Dr. N✨️ retweeted
نہیں
وہ اکیلا نہیں لڑ رہا
اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے
انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے
سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے
میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں
سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے
میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے
وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے
جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟
بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔
حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟
اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔
@BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi
Dr. N✨️ retweeted
اے متاعِ روزگارِ عاشقاں
عشق کی بازی تو ہاری جا چکی
اب نہیں دِل میں وُہ سوزِ انتظار
زندگی شاید گُزاری جا چُکی
جونؔ ایلیا ²⁰⁰²-¹⁹³¹
Dr. N✨️ retweeted
So important to raise awareness about breast cancer wherever we can. Support at the highest levels always matters, especially when the message needs a push.
#PinkRibbonOctober
#BreastCancerAwareness
Dr. N✨️ retweeted
تھر کے بچے سندھ اور پاکستان تو کیا چین میں بھی ٹاپ کر رہے ہیں ، تھر کے بچے امتحانات میں اچھی پوزیشن لیتے ہیں تو ہمیں فخر کرنا چاہئے، ایک سیاسی یتیم جماعت جو کراچی میں نفرت تقسیم اور Zionist صیہونی طرز کی سیاست کرتے ہیں، وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
Dr. N✨️ retweeted
Shame on them, Mustafa Kamal and MQM. They destroyed Karachi’s education system; they appointed their terrorists to the Karachi Hyderbad boards, and the culture of copying and fake grades is their brainchild.
Dr. N✨️ retweeted
تعلیمی اداروں ، فیکٹریوں ، پارکوں ، گلیوں ، محلوں پر قابض رہے غرض یہ کہ پورے نظام کو یرغمال بنائے رکھا ۔۔۔ مگر اب نہیں ۔۔۔ بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب ۔۔۔
زیادہ پرانی بات تو ھے نہیں کہ لوگ بھول گئے ہوں کہ جب ڈائو ایم ڈی کیٹ لے رہا تھا تو پیپر لیک بھی ہوئے اور ایم ڈی کیٹ دوبارہ بھی ھوتے رھے وہ سب کچھ ھمارے لیے بلکل ٹھیک تھا
اس دفعہ نہ پیپر لیک ہوا نہ ایم ڈی کیٹ دوبارہ ہورہا، اوپر سے ایسا رزلٹ ! مزے ختم تو ھونے ہی تھے 😏
#mdcat
Dr. N✨️ retweeted
سندھ میں شہری اور دیہی کوٹا سسٹم ختم کر کے تعلیمی اداروں میں داخلے اور سرکاری اداروں میں نوکریوں کو اوپن میرٹ پر ہونا چاہئے ۔۔۔
لیاقت علی خان کے رائج کردہ اس نظام کو اب آئین سے نکال باہر پھینک دینا چاہئے ۔۔۔
Dr. N✨️ retweeted
"داغ کا دستور تھا کہ جیسے ہی تازہ غزل ہوتی روشنائی خُشک ہونے سے پہلے اسے طوائف کے سپرد کر دیتے پھر وہ غزل حیدرآباد دکن سے شہر شہر کوٹھوں چڑھتی، زینہ بہ زینہ، سینہ بہ سینہ اور حسینہ بہ حسینہ دلّی کے گلی کوچوں میں پہنچ جاتی۔ یہ کام جو پہلے طوائفیں کرتی تھیں یہ کام اب الیکٹرانک میڈیا کرتا ہے۔"
مشتاق احمد یوسفی
#yousafi #asfand #asfandjavaid #asfandjavaidmehr #urdu #urduliterature
Dr. N✨️ retweeted
غالب ایک خط میں لکھتے ہیں کہ میں علی کا بندہ ہوں، اس کی قسم جھوٹ نہیں کھاتا۔ اس شعر میں کہتے ہیں کہ علی خدا کا ندیم یعنی دوست ہے اور دوست سے دوست کی خوشبو آتی ہے۔ پس جب میں علی کی بندگی میں مشغول ہوں تو میں خدا کی عبادت کر رہا ہوں
Dr. N✨️ retweeted
Why the Punjab Assembly is not discussing the idea of creating more provinces like the Sindh Assembly.
بہت دنوں سے ہمارے ہاں ہاہا کار مچی ہوئی ہے کہ نئے صوبے ہر صورت بن کر رہیں گے اور 28 ترمیم بھی آوے ہی آوے۔ سوال اٹھتا ہے کہ اس ہاہاکار پر ہمارے وزیراعظم کیوں خاموش ہیں؟ صرف سندھ اسمبلی نئے صوبوں پر بحث کر رہی ہے، آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی میں بحث کیوں نہیں ہو رہی؟ اگر نئے صوبے اتنے ہی نا گزیر ہیں تو پنجاب اسمبلی بحث کیوں نہیں کر رہی؟ اس کا مطلب میں یہ کہوں کہ یہ سب گپ شپ ہے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
Dr. N✨️ retweeted
Replying to @Roshi880 @RiazUjjan72
اها توهان جي وڏي مهرباني آهي! کيس ٻڌايو ته اسان پنهنجي ئي ماڻهن سان مقابلو نٿا ڪريون.
Dr. N✨️ retweeted
دنیا میں ہجرت کرنے والوں کا یہ لالچ اور چاپلوسی سے بھرا ایک طریقہ کار رہا ہے کہ وہ ہجرت کے بعد ہمیشہ اپنی بقا کے خاطر"طاقت" کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں۔۔
یہی المیہ ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کے ساتھ رہا ہے۔۔۔
تکلیف دہ سوال یہ ہے کہ سات دہائیوں کے بعد بھی سندھ کی سرزمین پر پیدا ہونے والا خود کو ہجرت سے جوڑے تو وہ صرف "نفسیاتی مریض ہے۔۔
بس سندھ دھرتی کے دوستوں اور سجنو کو کم از کم "نفسیاتی مریض"نہیں بننا چاہیئے۔۔۔
وصی رضا
Dr. N✨️ retweeted
"ہمیں احمقوں کی رائے کی پرواہ اور قدر کرنی چاہیے ؟ کیونکہ وہ اکثریت میں ہیں۔"
لیو ٹالسٹائی
Dr. N✨️ retweeted
وقت طلوع آیا گہن آفتاب پر
دن چڑھ رہا تھا، رات میں تبدیل ہوگیا!
#EclipseEspaña
Dr. N✨️ retweeted
شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ
دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ
سرداد نہ داد دست در دست یزید
حقّا کہ بنائے لاالہ است حسینؑ
#يوم_عاشوراء
Dr. N✨️ retweeted
پیپلز پارٹی نے تاریخی طور پر گلگت بلتستان کے سیاسی اور انتظامی حقوق کو وسعت دینے کے لیے کسی بھی دوسری مرکزی قومی جماعت سے زیادہ کردار ادا کیا ہے، اور یہی میراث آج بھی خطے میں اس کی مقبولیت کی ایک اہم وجہ ہے۔
· ذوالفقار علی بھٹو کی نے ایف سی آر طرز کا انتظامی ڈھانچا اور راجگی.جاگیردارانہ نوآبادیاتی نظام کو ختم کیا.
· بینظیر بھٹو کی حکومت نے 1990 کی دہائی میں مزید نمائندہ اصلاحات متعارف کرائیں، جن میں جماعتی بنیادوں پر سیاسی شرکت اور ایک زیادہ باقاعدہ منتخب نظام شامل تھا۔
· پیپلز پارٹی کی حکومت نے 2009 میں گلگت بلتستان امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر متعارف کرایا، جس کے تحت خطے کو اس کا سرکاری نام، منتخب اسمبلی، وزیر اعلیٰ، گورنر، اور صوبے جیسا انتظامی ڈھانچا ملا۔
ان اصلاحات کی وجہ سے گلگت بلتستان کے بہت سے لوگ پیپلز پارٹی کو سیاسی حقوق، شناخت کے اعتراف، اور خود حکمرانی سے جوڑتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے جب حقوق کے نیریٹو کو استعمال کیا تو تو لوگوں کو اعتماد کرنے کی وجہ موجود تھی۔





















