Pinned Tweet
SM TV Global live
in iptv .Apple tv .jadoo box . mobile apps . smtvglobal.com 🇵🇰
Ad for posting
/ facebook . twitter . youtube . tiktok
24 گھنٹے ساتوں دن لائیو ۔
program Morning with overseas pakistani
پروگرام
سوال جواب . صورتحال ۔ بات تو سنو روڈ شو
#SMTvGlobal
SM Tv Global retweeted
سب سیاست دان اپنی کرسی اور اگلے الیکشن کا سوچتے رہے ہیں
اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں
شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم
SM Tv Global retweeted
🇵🇰🌺
وطنِ عزیز پاکستان کے اُن تمام عظیم محافظوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں جو فیلڈ مارشل کی قیادت اور جنرل عاصم ملک کی سپر ویژن میں دن رات اس وطن اور اس کے عوام کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
خصوصاً بریگیڈیئر فائق ایوب اور بریگیڈیئر فہیم جیسے افسران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران پروپیگنڈے، تنقید اور مختلف چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں، مگر اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹتے۔
آج قوم اپنے وطن کے محافظوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ہمیں اپنے محافظوں کی قربانیوں، خدمات اور قومی سلامتی کے لیے ان کی کوششوں کا احترام کرنا چاہیے۔
یاد رکھیے! وطن کے محافظوں کا حوصلہ ہی قوم کا حوصلہ ہے، اور پاکستان کی سلامتی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#TIP #IPOF
SM Tv Global retweeted
🇵🇰 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن 🇵🇰
پرتگال کے بعد اب جرمنی میں بھی تحریک کا اگلا پڑاؤ!
استحکام پاکستان اوورسیز فورم جرمنی چیپٹر کے زیرِ اہتمام جرمنی کے شہر برلن میں ایک عظیم الشان صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🌟 مہمانِ خصوصی
شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین استحکام پاکستان اوورسیز فورم و تحریک استحکام پاکستان
⭐ خصوصی شرکت
ڈاکٹر اظہر محمود اعوان
سیکرٹری جنرل تحریک استحکام پاکستان (TIP)
سید رضوان جاوید شاہ
چیف کوآرڈینیٹر کراچی ڈویژن (TIP)
زیرِ سرپرستی
ندیم مغل
ناصر خان
ریاض خان
📅 تاریخ: 25 نومبر 2026، بروز بدھ
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے
📍 مقام: Sager Restaurant
Kurfürstenstraße 35, 14467 Potsdam, Germany
🇵🇰 آئیے! پاکستان کی مضبوطی، انتظامی اصلاحات، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق دلانے کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
صوبے بناؤ، ملک بچاؤ — پاکستان مضبوط بناؤ!
#صوبے_بناؤ_ملک_بچاؤ
#تحریک_استحکام_پاکستان
#استحکام_پاکستان_اوورسیز_فورم
#GermanyConvention

پوری امید ہے کہ محترمہ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیں گی اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گی۔
گجرات کے علاقے کیرانوالہ میں ٹک ٹاک پوسٹ پر محض ایک کمنٹ کرنے کی پاداش میں 30 سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس اندوہناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے، جبکہ مقتول کے اہلِ خانہ غم سے نڈھال ہیں۔
مقتول کے بھائی نے حکومتِ پنجاب سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا! انسانی جان کی حرمت کو یقینی بنائیں، کسی بے گناہ کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔
#JusticeForVictim #Gujrat #Karianwala #NewsAlert #MaryamNawaz
SM Tv Global retweeted
🇵🇰 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن 🇵🇰
پرتگال کے بعد اب جرمنی میں بھی تحریک کا اگلا پڑاؤ!
استحکام پاکستان اوورسیز فورم جرمنی چیپٹر کے زیرِ اہتمام جرمنی کے شہر برلن میں ایک عظیم الشان صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🌟 مہمانِ خصوصی
شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین استحکام پاکستان اوورسیز فورم و تحریک استحکام پاکستان
⭐ خصوصی شرکت
ڈاکٹر اظہر محمود اعوان
سیکرٹری جنرل تحریک استحکام پاکستان (TIP)
سید رضوان جاوید شاہ
چیف کوآرڈینیٹر کراچی ڈویژن (TIP)
زیرِ سرپرستی
ندیم مغل
ناصر خان
ریاض خان
📅 تاریخ: 25 نومبر 2026، بروز بدھ
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے
📍 مقام: Sager Restaurant
Kurfürstenstraße 35, 14467 Potsdam, Germany
🇵🇰 آئیے! پاکستان کی مضبوطی، انتظامی اصلاحات، اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق دلانے کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
صوبے بناؤ، ملک بچاؤ — پاکستان مضبوط بناؤ!
#صوبے_بناؤ_ملک_بچاؤ
#تحریک_استحکام_پاکستان
#استحکام_پاکستان_اوورسیز_فورم
#GermanyConvention
SM Tv Global retweeted
SM Tv Global retweeted
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫶🏻

🇵🇰🇵🇰

🌺❤️

*لزبن پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان کنونشن کا انعقاد*
*نئے انتظامی صوبوں کے قیام، ریاست کی اہمیت، قومی وفاداری اور پاکستان کی مضبوطی پر اہم خطاب؛ اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت*
**لزبن (پرتگال):** استحکام پاکستان اوورسیز فورم پرتگال کے زیرِ اہتمام پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کنونشن منعقد ہوا، جس میں پرتگال میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں، کاروباری شخصیات، طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کنونشن میں پاکستان کی مضبوطی، ریاست کی اہمیت، قومی یکجہتی اور نئے انتظامی صوبوں کے قیام کی ضرورت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
SM Tv Global retweeted
🇵🇰 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن 🇵🇰
پرتگال کے بعد اب جرمنی میں بھی تحریک کا اگلا پڑاؤ!
استحکام پاکستان اوورسیز فورم جرمنی چیپٹر کے زیرِ اہتمام جرمنی کے شہر برلن میں ایک عظیم الشان صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🌟 مہمانِ خصوصی
شہزادہ عثمان #
SM Tv Global retweeted
وومن ونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کی صدر محترمہ رابیہ راحیل کا خصوصی پیغام۔
آئیے! ملک بچاؤ، صوبے بناؤ کے وژن اور قومی ایجنڈے کے ساتھ استحکامِ پاکستان تحریک کا حصہ بنیں۔ باشعور، تعلیم یافتہ اور محبِ وطن خواتین و حضرات کو اس پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
پہلے ریاست، پھر سیاست!
SM Tv Global retweeted
دنیا میں مسلمانوں کی 56 ریاستیں ہیں، اگر ان کا جائزہ لیا جائے تو کچھ ریاستوں کو مٹا دیا گیا ہے اور کچھ دشمنوں کے ٹارگٹ پر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایک عظیم ذمہ داری عطا فرمائی ہے۔ پاکستان ان اسلامی ریاستوں کی محافظ ریاست بن کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ عالمِ اسلام کی امید، طاقت اور تحفظ کا مرکز ہے۔
بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال کے شہر لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب۔
#TIP #IPOF
SM Tv Global retweeted
اللہ تعالیٰ نے پاکستان پر خصوصی کرم فرمایا اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی صورت میں ایک مردِ مجاہد عطا کیا، جنہوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملا کر اسے تین گھنٹوں میں بھرپور جواب دیا۔ یہ صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم کی بہادری کی یاد تازہ کرنے والا لمحہ تھا۔
بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال کے شہر لزبن میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے ولولہ انگیز خطاب۔
#TIP #IPOF
SM Tv Global retweeted
صرف تین سال پیچھے چلے جائیں تو پاکستان میں مایوسی چھائی ہوئی تھی، ڈیفالٹ اور ملک کے ٹوٹنے کی باتیں ہو رہی تھیں اور علیحدگی پسند عناصر سرگرم دکھائی دیتے تھے۔ لیکن حافظِ قرآن فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو معاشی بحران سے نکلنے اور سفارتی محاذ پر کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط اور پُرعزم نظر آتا ہے۔
بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان شہزادہ عثمان طاہر کا پرتگال میں ’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن‘‘ سے خطاب۔
#TIP #IPOf
SM Tv Global retweeted
پاکستان ہماری اور آپ کی دھرتی ماں ہے، اس کا دفاع بھی اسی جذبے اور محبت سے کریں جس طرح آپ اپنی حقیقی ماں کا کرتے ہیں، جس کی کوکھ سے آپ نے جنم لیا ہے۔ اگر کوئی آپ کی ماں کے بارے میں نازیبا بات کرے تو آپ کا خون کھول اٹھتا ہے، بالکل یہی جذبہ اپنی دھرتی ماں پاکستان کے لیے بھی اپنے دلوں میں پیدا کریں اور اس کے دفاع کے لیے ہمیشہ متحد اور پُرعزم رہیں۔