Roman Khan (@Rklearningfun) header
Roman Khan (@Rklearningfun) profile picture

Postgraduate Computer Science student eager to share personal insights and trending news with you.

Pakistan
Joined September 2020
Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)Photo by Roman Khan (@Rklearningfun)
ناران اس گلیشئیر سے آگے ابھی نہیں جاسکتے جس پر کھڑے ہو تصویر بنائی گئی
72
2
41
362
دیر بالا میں اس خوبصورت جگہ کا نام بتائے ؟
79
1
48
227
بہار کے رنگ اسلام آباد کے سنگ
29
1
15
141
اگر آپ نے زمین پر جنت دیکھنی ہے تو اس کے لیے آپ کو کشمیر اڑنگ کیل آنا پڑے گا...اڑنگ کیل وادی نیلم کیل کا خوبصورت گاوں جو سطح سمندر سے 8379 فٹ بلند ہے یہ خوبصورت گاوں کیل سے جنوب کی جانب 2 کلومیٹر ایک پہاڑی ٹیلے کو عبور کرنے کے بعد سرسبز میدان کی صورت نظر اتا ہے اس کی خوبصورتی کی کوئی مثال نہیں اس کی خاص بات یہکہ اس کی چاروں جانب گھنا جنگل جبکہ جنوب کی جانب بلند پہاڑ ہے جس پر سے گلیشر بہ کر اس گاوں کے پیچھلے کنارے تک اتا ہے گاوں میں پہنچنے کیلے اپکو کیل سے کیبل کارجوکہ 1 کلومیٹر سے زائد لمبی ہے پر بیٹھنا پڑتا ہے جو أپکو کافی قریب تک پہنچا دیتی ہے اس بے بعد تیز چلنے والوں کیلے 20 منٹ جبکہ اہستہ چلنے والوں کیلے 30 منٹ کی پیدل مسافت کے بعد گاوں میں پہنچ جاتے ہیں .
1
1
72