نکموں نااہلوں سے پنجاب نہیں پاکستان کو بھی خطرہ ہے۔۔۔
ایلیٹ کا پاکستان اور عام آدمی کے پاکستان میں کتنا فرق ہے ۔2022میں حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ سے بچانے کے لیے عوام سے قربانی مانگی تھی مگر اب یہ قربانی ختم نہیں ہو رہی ۔عوام کی مشکلات دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ۔پیٹرول ۔بجلی ۔گیس ۔اشیاء خورونوش کی قمیتوں میں دوگنا سے بھی زائد کا اضافہ ہوگیا ہے ۔مگر ایلیٹ کلاس کی مراعات بڑھتی جارہی ہیں ۔اینکر شاہ زہیب خانزادہ
وزیراعلی پنجاب کی آمد سے قبل شہر کی گلیوں میں صفائی ستھرائی کی جارہی ہے۔۔
بہت بڑی پیش رفت ہے۔۔۔فریقین ایک پیج پر آجاتے ہیں تو خطے کی صورتحال یکسر بدل جائے گی،،۔۔۔معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر اثرات واضح ہونگے۔۔۔۔
📌 Major Diplomatic Development in Tehran…!
Senior officials from Iran, Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia have convened for a high-level four-way meeting in Tehran, hosted by Iran’s Supreme National Security Council Secretary Mohsen Rezaei.
Key participants include Pakistan’s Army Chief Field Marshal Asim Munir, Saudi Defence Minister Prince Khalid bin Salman and Turkish Intelligence Chief Ibrahim Kalın.
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے رضا ڈار کیس کا زکرکرتے ہوئے کہا کہ کیسا نظام ہے کہ غریب کے لیے گولی ہے جبکہ بااثر افراد رضا ڈار کے لیے کلین چٹ ہے۔۔۔۔۔
اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پر مکمل اعتماد کا اظہار۔۔۔سپیکر صاحب آپکو مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے کیونکہ آپ قابل انسان ہیں ٹھنڈے شخص ہیں۔سیاسی جماعتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں اور بحران کا حل نکال سکتے ہیں۔۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
پنجاب اسمبلی اپوزیشن کی عمران خان کی رہائی اور گورنر راج کے خلاف پلے کارڈ تھام کر ایوان میں انٹری،،نشستوں پر کھڑے ہوکر حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔۔
28ویں ترمیم 15 دسمبر تک آجائے گی، تحریک انصاف اگر صوبوں کے معاملے پر اچھی سیاست کرے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ فواد چوہدری
Imran Bhatti retweeted
ضلع منڈی بہاوالدین گرین بس سروس شروع ہو چکی ہے عوام بھرپور اس سروس سے مستفید ہو رہی ہے پرسوں مورخہ 27 اکتوبر کو وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ضلع منڈی بہاوالدین میں گرین بس سروس کے ساتھ ساتھ کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح رہی ہیں۔
#Punjab
#Pakistan
@GovtofPunjabPK
پاکستان میں حکومت پالیسیز کے خلاف احتجاج ہو تو مظاہرین۔ملک دشمن۔انتشاری،فسادی،دشمن ایجنٹ،وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں ۔بھارت میں احتجاج ہو تو پاکستانی میڈیا چیخ چیخ کر گلہ پھاڑ لیتا ہے کہ مودی سے بھارتی عوام تنگ ہے۔۔۔۔مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔مودی سرکار کا نہتے مظاہرین پر لاٹھی چارج وغیرہ۔۔۔یہاں پاکستان میں مظاہرین ملک دشمن جبکہ حکومت کو محب وطن بنا کرپیش کیا جاتا ہے۔۔کیوں؟
ان لوگوں کی بات تو نہیں ہورہی جن کو وٹس ایپ میسج آتا ہے اور وہ سب بیک وقت ایک ہی پوسٹ کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ختم شد
🚨 ایک ٹویٹ کے 5 سے 6 لاکھ روپے، حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
آزادیٔ صحافت کے حق میں آواز اٹھانے پر سب سے زیادہ مخالفت بعض نام نہاد صحافی کرتے ہیں جو سرکاری ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں۔ انہیں ایک ٹویٹ کے 5 سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں۔ ایک شخص خود اعتراف کر چکا ہے کہ اسے مخصوص سیاسی جماعت کے خلاف ٹویٹ کرنے پر 5 لاکھ روپے کی پیشکش ہوئی
سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ
حنا پرویز بٹ کا وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو جواب۔۔۔۔۔
میرے کسی بیان سے پنجاب حکومت یا مریم نواز کو کبھی کوئی شرمندگی نہیں ہوئی۔ اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کررہی ہیں تو وہ ان کی اپنی چوائس ہے۔ ان کے میرے بارے میں ریمارکس غیر ضروری تھے‘
حنا پرویز بٹ غیر سنجیدہ ہیں اور انکے ٹوئیٹس حکومت کے لئیے Embarrassment کا باعث بنتے ہیں، عظمیٰ بخاری
@hinaparvezbutt


















