وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI

Joined September 2021
بہت قریب آکر بتایا اسنے کہ دور ایسے جاتے ہیں ❤️‍🩹 #اردو_زبان
13
80
1
101
15,031
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جویریہ صدیق بھی قوم کی بیٹی ہے جو اپنے مرحوم شوہر ارشد شریف کے لیے انصاف کی متلاشی ہے #JusticeForArshadSharif
13
129
3
420
7,349
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان بادشاہ ہے 😎🔥 اور سوشل میڈیا کی دنیا میں کوئی اس بادشاہ سے پنگا لے کے دکھائے! گھر تک پہنچا کر آئیں گے
5
31
585
اسکے ہمراہ #کہکشاں پہ چلتے ہوئے یوں لگے زمیں سے دور محبت کا اک مکاں ہو جائے۔۔۔۔ اسکے پہلو میں، #چاند مدھم روشنی برسائے اپنے ہونے کا مفہومِ جیسے جاوداں ہو جائے۔۔۔ نور، رات کی پلکوں پہ خواب رکھتی رہی جیسے ہر خواب عشق کا اک جہاں ہو جائے۔۔۔!!! #کلام_نور #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #چاند #ستارے #کہکشاں آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
6
8
10
89
فوج کی ملکیت میں قائم مارگلہ ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ میں چینی اور مقامی سرمایہ داروں کیساتھ ملکر راولپنڈی میں 2.25 ارب ڈالر کی لاگت سے لیتھیم آئن مینوفیکچرنگ پلانٹ کا معاہدہ کرلیا 🛑 اس بزنس پر بھی پھوج نے قبضہ کرلیا پرائیویٹ سیکٹر میں یہ بزنس جاتا تو پاکستان کو اسکا بہت فائدہ ہوتا
10
28
502
پاکستان میں وہ آگ کیوں لگانا چاہتے ہو جو آگ 22 سال سے خیبر پختونخوا میں جل رہی ہے۔🛑 مزید کتنی آگ لگاؤں گے تم اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے۔
4
17
417
لوگ سمجھے کہ مئے نوشی کا اثر ہے شاید، کوئی سمجھا ہی نہیں آنکھ کے اس درد کا سبب
3
91
پیپلز پارٹی حکومت کا کارنامہ حیدرآباد میں انوکھی سڑک بنا دی 😳 سڑک بنانے والے ٹھکیدار کو بھی 22 توپوں کے سلامی 💣
6
44
111
3,410
آئی ایس پی آر کی اس پوسٹ پر لائک کرنے والوں کے نام پڑھیں 😂 Armando, yaou Harouna josifena , kuva Amer یعنی یہ فیک اکاؤنٹ خرید کرکے اپنے مرنے والے پھوجی کے لیے کمنٹس کروا رہے ہیں، وقار ملک
14
26
470
بے غیرتوں یزیدیوں محمد نام کا ہی احترام کرلیا ہوتا بورڈ اتار کر اپنے باپ کو خوش کر لیتے لعنتیوں 🖐🏿
2
15
23
525
سب تماشائی بن کر ظلم دیکھ رہے ہیں اور مارو ان کیڑے مکوڑوں یہ ہی انکی سزا ہے۔
2
42
1
57
567
🚨طالب علم نے سڑک پر دھرنا دے دیا ہیلمٹ اور لائسنس ہونے کے بعد بھی دو ہزار کا چلان کیا چلان سے جہاز کا خرچہ پورا کرنا ہے
30
46
770
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جاناں!! #اردو_زبان میں اگر نہ کل رہوں تَو میری چاہتیں تَو ہوں گی تیرے ساتھ جو بِتائیں وہ حسیں ساعتیں تَو ہوں گی تیری خلوتوں میں جاناں میری ۔۔۔۔ آہٹیں تَو ہونگی میں نہیں رہوں گی پھر بھی میری خواہشیں تَو ہونگی۔ رُوحِ مَنّ 🥀📝
9
23
31
400
𝐒𝐉𝐒 retweeted
خان صاحب کی بلیو شلوار قمیض میں یہ ویڈیو پہلی بار دیکھی کچھ سیکنڈز کے لیے لگا جیسے خان واپس آگیا ہے اور یہ نئی ویڈیو ہے 💙😭
4
9
70
1,463
𝐒𝐉𝐒 retweeted
چاند چہرے پہ تیرے غرور کیسا رات ڈھلی تو چاند کا قصور کیسا تو جو چلا تو چاند بھی تنہا رہ گیا تیرے بغیر چاند کا ظہور کیسا #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #چاند #ستارے #کہکشاں آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
4
20
29
219
“Asim Munir is targeting our father” Kasim Khan #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
17
17
331
پٹواریوں اب یہ کیا ہے ؟؟ یہ بڑی منہ کا مننا کہاں سے پکڑ لائے 😂🤣🤣
3
10
17
709
بسم اللہ الرحمن الرحیم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ عمران خان کو مائنس صرف عمران خان کر سکتا ہے۔
1
139
471
3,713
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد آتا ہے عمران خان جیسا لیڈر خوش قسمت قوموں کے نصیب میں آتا ہے عمران خان ایک ہے عمران خان جیسا کوئی نہیں #اردو_زبان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
17
20
175
𝐒𝐉𝐒 retweeted
گردشِ مقدر کا سلسلہ جو چل جائے دوسرا عتاب آئے اک بلا جو ٹل جائے آنسوؤں کے بہنے کا یہ اثر تو ہوتا ہے غم ذرا سا ڈھل جائے دل بھی کچھ سنبھل جائے #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے یعقوب تصورآج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج یعقوب تصور صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے جہاں سچ کی پذیرائی کے دعویدار ہیں سب اسی بزم سخن میں بولنا دشوار کیوں ہے
7
22
29
311