Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1) header
Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1) profile picture

Grounded in faith. Drawn to stories, light, and honest moments

Joined April 2022
Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)Photo by Mystical_Realist✨ (@SIDPOV1)
لاہور❤️ Lahore ❤️🔥 A thread
11
25
1
193
27,103
Mystical_Realist✨ retweeted
میں نے آج تک نہیں سنا یا پڑھا کہ عزرائیل خاتون کے روپ میں آیا ہو۔ اس عمر میں اخے مجھے ورغلایا 🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️
میری ایک ایکس نے تقریباً تیرہ سال بعد مجھ سے بدلہ لے لیا۔ مجھے ورغلا کر ملنے کا کہا میں نے مذاق میں ہاں کر دی۔ حالانکہ میں نے سے ریپلائے کیا تھا کہ میرا تم سے کوئی تعلق نہیں کوئی پیار نہیں ۔ گشتی نے ساری چیٹ بیگم کو فارورڈ کر دی
5
4
35
1,798
Mystical_Realist✨ retweeted
#ShenzhenSummit Can Unequal Nuclear Powers Negotiate Equal Restraint? Let's unpack the future of trilateral nuclear arms control post-Xi-Trump-Putin Summit in Shenzhen youtu.be/oH7NoOGcoZQ?si=4UrB…
3
6
309
Mystical_Realist✨ retweeted
بھارتیوں کا ساڑا دیکھ کر پاکستان کو سیرئیسلی سوچنا چاہئیے کہ انٹرنیشنل ڈائریکٹرز/پروڈیوسرز سے رابطہ کر کے آپرشین بنیان المرصوص پر ایک ڈاکیومینٹری بنائے اور نیٹفلکس پر ہی ریلیز کرے۔ رافیل گرانا اور انکا غرور خاک میں ملانا چھوٹی بات نہیں تھی!!!
16
29
8
110
4,027
Mystical_Realist✨ retweeted
PAF To Space 🚀🇨🇳🇵🇰 Wing Commander Mohammad Zeeshan Ali, F-7P fighter pilot of Pakistan Air Force.
54
531
17
3,221
98,565
Mystical_Realist✨ retweeted
History made Pakistan reaches space
3
66
3
471
4,083
Mystical_Realist✨ retweeted
𝗧𝗵𝗲 𝗥𝗲𝗮𝗹 𝗦𝗽𝗮𝗰𝗲 𝗞𝗶𝗻𝗴 𝗼𝗳 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 🇵🇰
2
12
40
763
Mystical_Realist✨ retweeted
How do unresolved international conflicts shape the prospects for peace? I look forward to discussing this question at the monthly فکری نشست hosted by the Citizens’ Council of Pakistan in Lahore. Friday, November 27, 2026 | 3:30 p.m. Gosha-e-Aafiyat, 146/A, Garden Block, Iftikhar Ali Sheikh Road, near Kalma Chowk, New Garden Town, Lahore.
2
11
449
The universe existed for billions of years before you were born. Yet, through your consciousness, you have your own window into its existence.
8
202
Mystical_Realist✨ retweeted
No sunset today but moon rise
1
3
20
391
Mystical_Realist✨ retweeted
Today's sunset is from Punjpeer Rocks
1
2
34
423
یادیں
4
23
613
کلر کہار
4
3
42
690
Islamabad today ♥️
1
1
16
474
قصہ آج شام کا
16
284
Hi I am new here, Please follow 🥹
15
1
30
638
Mystical_Realist✨ retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
95
415
17
1,523
65,190
Mystical_Realist✨ retweeted
یہ شام ڈھل تو لے ذرا۔۔۔۔
یہ شام ڈھل تو لے ذرا ۔۔۔۔
1
1
27
358