رپورٹ کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور شہری تحفظ میں لندن، پیرس، نیویارک، واشنگٹن، جوہانسبرگ، دہلی اور ڈھاکہ سے آگے ہے۔ دنیا کے ان بڑے شہروں سے لاہور کا زیادہ محفوظ ہونا وزیراعلیٰ مریم نواز کے محفوظ پنجاب کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
331
کشمیر میں یوٹیوبر کا سیکیورٹی کو توڑ کر اچانک آنا اور ویڈیو بنانے والے معاملے کو منفی پروپیگنڈا کے ساتھ پھیلایا جا رہا ہے حالانکہ مریم نواز تو جہاں جاتی ہے وہاں ہزاروں عوام باہر آ جاتی ہے اور مریم نواز خود لوگوں سے ملتی ہیں تصویریں بناتی ہیں۔مریم نواز نے انتخابات سے قبل جو جو باتیں کیں وہ انہوں نے ڈھائی سال میں کر کے دکھا دیا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
1
112
مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو ایک ہی کشتی کے سوار تھے دونوں ایک ہی جگہ تیر برسا رہے تھے۔بلاول کے والد آگے آئے انہوں نے بچا لیا جبکہ مولانا کے والد حیات نہیں اور مولانا خود کو عقل قُل سمجھتے ہیں جو ان کی غلطی ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
274
خواجہ آصف نے بغیر نام لیے بلاول کو بہترین جواب دیا ہے کہ ہم سمجھتے تھے ہمارے سے آگے آنے والی نسلیں اپنی بات کی پکی ہونگے یہ تو دو دن اپنی بات پر کھڑے نہیں ہو سکے، لازمی بات ہے جب عمران خان کی روح کسی میں آئے گی تو وہ یوٹرن ہی لے گا۔ اب خبر یہ گردش کر رہی ہے کہ صدر زرداری نے ایوان صدر میں بلاول کو بلایا وہاں کھانا تھا اور وہاں بلاول کے کان پکڑوائے گئے ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
73
ڈاکٹر مصدق ملک معرکہ حق کہ بعد پہلے پاکستانی وزیر ہیں جو بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت تہذیبی مکالمے کیلیے دہلی پہنچے ہیں۔مصدق ملک نے وہاں صحافیوں کو زبردست طریقے سے جواب دیا ہے بتایا ہے کہ پاکستان نے ہزاروں قربانیاں دی ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
68
رپورٹ کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور شہری تحفظ میں لندن، پیرس، نیویارک، واشنگٹن، جوہانسبرگ، دہلی اور ڈھاکہ سے آگے ہے۔ دنیا کے ان بڑے شہروں سے لاہور کا زیادہ محفوظ ہونا وزیراعلیٰ مریم نواز کے محفوظ پنجاب کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
64
مظفر گڑھ ماضی میں نجانے کس وجہ سے مشہور تھا مگر یہ ضلعوں کی دوڑ میں نمبر ون پر آیا تھا۔عثمان چپہ صاحب یہاں کے ڈی سی ہیں۔جو بہت محنتی ہیں۔ مجھے رانا عارف جو رانا سکندر کے فوکل پرسن ہیں ان کی کال آئی کہ یہاں ایک آپ کو گورا دوست آیا ہے، جب میری بات ہوئی تو وہ ایمسٹرڈیم کا گورا تھا میرا جاننے والا وہ بتا رہا تھا میں کافی عرصے سے پاکستان تھا یہاں مظفر گڑھ آیا ہوں تو انتظامیہ نے مفت رہائش اور ٹرانسپورٹ دی ہے سیاحوں کو، یہ ہے مریم نواز کا وژن اور عثمان چپہ صاحب کا کام جو ہو رہا ہے عالمی سیاح جب آئیں گے ان کو ایسا ماحول ملے گا تو وہ دنیا میں جا کر پاکستان کی پنجاب کی اور مریم نواز کی تعریف کریں گے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
مریم نواز کی ایم این ایز سے ملاقات کا بہت چرچہ ہے وہ لان میں ملاقات کر رہی ہیں اس پر بھی سوشل میڈیا پر بحث ہو رہی ہے۔ البتہ یہ صرف ایک پروپیگنڈا ہے کہ وہ تین سال بعد ایک پی ایز سے مل رہی ہیں، حالانکہ وہ ایم پی ایز سے ملتی رہتی ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
حامد میر جوانی کے ادوار میں بی بی کو باجی باجی کہتے تھے ان کو پرانا جیالہ کہا جاتا ہے ان کی ہمدردیاں بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوتی ہیں۔ان کا بھائی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن بھی لڑتا ہے۔ حامد میر بلاول اور زرداری والے معاملے میں بھی اب اپنا چورن بیچ رہے ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
واقفان حال بتا رہے ہیں عمران خان کیلیے کوئی نرمی نہیں ہے ان کے جرائم کی لسٹ بہت لمبی ہے۔ عمران خان کی گارنٹی بھی کوئی نہیں دے رہا اور ان پر کسی کو اعتبار نہیں ہے۔مولانا والا مسئلہ مل جُل کر حل ہونا چاہیے لمبے عرصے سے وہ ریاست کے ساتھ رہے ہیں سینیئر سیاستدان ہیں اب اگر وہ حصہ مانگتے ہیں توان سے مل کر بات کر لینی چاہیے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
70
صدر زرداری ہمیشہ اپنے بیٹے بلاول کو ریسکیو کرنے کیلیے سامنے آ جاتے ہیں۔محسن نقوی بھی صدر زرداری کے بیٹے ہیں۔ محسن نقوی کو بلاول بھی محسن بھائی کہتے ہیں۔ محسن نقوی بھی یہ رشتہ نبھا رہے ہیں بلاول کے اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی انہوں نے چھوٹے بھائی کو جواب نہیں دیا۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
ایسا محسوس ہوتا ہے بلاول کل سے اٹھے ہی نہیں سوئے ہوئے ہیں نقشے سے غائب ہو گئے ہیں۔ بلاول جو کہتے ہیں کہ سندھ کی تقسیم سندھ کے عوام نہیں چاہتے ہیں ورنہ سڑکیں لال ہو جائیں گی تو اس کا بہترین حل ہے سندھ کے عوام سے پوچھ لیتے ہیں ریفرنڈم اس لیے ہی تو ہو رہا ہے۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
ایک مخصوص چینل کا طرزِ صحافت دیکھیے ہر صبح ستھرا پنجاب کے کسی ایسے پوائنٹ پر رپورٹرز بھیج دیے جاتے ہیں جہاں کوڑا عارضی طور پر جمع کرکے چند گھنٹوں میں اٹھایا جانا ہوتا ہے، اور پھر اسے پورے منصوبے کی ناکامی بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ کوثر کاظمی
83
سیاسی حالات کو بہتر کرنے کیلئے جتنے مواقع پی ٹی آئی کو ملے ہیں، شاید ہی کسی اور ملے ہوں لیکن پی ٹی آئی کی جھولی میں اتنے چھید ہیں کہ وہ موقع نکلتے جا رہے ہیں۔ غریدہ فاروقی
81
محسن نقوی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ صدرِ مملکت آصف زرداری کی Recommendation پر ہیں۔ انکو نگران وزیر اعلیٰ بھی صدر صاحب نے بنوایا۔ رانا ثناء اللہ
91
وزیراعظم نئےانتظامی یونٹس پراتفاق رائےکےلیےتگ ودوکررہےہیں اور اُنہیں نواز شریف کی مکمل رضامندی حاصل ہے۔خواجہ آصف
2
80
سیاستدان جب خون خرابے کی بات کرنا شروع کردیں تو مطلب ہے کہ وہ بوکھلائے ہوئے ہیں صوبوں پر پیپلزپارٹی نہیں مانی تو بھی کوئی نہ کوئی راستہ نکلے گا۔ خواجہ آصف
@KhawajaMAsif
76
بلاول بھٹو زرداری صاحب، جب بھی انقلابی بننے کا جوش آئے تو رانا ثناء اللہ کا ایک جملہ یاد رکھیے گا: ”یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔“ اگر پورے ملک میں نئے صوبے بنے تو پیپلز پارٹی بھی اُسی پرانی تنخواہ پر کام کرے گی۔ یہ گارنٹی ہے! پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
66
حامد میر صاحب رشتے میں بلاول بھٹو کے ماموں لگتے ہیں۔ جوانی میں جب وہ لاہور میں ایک اخبار کے ایڈیٹر تھے، تب بے نظیر صاحبہ وزیراعظم تھیں۔ حامد میر صاحب انہیں باجی باجی کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ان کے ایک بھائی آج بھی لاہور سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں۔ پرویز سندھیلہ
@chsandhilaa
نئے صوبوں کی تشکیل پر ہمارا موقف بڑا واضح ہے، عوامی رائے لی جائے، اگر رائے یہ آتی ہے کہ صوبے بننےچاہئیں تو بنادیں، اگر عوامی رائے آتی ہے کہ نئےصوبےنہیں بننےچاہئیں تونہ بنائیں، عطا تارڑ
@TararAttaullah
69









