوئی ووٹ نہیں دےگا:شیخ وقاص اکرم
2
12
424
مولانافضل الرحمان کوبھیجےگئےنوٹس کااُنکی موجودہ سیاست سےکوئی تعلق نہیں،راناثناء اللہ کا یہ بیان انکی ذاتی رائے ہوسکتا ہےکہ وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ اس معاملے سےنقصان توہوسکتا ہےمگرفائدہ نہیں۔ طلال چوہدری
3
7
412
جو سمجھتے ہیں امریکا میں تبدیلیاں انکی ایران دشمنی بدل سکتی ہیں، وہ غلط فہمی کا شکار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنه ای
1
1
11
516
شمع روشن ہوئی، محفل میں پتنگے ناچے واہ تہذیب تیری بزم میں ننگے ناچے اہلِ یورپ کے تمدن کی فصو کاری سے بن کے اشراف سٹیجوں پہ لفنگے ناچے #rehantariq
3
1
16
1,475
مسٹر پتلو کی شادی میں جو کچھ ہوا اس کا قصور وار کون ہے؟ #rehantariq @MaryamNSharif
61
87
4
565
51,982
وزرا کے بیانات پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے تعلقات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، کامران مرتضیٰ
9
700
کوئی اگر کہہ دے کہ مریم صفدر نے عوام کی ایک پائی ادھر سے ادھر کی ہے تو میں استعفی دے دوں گی :مریم نواز
4
606
مولانا نے افغانستان کا دورہ کیوں کیا؟ اور وہاں جانے کی آفر کیوں کی ؟ کیا وہ وزیر خارجہ تھے، خواجہ آصف
3
416
کار سرکار میں مداخلت کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا...!!!
5
482
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا...!!
1
7
555
لاہور میں اسکوٹی پر جاتی ہوئی بچی کو راستہ نہ دینے پر ایک شخص نے مارا۔ بچی تھانے میں بیٹھی تھی، میں نے اسے فون کیا تو اس نے مجھے سارا واقعہ سنایا۔ مارنے والا امیر شخص تھا۔ میں نے بچی سے کہا، یہ تمہارے سامنے بیٹھا ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہیں مارے، اتنے تھپڑ تم اسے مارو:مریم نواز
14
1,005
مریم نواز صرف اللہ تعالیٰ اور پنجاب کے عوام کو جوابدہ ہے،کوئی امیر زادہ اور سیاسی اثر رسوخ والا جرم کریگا تو اسکو قانون نہیں چھوڑے گا،مریم نواز
1
9
514
Madam CM please take a listen to what little Bilal is saying @MaryamNSharif #RehanTariq
4
1
19
782
تحریک انصاف طالبان اور افغانستان کی تابعداری اور حمایت کرنا چاہتی تھی، پرویز خٹک
1
8
465
حالات ایسے پیدا کیے گئے کہ مجبوری میں گورنر راج نافذ کرنا پڑا، اگر پی ٹی آئی میں کوئی سوچنے سمجھنے والا ہوتا تو ایسا کبھی نہ ہوتا: پرویز خٹک
1
4
448
افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدری
1
5
461
شہباز شریف حکومت نےدن رات محنت کرکے معیشت کو سنبھالا، جس کے ثمرات عوام کو منتقل ہوناشروع ہوگئے: رانا تنویر
5
448
ملتان یتیم بچے وسیم کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم سی سی ڈی کے ہاتھوں ہلاک
1
4
379
ملتان میں گاڑی تلے کچلے جانے والے وسیم کی بہن انصاف کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کر رہی ہیں..!!
2
4
376
خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر مولانا کو اپنے انداز میں بات کرنی چائیے ,رانا ثنا اللہ
1
5
438