تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہو گرمائے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
فتنۂ ملتِ بیضا ہے امامت اُس کی
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے!
ایک تھریڈ کلاس ٹک ٹوکر سے کمپین کے لیے مدد لینے والے
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو پیڈ کہتے ہیں اور اس سے مقابلے کے خواب دیکھتے ہیں
تھر ایک بار پھر قحط سالی کا شکار
تھر کے باسی جانوروں اور بچوں کے ساتھ سندھ کے دریائی علاقوں کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہیں
حکومت سندھ کی طرف سے کوئ مدد نہیں مل رہی
بچوں کا مستقبل ہر چند سال بعد ہجرت کے سوا کچھ نہیں ہے
بلوم برگ کے مطابق قطر سے پاکستان آنے والے ایل این جی کے جہاز کو آبنائے ہرمز میں جمعے کو نشانہ بنایا گیا
قطر نے آج مذمتی بیان جاری کیا ہے
مگر دو دن گزار جانے کے بعد بھی پاکستان کی طرف سے کوئ بیان نہیں آیا
یہ وہ جہاز تھا جو قطر سے ایل این جی پاکستان لے کر آ رہا تھا
آبنائے ہرمز کے قریب پاسداران انقلاب نے اس کو نشانہ بنایا ہے
تل حال دفتر خارجہ کی طرف سے کوئ بیان نہیں آیا
یہاں کوئ سیاسی جماعت جلسے کے لیے Noc مانگے تو حکومت نہیں دیتی
دوسری طرف مسٹر پتلو کو اجتماع کا NOC کیسے دیا گیا
میانوالی کے علاقے پیلاں میں دو ماہ قبل ایک لڑکی نے بھاگ کر شادی کی تھی مگر مرد بے غیرت نکلا جس کے لیے وہ سب کچھ چھوڑ کر آئ تھی وہ اس پر ظلم کرتا تھا اور جنسی استحصال تک کرنا تھا شادی دو ماں ہی نہ چلی اور لڑکی طلاق لے کر گھر واپس آ گی ماں باپ نے معاف کر دیا مگر بھائ نے نہیں کیا بھائ نے پیٹ ، اور پاؤں کے درمیان درجنوں گولیاں ماری مخصوص اعضا پر گولیاں ماری اور لڑکی مار گی
لڑکیوں ماں باپ کی سخت دھوپ پر کبھی جھوٹی محبت کی وقتی چھاؤں کو اتنی ترجیح مت دیا کرو اس دنیا میں اگر کوئ تم سے سچی محبت کرتا ہے تو وہ صرف تمہارے ماں باپ ہیں وہ غلط ہو سکتے ہیں مگر ان کے غلط فیصلوں سے بھاگ کر جہنم میں چھلانگ مت لگایا کرو
فوج کے پاس بیانہ تھا پی ٹی آئی نے چھین لیا
فوج کے پاس مقبولیت تھی پی ٹی آئی نے چھین لی
فوج کے پاس عوام کی ہمداری تھی پی ٹی آئی نے لے لی
فوج کے پاس بندوق چلانے کا ڈر تھا اب نہیں رہا
پھر فوج کیسے جیت رہی ہے فوج کے پاس قبضہ اور بندوق ہے وہ بھی جلد نہیں رہے گا
فتح یاب اڈیالہ کا قیدی ہو رہا ہے جی ایچ کیو کا بادشاہ نہیں
پاکستان میں ‘Halloween‘ کا کلچر پھیلتا دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی 🎃
جیسے ہمارے پاس ڈرنے کے لیے پہلے ہی چیزوں کی کوئی کمی ہے!
فوجی اب مویشی منڈیاں بھی بنائیں گے
سہیل احمد سے پنجاب حکومت نے ایک اشتہار کروایا جس میں وہ بتا رہے تھے میراثیوں کی طرح کے مریم نواز نے بھکر اور راجن پور میں جدید مویشی منڈیاں بنانا شروع کر دی ہیں جو کئ ایکٹر پر پھیلائ ہوئ ہیں
ساتھ میں یہ بھی بتا گے کے یہ منڈیاں بنانے کا ٹھیکہ NLC کو دیا گیا اور وہ بنا رہے ہیں
مطلب اس ملک میں منڈیاں بنانے کا کام بھی سویلین ٹھیکے دار نہیں کر سکتے فوجی کمپنیاں کریں گی
مختلف اندازوں کے مطابق NLC کے اثاثے 1.5 بلین ڈالر کے ہیں یا اس سے بھی زیادہ مگر آج تک اس کمپنی کا آڈٹ نہیں ہوا نہ آڈٹ رپورٹ سامنے آئ
یہ وطن فوجیوں کا ہے
ہم ہیں خوامخواہ اس میں
لو جی نواں کٹا کھل گیا
ایران نے ثالثوں کو ہی تن دیا
ایران نے قطر سے پاکستان کے لیے گیس لیجانے والے کارگو پر حملہ کرکے تباہ کردیا۔۔
ہنڑ او گل نئ ری حافظ صاحب
Rebel Flame 🔥 retweeted
They wore their masks long before the screens...
Social media just revealed the scenes....
Some seek truth, others applause...
Not every smile is what it portrays....!!!!
#Memonah ✍🏻
ٹک ٹوک لائیو کرنے والوں کے باہر میں میرا پہلے دن سے یہی سوچنا ہے کے یہ کوئ چھوٹی گیم نہیں ہے کوئ بھی اٹھے جس کے نہ باپ کا پتہ ہو نہ ماں کا ٹک ٹوک پر غلاضت پھیلائے اور بڑے بڑے امیر اس غلاضت پر لاکھوں اور کروڑوں کی گفٹنگ کریں اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے پھر جو بھی ٹک ٹوکر مشہور ہو جائے اس کا پہلا ٹرپ دوبئ کا ہوتا ہے یہ گفٹنگ کے نام پر کالے دھن کو سفید کرنے کا طریقہ ہے آگے مسٹر پتلو ڈاکٹر ایمان ، ڈولی اور دیگر کنجر تماشا کرتے ہیں پیچھے بڑے ہاتھ بلیک منی کو وائیٹ منی میں بدلتے ہیں ن لیگ والوں کا پتلو مل گیا ہے وہ اس سے یہ کروا رہے ہیں کالے دھن کا کاروبار ن لیگ سے زیادہ اس ملک میں کون کرتا ہے
عمران خان نے کہا تھا پاکستان کے لبرلز فراڈ ہیں
ندیم فاروق پراچہ ساری لوگوں کو لبرل ازم، جمہوریت سیکولرز اور آزادی اظہارے رائے بتاتے رہے
اگرچہ میری تو لبرل سے پہلے بھی نہیں بنتی مگر یہ ٹیڑھا منہ کر کے جیسے ہمیں باتیں بتاتا تھا جمہوریت کی آزادی کی کبھی کبھی پسند آ جاتی تھی
آخر میں اس جمہوریت پسند اور لبرل سے نکلا کیس بعض عمران میں مبتلا شخص کے مطابق عمران خان رائٹ ونگ کا انہتا پسند آدمی ہے جس کے بارے میں فوج نے فیصلہ کر لیا اب اسے کسی صورت نہیں آنے دینا اور اس کی توجیہ پیش کر رہا ہے کے فوج کیوں کر رہا عمران خان کی شخصیت میں یہ مسلہ یہ مسلہ ہے بے شرم آدمی فوجی کی سیاسی مداخلت اور الیکشن کے ڈاکے پر بات نہیں کرے گا
جانتے ہیں ہمارے ملک کے لبرل کیوں فوج کی سائیڈ لیتے ہیں کیونکہ ان کو مینج کرنا مشکل نہیں ہوتا ان کے یا ان کی اولادوں کے کرتوت ایجنسیوں کے لیے جمع کرنا کوئ مشکل کام نہیں ہے پھر یہ باہر سے چاہیے جتنے لبرل بن جائے اندر سے انہیں خوف ہوتا اس عمر میں ٹوٹا لیک ہو گیا تو بدنامی ہوگی











