Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi
Joined June 2018
ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ چکری اور چوکی چک بیلی کا سرپرائز وزٹ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، محرر آفس اور عمارت سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں، تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر کی افسران کو ہدایت
1
1
1
523
ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے اور چیک اینڈ بیلنس کے لیے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا ، ایس پی صدر انعم شیر
51
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کےاندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت،
1
1
964
شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز
56
Rawalpindi Police retweeted
آر پی اوراولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی زیر صدارت ریجنل پولیس آفس راولپنڈی میں کرائم، لاء اینڈ آرڈر اور سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کاانعقاد۔ اجلاس میں سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی نے ریجنل دفتر سے⬇️
3
7
7
734
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
1
4
865
کلرسیداں پولیس کی کارروائی، پندرہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی،مدعی مقدمہ, ملزم کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا, خواتین،بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں،ایس پی صدر انعم شیر
1
1
37
3,437
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں بالخصوص خواتین کو انکی دہلیز پر فوری اور آسان پولیس سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، اس حوالے سے خواتین کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین،
1
3
595
تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی، چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے لین دین کے تنازعہ اور ذاتی رنجش پر خاتون اور اسکی بیٹی کو قتل کیا، سی پی او حسن مشتاق سکھِیرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،
1
1
7
1,183
پولیس نے قلیل وقت میں موثر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے دونوں خواتین کو گلا گھونٹ کر قتل کیا، ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر انعم شیر
1
57
ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ گوجرخان اور تھانہ مندرہ کا سرپرائز وزٹ، ایس پی صدر نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، کوت اور بلڈنگز کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، ایس پی صدر نے تھانہ میں موجود افسران اور جوانوں سے ان کے مسائل دریافت کئے،
2
4
23
4,644
تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر کی افسران کو ہدایت, سنیپ چیکنگ کے حوالے سے الرٹ سکیورٹی ڈیوٹیز سرانجام دی جائیں، متعینہ افسران ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو روزانہ چیک اور بریف کریں، متحرک گینگز کے خلاف مربوط حکمت عملی کے
1
4
138
تحت کاروائیاں کی جائیں، ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، موثر گشت اور سنیپ چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے لیے بہترین خدمات و سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جسے ہمہ وقت یقینی بنایا جائے گا ، ایس پی صدر انعم شیر
3
87
ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی کی متعلقہ افسران کو ہدایت،
1
10
1,801
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی، مجرم شیزان کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2023ء تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر
2
3
48
3,370
پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،سنگین مقدمہ میں مجرم کو قرار واقعی سزا ملنا حق و انصاف کی فتح ہے،
4
136
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
1
6
2,283