Pakistan's prime news source for facts, not frills! Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt

Pakistan
Joined February 2009
پشاور اسکول حادثے کی انکوائری رپورٹ آگئی! ذمہ دار مالک قرار #SamaaTV
184
معاشی استحکام کے باوجود اجرت کا نہ بڑھنا غربت میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے، ساجدامین #SamaaTV #EconomyMatters
141
کراچی شاہ فیصل کالونی میں دلخراش واقعہ #SamaaTV
207
2035ء تک 100 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف معاشی اہداف حاصل کیوں نہیں ہو پا رہے؟ڈاکٹر عادل ناخدا نے بتا دیا #samaatv
1
284
این ایچ اے کی تمام سرکاری اراضی سے قبضہ ختم کرانے کا فیصلہ #SamaaTV
218
10 Headlines - Samaa TV – 28 October, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
1
428
افغان طالبان کا پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے واقعے پر گمراہ کن بیان مسترد کرتے ہوئے وزارت اطلاعات نے افغان طالبان رجیم کے بیان کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق طالبان فورسز نے پاکستانی حدود میں بلااشتعال فائرنگ اور مارٹر گولہ برسائے، طالبان رجیم کی فائرنگ بھارتی ہدایات اور اس کی پراکسی عناصر کے طریقہ کار کا تسلسل ہے۔ #SamaaTV
835
اسپین میں خوفناک ٹرین حادثہ ، دوہائی اسپیڈ ٹرینیں ٹکراگئیں، اڑسٹھ افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ شہر ٹولیڈو میں پیش آیا ، ایک ٹرین اسی ٹریک پر آگے چلنے والی دوسری ٹرین سے ٹکرائی جس کی وجہ سے کئی بوگیاں تباہ ہوگئیں اور دونوں ٹرینوں میں پانچ سو کے قریب مسافر سوار تھے جبکہ زخمیوں کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ #SamaaTV
1
1,180
ایران پر ایک بار پھر جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر کچھ دنوں میں مختصر لیکن شدید نوعیت کے حم لہ کیا جائے گا ، منصوبے سے مشرق وسطیٰ میں اتحادیوں کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے پر ح ملے کے حق میں ہیں اور نئے ح ملوں کیلئے امریکی بمبار اور لڑاکا طیارے تیار کیے جارہے ہیں۔ #SamaaTV
1
8
3,094
ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ تہران میں چار ملکی اجلاس علاقائی سلامتی کی جانب اہم قدم ہے۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے علاقائی ممالک کے مشترکہ کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ایران پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے حالیہ اجلاس میں مشترکہ خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر بات ہوئی جبکہ چاروں ممالک کا مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بھی اہم پیش رفت ہے۔ #SamaaTV
5
1,866
09 PM Headlines - Samaa TV – 28 October, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
1
347
سعودی عرب پر یمنی حوثیوں کے ح ملوں کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی فوجی اتحاد نے تین بیلسٹک میزائل اور چار ڈرونز تباہ کر دیے ہیں جبکہ طائف اور ریاض کی طرف آنے والے تین بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔ ریاض میں میزائل کا ملبہ گرنے سے عمارت اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دوسری جانب یمنی مسلح افواج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرالیمن جاری ہے۔ #SamaaTV
3
1,174
کے پی میں صحت کے شعبے میں آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہے، کے پی میں کچھ محکموں میں بے ضابطگیاں ہیں، 12اضلاع کے عوام دہشتگردی کا شکارہوئے، بنیادی سہولیات بھی نہیں، ہم 12اضلاع میں 70 فیصد بجٹ لگانا چاہتے ہیں،ثمر بلور مشیراطلاعات خیبرپختونخوا #SamaaTV #NadeemMalikLive #@nadeemmalik
4
405
اگر سہیل آفریدی نے ریڈیو پاکستان جلایا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا دیں، بیرسٹر عمیر نیازی، پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
189
سہیل آفریدی اب بھی حفاظتی تحویل میں ہیں، سہیل آفریدی 9مئی کو پرتشدد ہجوم کو لیڈ کررہے تھے، سہیل آفریدی کیخلاف خطرناک شواہد موجود ہیں، ثمر بلور، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
1,095
28ویں ترمیم سے متعلق قیاس آرائیاں ہورہی ہیں، نئے صوبے بنانے کا فیصلہ صوبائی اسمبلی پر چھوڑ دینا چاہیے، زور زبردستی اور عوامی رائے کا گلا گھونٹ کر اپنا فیصلہ نہیں تھونپا جاسکتا، شرمیلا فاروقی رہنما پیپلزپارٹی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
184
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 28ویں ترمیم کی حمایت سے متعلق تجویز دی گئی تھی، خیبرپختونخوا میں عملی طور پر 2صوبے بن چکے ہیں، علی امین اور سہیل آفریدی کے دور میں بھی انٹیلی جنس آپریشن ہورہے تھے، بیرسٹر عمیر نیازی رہنما پی ٹی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
205
13سال کا گند دو ڈھائی ہفتے میں صاف نہیں کیا جاسکتا، مختصر وقت میں گورنر اور ایڈوائزری نے کافی کامیابی حاصل کیں، ہم نے پولیس کو گاڑیاں فراہم کیں، شہد اپیکج میں اضافہ کیا گیا، ہم گورننس پر بھی توجہ دے رہے ہیں، پولیس شہدا کی فیملیز اور بچیوں کیلئے جہیز فنڈز اور اسکالر شپس کا بھی اعلان کیا، ہم صرف3،6مہینے میں ڈیلیور کرنے کی بات کررہے ہیں، ثمر بلور، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
142
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم کا ابھی کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا۔ سماء سے گفتگو میں بولے تمام جماعتوں کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کرکے نئی ترمیم پر آگے بڑھیں گے۔ #SamaaTV
2,063